باقی میں دو واقعات ذکر کرتا ہوں جن پر آپ اور دوستوں نے
دیوبند یا ملا تمام کے تمام کو جی بھر کے کوسا لیکن جب ان
واقعات کے اصل مجرم کوئی اور نکلے تو ایک گہرا سکوت نظر
آیا
ایک واقعہ بریلوی مسجد میں ایک کمسن بچے کی لاش اور اسی مسجد
کے پیش امام کی بحیثیت ملزم گرفتاری تھا جس کے بعد " تمام ملا " بلاتفریق
ایک لاٹھی سے ہانکے گئے بعد میں اصل مجرم محلے کا ایک اوباش نکلا
لیکن بی بی سی وسعت اللہ کو بھی پھر معذرتی کولم لکھنا بھول گیا اور یہاں بھی گہرا
سکوت
دوسرا واقعہ
٢١ ایف سی اہلکاروں کی لاشوں والی ویڈیو جو کے انتھاهی بہیمانہ تھی
اور جس کو بنیاد بنا کر آپریشن ضرب عذب شروع کیا گیا اس کی مکمل
تفصیل رؤف کلاسرا نے اپنے کالم میں کافی حد تک واظہح کر دی ہے کہ
وہ جوان افغانستان میں عرصے سے قید رکھے گئے تھے اور غالباً وہیں
ذبح کر کے ویڈیو بنائی گئی
لیکن نہ ہی آئی ایس پی آر کی طرف سے بعد میں تفصیل آئی نہ ہی اس
فورم پر ڈسکسس ہوا کے اس ملک ، قوم اور ہمارے فوجی جوانوں کو
لہو لہان کرنے والے عامل ٹی ٹی پی اور معمول ہندو، افغان اور امریکی
ایجیسیاں ہیں