Pakistani Freelancers Earnings Reaches $1 billion

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
free.png

Pakistan is among one of the top countries in Freelancing category, there are actually two sides of the picture, USA, Australia, UK, Canada and Dubai are the top employers in freelancing whereas USA, India, Ukraine, Pakistan and UK are the top services providers.

Pakistani freelancers mainly provide services in Web, Apps and Software development, designing, graphics designing, video & animation, multimedia, writing and data entry in finance & management categories.
The Punjab IT Board Chairman revealed that 150,000 Pakistani freelancers collectively generate around $1 billion. This is significantly higher for online freelancers as there is not much support by the government.

But with the help of Punjab Government, PIBT has took an initiative to open up e-rozgar training centers throughout Punjab in order to accommodate, facilitate and train people so they can become online freelancers. Still there are many constraints in letting these centers show some productivity.

Shared Economy

The concept of shared economy emerged since globalization and global economy started, and internet served as the last dart thrown on the board. The growth of internet, online apps, websites, payment systems, e-commerce and information has changed the way people used to do business. Buying and selling of goods also changing rapidly.

When people generate revenues online and contribute to the economy it becomes shared economy. For instance, Freelancer.com is an American based company which operates online, freelancers make money through this website, nevertheless the operating company is in United States and contributes towards US economy, other freelancers get paid through this website and save their earnings in their local banks. The flow of cash from one place to another on the internet makes it shared economy.

Freelancers in Pakistan are growing and they contribute towards Pakistans economy more than any other industry comparatively, without fewer resources, financing and government support, they are flourishing on their own.

Secured Payment Systems

One obstacle in freelancing industry in Pakistan is secure online payment system. Paypal is not in Pakistan and Paypal is the most prominent payment method in e-commerce, due to this many freelancers are not able to take payments directly from customers hence, losing lot of opportunities and revenue. E-rozgar centers are just fine but government should focus more on bringing companies like Paypal, Ebay, Amazon in Pakistan or else they can focus on developing local payment systems that could collaborate with international payment systems in real time.

Government should also facilitate emerging freelancers and provide them funding which could lead to new jobs creation. Government should also encourage SMEs in ICT and free them from taxes.

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار شاہ جی تم لوگوں جب کوئی بات مل جاۓ جس کو اپ اپنے مفاد کے لئے استمعال کر سکو تو تم لوگ بس تن کے رخ دیتے ہو - کوئی ضرورت نہیں ہوتی ایسے موقع پر اصلیت کی طرف کنکھیوں سے بھی دیکھنے کی
بھائی جی ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کی وجہ سے امپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس وجہ سے ڈیفیسٹ زیادہ نظر آ رہا ہے -جو بعد میں کم ہو جاۓ گا - کیا امپرٹس میں اتنا اضافہ بھی کوئی امفورمشن دیتا ہے اپ لوگوں کو کہ یہ ہائیک کیوں آئ - لوگ پاگل ہیں جو مشینری امپرٹ کر کے رکھ چھوڑیں گے - حضور تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنا سیکھیں

[h=2]Imports in Pakistan increased to 524669 PKR Million in March from 462764 PKR Million in February of 2017. Imports in Pakistan averaged 69582.86 PKR Million from 1957 until 2017, reaching an all time high of 524669 PKR Million in March of 2017[/h]http://www.tradingeconomics.com/pakistan/imports

The following product groups represent the highest dollar value in Pakistan’s import purchases during 2015. Also shown is the percentage share each product category represents in terms of overall imports into Pakistan.

  1. Mineral fuels including oil: US$10 billion (22.8% of total imports)
  2. Machinery including computers: $4.1 billion (9.2%)
  3. Electrical machinery, equipment: $3.8 billion (8.6%)
  4. Iron, steel: $2.6 billion (5.8%)
  5. Plastics, plastic articles: $1.9 billion (4.4%)
  6. Organic chemicals: $1.9 billion (4.2%)
  7. Animal/vegetable fats, oils, waxes: $1.9 billion (4.2%)
  8. Vehicles : $1.7 billion (4%)
  9. Fertilizers: $1 billion (2.3%)
  10. Oil seeds: $784.9 million (1.8%)
Imported electrical machinery and equipment had the fastest-growing increase in value among the top 10 import categories, up 56.4% for the 5-year period starting in 2011.

In second place for improving import sales were the materials iron and steel, up 51.8%. Pakistani imports of computers and similar machinery delivering the third-fastest gain at 37.9%.

Pakistan’s number one import category, mineral fuels including oil, led the decliners with a -32.5% depreciation.

Please note that the results listed above are at the 2-digit Harmonized Tariff System code level. Information presented under other virtual folder tabs is at the more granular 4-digit level.

http://www.worldstopexports.com/pakistans-top-10-imports/

نکالو جناب کوئی اعلیٰ قسم کی پٹوار منطق کہ تجارتی خسارہ دراصل ملک کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے

x3036869_41862818.jpg.pagespeed.ic.rrsYSKhR4r.jpg

Source: http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2017-04-12&edition=LHR&id=3036869_41862818
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار شاہ جی تم لوگوں جب کوئی بات مل جاۓ جس کو اپ اپنے مفاد کے لئے استمعال کر سکو تو تم لوگ بس تن کے رخ دیتے ہو - کوئی ضرورت نہیں ہوتی ایسے موقع پر اصلیت کی طرف کنکھیوں سے بھی دیکھنے کی
بھائی جی ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کی وجہ سے امپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس وجہ سے ڈیفیسٹ زیادہ نظر آ رہا ہے -جو بعد میں کم ہو جاۓ گا - کیا امپرٹس میں اتنا اضافہ بھی کوئی امفورمشن دیتا ہے اپ لوگوں کو کہ یہ ہائیک کیوں آئ - لوگ پاگل ہیں جو مشینری امپرٹ کر کے رکھ چھوڑیں گے - حضور تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنا سیکھیں

Imports in Pakistan increased to 524669 PKR Million in March from 462764 PKR Million in February of 2017. Imports in Pakistan averaged 69582.86 PKR Million from 1957 until 2017, reaching an all time high of 524669 PKR Million in March of 2017

http://www.tradingeconomics.com/pakistan/imports

The following product groups represent the highest dollar value in Pakistan’s import purchases during 2015. Also shown is the percentage share each product category represents in terms of overall imports into Pakistan.

  1. Mineral fuels including oil: US$10 billion (22.8% of total imports)
  2. Machinery including computers: $4.1 billion (9.2%)
  3. Electrical machinery, equipment: $3.8 billion (8.6%)
  4. Iron, steel: $2.6 billion (5.8%)
  5. Plastics, plastic articles: $1.9 billion (4.4%)
  6. Organic chemicals: $1.9 billion (4.2%)
  7. Animal/vegetable fats, oils, waxes: $1.9 billion (4.2%)
  8. Vehicles : $1.7 billion (4%)
  9. Fertilizers: $1 billion (2.3%)
  10. Oil seeds: $784.9 million (1.8%)
Imported electrical machinery and equipment had the fastest-growing increase in value among the top 10 import categories, up 56.4% for the 5-year period starting in 2011.

In second place for improving import sales were the materials iron and steel, up 51.8%. Pakistani imports of computers and similar machinery delivering the third-fastest gain at 37.9%.

Pakistan’s number one import category, mineral fuels including oil, led the decliners with a -32.5% depreciation.

Please note that the results listed above are at the 2-digit Harmonized Tariff System code level. Information presented under other virtual folder tabs is at the more granular 4-digit level.

http://www.worldstopexports.com/pakistans-top-10-imports/

جناب رخ تو آپ بڑے دکھا رہے ہیں. ایک رخ یہ بھی ہے کہ تیل کی قیمت زرداری دور سے ٣ گنا کم ہو گئی ہے اور امپورٹ بل میں سب سے زیادہ حصہ پٹرولیم مصنوعات کا ہوتا ہے. تو جناب امپورٹ بل اگر مشینری کی وجہ سے اوپر گیا ہے تو تیل کی وجہ سے نیچے بھی آنا چاہیے تھا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Paypal should be brought into Pakistan because it is hard and expensive for freelancers to get the money they earned through other indirect means..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او چھوڑو یار اکمل اپ کو خود ہے پتا نہیں ہوتا اکثر کہ اپ کیا کہ رہے ہو اسی لئے میں نے کہا تھا اپ اکثر "فوٹ ان ماوتھ " ایوارڈ کے حقدار ہو
کہنا کیا چاہتے ہو اس بات سے کہ تیل کی وجہ سے امپورٹ بل نیچے آنا چاہیے تھا - کیا تیل کی درآمد نہیں بڑھ سکتی ملک میں حضور ؟؟؟؟
اگے پیچھے دیکھ کر بولا کرو نا - صرف صفحے کالے نہ کیا کرو

جناب رخ تو آپ بڑے دکھا رہے ہیں. ایک رخ یہ بھی ہے کہ تیل کی قیمت زرداری دور سے ٣ گنا کم ہو گئی ہے اور امپورٹ بل میں سب سے زیادہ حصہ پٹرولیم مصنوعات کا ہوتا ہے. تو جناب امپورٹ بل اگر مشینری کی وجہ سے اوپر گیا ہے تو تیل کی وجہ سے نیچے بھی آنا چاہیے تھا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
او چھوڑو یار اکمل اپ کو خود ہے پتا نہیں ہوتا اکثر کہ اپ کیا کہ رہے ہو اسی لئے میں نے کہا تھا اپ اکثر "فوٹ ان ماوتھ " ایوارڈ کے حقدار ہو
کہنا کیا چاہتے ہو اس بات سے کہ تیل کی وجہ سے امپورٹ بل نیچے آنا چاہیے تھا - کیا تیل کی درآمد نہیں بڑھ سکتی ملک میں حضور ؟؟؟؟
اگے پیچھے دیکھ کر بولا کرو نا - صرف صفحے کالے نہ کیا کرو

تیل کی درآمد ٣ گنا بڑھ گئی ہے؟ لوگ تیل پینے لگے ہیں؟ عقل کو ہاتھ مارا کریں راجہ صاحب. آپ بھی حد سے زیادہ نالائق ثابت ہو رہے ہیں. تاریخی کمی ہوئی ہے تیل کی قیمت میں. کہاں ١٦٠ ڈالر اور کہاں صرف ٤٠ ڈالر انگریزی کا ایک محاورہ کیا سیکھ لیا ہے اب اسکے علاوہ کچھ لکھنا ہی نہیں آتا. اسی لئے جاپان کی طرح قرضے لینے کے مشورے دیتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار اپ بہت زیدہ لائق ہو نا - اپنی پوسٹ کو دوبارہ پڑھو اس کو سمجھو اور پھر ذرا جاؤ اور تیل کی قیمتوں اور درامدی حجم پر زرداری دور سے لے کر ٢٠١٧ تک کا ڈیٹا ہے اس کو لے کر آو اور مجھے سمجھاؤ کہ مسلہ کیا ہے جو اپ کو تنگ کر رہا ہے
اب ویسے ہی بونگیاں نہ مارنا فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ آنا بھائی جی - تا کہ میں بھی اپ کا لایقی کا معترف ہو سکوں

اور اپ معزرت کے ساتھ انتہائی کاذب انسان ہو - مجھے یہ بھی ثابت کرو کہ میں نے کب کہا تھا کہ جاپان کی طرح قرضہ لو - ابھی دو دن پہلے چیتھے ہوے تھے ان موزوع پر اب پھر بوھتان تراشی شروع کر دی ہے - یقینن عمران خان کے لیول تک گر چکے ہو یار - اپنی تھوڑی سی عزت کر لیا کرو اتنا نہ نیچے آ جایا کرو

تیل کی درآمد ٣ گنا بڑھ گئی ہے؟ لوگ تیل پینے لگے ہیں؟ عقل کو ہاتھ مارا کریں راجہ صاحب. آپ بھی حد سے زیادہ نالائق ثابت ہو رہے ہیں. تاریخی کمی ہوئی ہے تیل کی قیمت میں. کہاں ١٦٠ ڈالر اور کہاں صرف ٤٠ ڈالر انگریزی کا ایک محاورہ کیا سیکھ لیا ہے اب اسکے علاوہ کچھ لکھنا ہی نہیں آتا.
اسی لئے جاپان کی طرح قرضے لینے کے مشورے دیتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار اپ بہت زیدہ لائق ہو نا - اپنی پوسٹ کو دوبارہ پڑھو اس کو سمجھو اور پھر ذرا جاؤ اور تیل کی قیمتوں اور درامدی حجم پر زرداری دور سے لے کر ٢٠١٧ تک کا ڈیٹا ہے اس کو لے کر آو اور مجھے سمجھاؤ کہ مسلہ کیا ہے جو اپ کو تنگ کر رہا ہے
اب ویسے ہی بونگیاں نہ مارنا فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ آنا بھائی جی - تا کہ میں بھی اپ کا لایقی کا معترف ہو سکوں

فیکٹس اور فگرز جب ہوں تب کون سا مان جاتے ہو؟ میاں کے پورے خاندان کے اپنے منہ سے آپ نے متضاد بیانات سن لئے. کیا اثر ہوا آپ پر؟ کیا تیل کی قیمت کم نہیں ہوئی؟ کیا زرداری دور کے بعد ملک میں تیل ٣ گنا استعمال ہونے لگ گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ملکی معیشت کا برا حال ہے برآمدات کم اور درامدات زیادہ ہوتی جا رہی ہیں اور پانامہ کی طرح اسکا دفاع کرنے کیلئے بھی
آپ کے پاس کچھ نہیں ہے. سوائے انگریزی کے ایک محاورے کے. جاپان کو مفت میں ایک قرض دار ملک بنا کر اسکا موازنہ پاکستان سے کروا دیا. اس وقت کون سے فیکٹس اینڈ فگرز مان لئے تھے؟
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اور اپ معزرت کے ساتھ انتہائی کاذب انسان ہو - مجھے یہ بھی ثابت کرو کہ میں نے کب کہا تھا کہ جاپان کی طرح قرضہ لو - ابھی دو دن پہلے چیتھے ہوے تھے ان موزوع پر اب پھر بوھتان تراشی شروع کر دی ہے - یقینن عمران خان کے لیول تک گر چکے ہو یار - اپنی تھوڑی سی عزت کر لیا کرو اتنا نہ نیچے آ جایا کرو

او بھائی لکھ کے بتایا تھا آپ کو .
وہاں آپ نے بونگی ماری تھی. جو خود لکھا تھا وہ پڑھ تو لو. "جاپان کے بچوں پہ بھی قرضہ ہے اور ہمارے بچوں پہ بھی، اس لئے کوئی فرق نہیں پڑتا." یہ آپ ہی کی تحریر تھی. تو یہی مطلب ہوا نا کہ قرض کھائی جاؤ، ایک دن جاپان بن ہی جاؤگے. آپ کے اپنے الفاظ آپ کے سامنے رکھ دیے پھر بھی نہیں مان رہے. کمال ہے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرے منہ پر جھوٹ بول رہے ہو یار - کچھ تو شرم کر لو - بتاؤ میری پوسٹ میں کہاں میں نے یہ لکھا ہے
جدھر مرضی گھسٹی جا رہے ہو میری باتوں کو

سیدھی بات کرو نا یار خود اپ کو پتا نہیں کہ کیا چول مار دی ہے - اب کچھ بھی دکھانے کے لئے نہیں تو مزید چولوں پر چولیں مار رہے ہو
چھوڑ دو نہ فکر کرو - یہ فورم بحر الجھل ہے - اس میں سب چل جاتا ہے

فیکٹس اور فگرز جب ہوں تب کون سا مان جاتے ہو؟ میاں کے پورے خاندان کے اپنے منہ سے آپ نے متضاد بیانات سن لئے. کیا اثر ہوا آپ پر؟ کیا تیل کی قیمت کم نہیں ہوئی؟ کیا زرداری دور کے بعد ملک میں تیل ٣ گنا استعمال ہونے لگ گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ملکی معیشت کا برا حال ہے برآمدات کم اور درامدات زیادہ ہوتی جا رہی ہیں اور پانامہ کی طرح اسکا دفاع کرنے کیلئے بھی
آپ کے پاس کچھ نہیں ہے. سوائے انگریزی کے ایک محاورے کے. جاپان کو مفت میں ایک قرض دار ملک بنا کر اسکا موازنہ پاکستان سے کروا دیا. اس وقت کون سے فیکٹس اینڈ فگرز مان لئے تھے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی بات کرو نا یار خود اپ کو پتا نہیں کہ کیا چول مار دی ہے - اب کچھ بھی دکھانے کے لئے نہیں تو مزید چولوں پر چولیں مار رہے ہو
چھوڑ دو نہ فکر کرو - یہ فورم بحر الجھل ہے - اس میں سب چل جاتا ہے

عجیب آدمی ہو. تیل کی قیمت ١٦٠ ڈالر سے ٤٠ ڈالر پہ آ گئی ہے. امپورٹ بل میں واضح کمی ہونی چاہیے تھی. وہ کدھر ہے؟ یہ سادہ سا حساب ہے. یہ آپکو سمجھ نہیں آ رہا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے منہ پر جھوٹ بول رہے ہو یار - کچھ تو شرم کر لو - بتاؤ میری پوسٹ میں کہاں میں نے یہ لکھا ہے
جدھر مرضی گھسٹی جا رہے ہو میری باتوں کو

یار کس قدر بےشرم آدمی ہو. اپنے لکھے ہوئے سے مکر رہے ہو. میں تو تمھیں ایک مناسب آدمی سمجھتا تھا. تم تو حد سے زیادہ بےشرم ہو. صحیح کہا ہے بڑوں نے کہ مکرنے والے کا علاج نہیں ہے. نہ صرف جھوٹ بولتے ہو بلکہ بعد میں اس سے مکر بھی جاتے ہو. بولے ہوئے سے مکرنا تو سمجھ میں آتا ہے، تم تو لکھے ہوئے سے مکر جاتے ہو

In per capita debt figures Pakistan stands 55[SUP]th[/SUP] in world. That means each new born of 54 countries owes more than a new born Pakistani. Our per capita debt of 822 UDS and the Per capita income of 480 USD. So the debt is 1.7 times the income. So hypothetically speaking if each Pakistani gives all his income to pay on the debt, he will have to work for 1 year and 9 months to pay of all its debt. And if everyone starts paying just 10% tax all debt collected in 70 years will vanish in 18 years.

Japanese are most in debt nation where every Japanese has to pay 99,725 USD which is 121 times more than a Pakistani. With per capita income of 10.840 USD it will take a Japanese 9.2 years to pay of all of its debt if they stop eating and just start paying their debt.

People of most developed countries are more in debt compared to Pakistan. This includes US, Singapore, and almost every European country.

یہ الفاظ آپ کے نہیں تو کس کے ہیں؟ کیا اس میں آپ یہ وعظ نہیں فرما رہے کہ پاکستان کے لوگوں سے زیادہ قرض جاپان اور سنگاپور پر ہے؟

But as I said above this is not a true figure. That is why we dont see waves of panic emerging in these countries. Only because they dont have Raoof Klasra, Mateen, Kamran Shahid and Dr. Qityamt to scare them. So please when someone tries to scare you with this figure just tell him to shutup and be sensible.

اور اب ان الفاظ میں آپ صاف صاف فرما رہے ہیں کہ لوگو اگر کوئی قرض کی بنیاد پر آپ کو ڈرا رہا ہے تو اسکو جاپان اور سنگاپور کی مثالیں دے کر چپ کروا دو. کیوں کہ ان ملکوں کو کوئی فکر نہیں ہے اس لئے ہمیں بھی فکر نہیں کرنی چاہیے. ابھی تو ہمارے قرضے ان سے کم ہیں لہٰذا وہ زیادہ قرض لے کر پریشان نہیں ہیں تو ہم کم قرض لے کر کیوں پریشان ہیں؟ یعنی ابھی مزید قرض کھانے کی گنجائش موجود ہے. اسکے علاوہ کیا مطلب نکلتا ہے ان الفاظ کا؟ اور کیا لکھا ہے میں نے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں سمجھ آ رہی مجھے یہ سادہ سری بات ------ اینوے ہی نہ چھوڑی جاؤ میں نے کہا تھا کہ پاکستان کی امپورٹ فگرز لے کر او اور مجھے اصل حقائق سمجھاؤ

عجیب آدمی ہو. تیل کی قیمت ١٦٠ ڈالر سے ٤٠ ڈالر پہ آ گئی ہے. امپورٹ بل میں واضح کمی ہونی چاہیے تھی. وہ کدھر ہے؟ یہ سادہ سا حساب ہے. یہ آپکو سمجھ نہیں آ رہا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار یا تو اپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہے یا اپ چیزوں کو جان بوجھ کر بدل رہے ہو
او الله کے بندے اس الله کا واسطہ ہے نے جان بوجھ کر غلط مطلب نہ نکالو - میں نے یہ کہا ہے کہ ڈیبٹ پر کاپیٹا کی فگر اصلی فگر نہیں ہوتی یہ اپ جیسے جاہلوں کو ڈرانے کے لئے ں استعمال ہوتی ہے - اصل فگر ڈیبٹ تو جی ڈی پی ریشو ہوتی ہے جو اکانومی پر قرضوں کے بوجھ کا اشارہ دیتی ہے
سارے آرٹیکل کا مقصد یہ تھا کہ کسی بھی صورت میں ہم مرنے کے قریب نہیں - جس کو رونا تم جاہلوں نے مچایا ہوتا ہے
سارے آرٹیکل میں میں نے کہیں نہیں کہا کہ ہمیں بے ہنگم قرضے لینے چاہییں
نہ اپ کو کچھ سمجھ اتا ہے نہ کوئی حقیقی ڈیٹا اکٹھا کرنا اور دیکھنا آتا ہے بس چھوڑی جاتے ہو جو منہ میں اتا ہے

یار کس قدر بےشرم آدمی ہو. اپنے لکھے ہوئے سے مکر رہے ہو. میں تو تمھیں ایک مناسب آدمی سمجھتا تھا. تم تو حد سے زیادہ بےشرم ہو. صحیح کہا ہے بڑوں نے کہ مکرنے والے کا علاج نہیں ہے. نہ صرف جھوٹ بولتے ہو بلکہ بعد میں اس سے مکر بھی جاتے ہو. بولے ہوئے سے مکرنا تو سمجھ میں آتا ہے، تم تو لکھے ہوئے سے مکر جاتے ہو

In per capita debt figures Pakistan stands 55[SUP]th[/SUP] in world. That means each new born of 54 countries owes more than a new born Pakistani. Our per capita debt of 822 UDS and the Per capita income of 480 USD. So the debt is 1.7 times the income. So hypothetically speaking if each Pakistani gives all his income to pay on the debt, he will have to work for 1 year and 9 months to pay of all its debt. And if everyone starts paying just 10% tax all debt collected in 70 years will vanish in 18 years.

Japanese are most in debt nation where every Japanese has to pay 99,725 USD which is 121 times more than a Pakistani. With per capita income of 10.840 USD it will take a Japanese 9.2 years to pay of all of its debt if they stop eating and just start paying their debt.

People of most developed countries are more in debt compared to Pakistan. This includes US, Singapore, and almost every European country.

یہ الفاظ آپ کے نہیں تو کس کے ہیں؟ کیا اس میں آپ یہ وعظ نہیں فرما رہے کہ پاکستان کے لوگوں سے زیادہ قرض جاپان اور سنگاپور پر ہے؟

But as I said above this is not a true figure. That is why we don’t see waves of panic emerging in these countries. Only because they don’t have Raoof Klasra, Mateen, Kamran Shahid and Dr. Qityamt to scare them. So please when someone tries to scare you with this figure just tell him to shutup and be sensible.

اور اب ان الفاظ میں آپ صاف صاف فرما رہے ہیں کہ لوگو اگر کوئی قرض کی بنیاد پر آپ کو ڈرا رہا ہے تو اسکو جاپان اور سنگاپور کی مثالیں دے کر چپ کروا دو. کیوں کہ ان ملکوں کو کوئی فکر نہیں ہے اس لئے ہمیں بھی فکر نہیں کرنی چاہیے. ابھی تو ہمارے قرضے ان سے کم ہیں لہٰذا وہ زیادہ قرض لے کر پریشان نہیں ہیں تو ہم کم قرض لے کر کیوں پریشان ہیں؟ یعنی ابھی مزید قرض کھانے کی گنجائش موجود ہے. اسکے علاوہ کیا مطلب نکلتا ہے ان الفاظ کا؟ اور کیا لکھا ہے میں نے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار یا تو اپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہے یا اپ چیزوں کو جان بوجھ کر بدل رہے ہو
او الله کے بندے اس الله کا واسطہ ہے نے جان بوجھ کر غلط مطلب نہ نکالو - میں نے یہ کہا ہے کہ ڈیبٹ پر کاپیٹا کی فگر اصلی فگر نہیں ہوتی یہ اپ جیسے جاہلوں کو ڈرانے کے لئے ں استعمال ہوتی ہے - اصل فگر ڈیبٹ تو جی ڈی پی ریشو ہوتی ہے جو اکانومی پر قرضوں کے بوجھ کا اشارہ دیتی ہے
سارے آرٹیکل کا مقصد یہ تھا کہ کسی بھی صورت میں ہم مرنے کے قریب نہیں - جس کو رونا تم جاہلوں نے مچایا ہوتا ہے
سارے آرٹیکل میں میں نے کہیں نہیں کہا کہ ہمیں بے ہنگم قرضے لینے چاہییں
نہ اپ کو کچھ سمجھ اتا ہے نہ کوئی حقیقی ڈیٹا اکٹھا کرنا اور دیکھنا آتا ہے بس چھوڑی جاتے ہو جو منہ میں اتا ہے

راجہ صاحب آپکی عقل گھاس چرنے گئی ہے. قرض کی جو فگر آپ نقلی قرار دے رہے ہیں وہ نقلی نہیں ہے. مگر آپ خدا کیلئے یہ سمجھیں کہ جاپان اور سنگاپور نے اتنا قرضہ نہیں دینا جتنا انکا دوسروں نے دینا ہے. لہٰذا وہ انٹرنیشنل نیٹ کریڈٹر ملک ہیں. پاکستان پر صرف قرضہ ہے. لہٰذا آپ کی دی گئی مثال ہی غلط ہے. آپ نے صرف جاپان اور سنگاپور کے قرضوں کو اٹھا کر پاکستان کے ساتھ موازنہ کر دیا ہے یہ جانے اور بتائے بغیر کہ ان ملکوں کو قرض سے زیادہ پیسے واپس آنے ہیں. جبکہ پاکستان کا ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے لہٰذا پاکستان کیلئے قرض کی کوئی بھی فگر خطرناک ہے کیوں کہ ہم نے صرف پیسے دینے ہیں. لہٰذا ہوا یہ ہے کہ آپ نے مکمل تصویر دکھائے بغیر یہ اعلان کر دیا ہے کہ چونکہ جاپان اور سنگاپور کے قرضے بھی بہت زیادہ ہیں اور وہ مر نہیں رہے لہٰذا ہم بھی نہیں مر رہے. لیکن بھائی وہ اس لئے نہیں مر رہے کیوں کہ انہوں نے زیادہ پیسے لینے بھی ہیں
 
Back
Top