Pakistan IT export reaches $ 2.9 billion

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار آپ کو میں نے ماتمی برگیڈ کی سرداری نون لیگی طریقے پر یاری کی بنا پر نہیں - آپ کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوے عمرانی روایتوں پر دی ہے

جناب بات کو آپ سے اچھا مروڑا کوئی نہیں دے سکتا - اور مروڑا دے کر آپ سے اچھا سیاپا بھی کوئی نہں ڈال سکتا

مادی سہولیات کی حوس میں مبتلاع، اللہ کی رحمت اور رزق کے وعدے سے مایوس ایک فرد واحد کی کافرانہ حرکت کو پکڑ کر - ہونڈا اٹلس سے منصوب ہزاروں مزدوروں اور سوفٹویر سے منصوب ہزاروں نوجوانوں کے گھروں کے جلتے چولہوں پر پانی آپ سے بہتر کون ڈال سکتا ہے - کوئی نہیں جناب

اور مشورہ میں نے اس خاتون کو نہیں جناب آپ کو دیا ہے کہ آپ سکی ہمدردی نہ کریں - عملی ہمدردی کریں - یقین جانیں آپ سے پیدا ہوے بچوں کو نہیں ذبح کرے گی

واہ راجہ صاحب واہ
بندہ بے حس ہو تو آپ جیسا
غریب عوام کو روٹی پانی روزگار نہیں دینا
انکو مشورے دینے ہیں کہ پہلے اپنے بچے قتل کرو پھر کوئی پیسے والا پاکستانی تم سے شادی کرے گا اور پھر تمہاری زندگی سنوار جائیگی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور فضول قسم کے بکواس کرنے سے پہلے زندگی کی باقی حقیقتوں پر بھی نظر دورہ لیا کریں حضور
ان تصویروں میں سے ہر ایک تصویر ہزاروں بچوں والیوں کو ریپریزینٹ کرتی ہے -اللہ معاف کرے اگر یہ ساری اپنے بچوں کو ذبح کر دیں تو کیا قیامت آے گی جناب - تصور کریں نا ذرا

cottonfieldre-6081.jpg

7e337769410665cd041a269855b3d6ec733020763-1300617659-4d85d9bb-620x348.jpg

article-2575437-1C1986E300000578-11_964x650.jpg

million-brick-kiln-workers-are-victims-of-this-illegal-custom-some-picture-id148942822

670324-womensworkers-1392153605.JPG

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ کو میں نے ماتمی برگیڈ کی سرداری نون لیگی طریقے پر یاری کی بنا پر نہیں - آپ کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوے عمرانی روایتوں پر دی ہے

جناب بات کو آپ سے اچھا مروڑا کوئی نہیں دے سکتا - اور مروڑا دے کر آپ سے اچھا سیاپا بھی کوئی نہں ڈال سکتا

مادی سہولیات کی حوس میں مبتلاع، اللہ کی رحمت اور رزق کے وعدے سے مایوس ایک فرد واحد کی کافرانہ حرکت کو پکڑ کر - ہونڈا اٹلس سے منصوب ہزاروں مزدوروں اور سوفٹویر سے منصوب ہزاروں نوجوانوں کے گھروں کے جلتے چولہوں پر پانی آپ سے بہتر کون ڈال سکتا ہے - کوئی نہیں جناب

اور مشورہ میں نے اس خاتون کو نہیں جناب آپ کو دیا ہے کہ آپ سکی ہمدردی نہ کریں - عملی ہمدردی کریں - یقین جانیں آپ سے پیدا ہوے بچوں کو نہیں ذبح کرے گی

ہاہا
مروڑا تو آپ دے رہے ہیں
سرمایہ کاروں کے منافع کو غریب کی خوشخبری آپ بنا رہے ہیں
اور غریب کی موت پہ کفر کے فتوے
آپ کے مشوره کا بہت شکریہ لیکن آپ کے مشورے میں وہ خاتون بھی شامل ہے
مگر میرا مشوره یہ ہے کہ ہم ایسے حکمران چنیں جو اربوں کھربوں چوری کرنے اربوں کھربوں نمائشی منصوبوں پہ لٹانے کی بجائے غریب کو خودکشی اور بچوں کے قتل سے بچا لیں
تاکہ کوئی مہاراجہ ان پہ کفر کے فتوے نہ لگا سکے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اور فضول قسم کے بکواس کرنے سے پہلے زندگی کی باقی حقیقتوں پر بھی نظر دورہ لیا کریں حضور
ان تصویروں میں سے ہر ایک تصویر ہزاروں بچوں والیوں کو ریپریزینٹ کرتی ہے -اللہ معاف کرے اگر یہ ساری اپنے بچوں کو ذبح کر دیں تو کیا قیامت آے گی جناب - تصور کریں نا ذرا

cottonfieldre-6081.jpg

7e337769410665cd041a269855b3d6ec733020763-1300617659-4d85d9bb-620x348.jpg

article-2575437-1C1986E300000578-11_964x650.jpg

million-brick-kiln-workers-are-victims-of-this-illegal-custom-some-picture-id148942822

670324-womensworkers-1392153605.JPG

غصہ نہ کریں راجہ صاحب
زبان اور حواس قابو میں رکھیں
ہر شخص کی ہمت اور برداشت ایک جیسی نہیں ہوتی
اگر کوئی انتہائی سخت حالات میں زندہ ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں اسکے صبر اور برداشت کو بنیاد بنا کر وہی حالات سارے ملک پہ مسلط کر دیے جائیں
حکمرانوں کا کام ہے لوگوں کو اس غربت سے بچانا جو انکو کفر تک لے جاۓ نہ کہ انکو دوسرے غریبوں کی تصویریں دکھا کر اپنی نالائقی نا اہلی اور کرپشن پہ صبر کے مشورے دینا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگے رہو ماتم کرنے اور لگے ہاتھوں اس آیات کو بھی جٹلا دو - کیوں کہ اس کے ہوتے ہوے ماتم کا جواز کرکرا ہو جاتا ہے

39.jpg
[h=4]
6:151
[/h]
Play Copy

[h=4]SAHIH INTERNATIONAL[/h][h=2]Say, "Come, I will recite what your Lord has prohibited to you. [He commands] that you not associate anything with Him, and to parents, good treatment, and do not kill your children out of poverty; We will provide for you and them. And do not approach immoralities - what is apparent of them and what is concealed. And do not kill the soul which Allah has forbidden [to be killed] except by [legal] right. This has He instructed you that you may use reason."[/h]

ہاہا
مروڑا تو آپ دے رہے ہیں
سرمایہ کاروں کے منافع کو غریب کی خوشخبری آپ بنا رہے ہیں
اور غریب کی موت پہ کفر کے فتوے
آپ کے مشوره کا بہت شکریہ لیکن آپ کے مشورے میں وہ خاتون بھی شامل ہے
مگر میرا مشوره یہ ہے کہ ہم ایسے حکمران چنیں جو اربوں کھربوں چوری کرنے اربوں کھربوں نمائشی منصوبوں پہ لٹانے کی بجائے غریب کو خودکشی اور بچوں کے قتل سے بچا لیں
تاکہ کوئی مہاراجہ ان پہ کفر کے فتوے نہ لگا سکے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
لگے رہو ماتم کرنے اور لگے ہاتھوں اس آیات کو بھی جٹلا دو - کیوں کہ اس کے ہوتے ہوے ماتم کا جواز کرکرا ہو جاتا ہے

39.jpg
6:151

Play Copy

SAHIH INTERNATIONAL

Say, "Come, I will recite what your Lord has prohibited to you. [He commands] that you not associate anything with Him, and to parents, good treatment, and do not kill your children out of poverty; We will provide for you and them. And do not approach immoralities - what is apparent of them and what is concealed. And do not kill the soul which Allah has forbidden [to be killed] except by [legal] right. This has He instructed you that you may use reason."

قرآن کی آیتوں کو نالائق اور کرپٹ حکمرانوں کے دفاع میں مت استعمال کریں
جس نے بچے قتل کیے ہیں وہ تو سزا کی حقدار ٹھہرے گی ہی لیکن کیا وہ معاشرہ اور وہ حکومت بچ جائیگی جو انکی اس حالت تک پہنچنے سے بےخبر رہے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
لگے رہو ماتم کرنے اور لگے ہاتھوں اس آیات کو بھی جٹلا دو - کیوں کہ اس کے ہوتے ہوے ماتم کا جواز کرکرا ہو جاتا ہے

39.jpg
6:151

Play Copy

SAHIH INTERNATIONAL

Say, "Come, I will recite what your Lord has prohibited to you. [He commands] that you not associate anything with Him, and to parents, good treatment, and do not kill your children out of poverty; We will provide for you and them. And do not approach immoralities - what is apparent of them and what is concealed. And do not kill the soul which Allah has forbidden [to be killed] except by [legal] right. This has He instructed you that you may use reason."

لیجئے قدرت بھی آپ کے عیاش حکمرانوں کی صلاحیت پہ ماتم کر رہی ہے

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?596664-Katas-Raj-Temple-Case-Exposes-Pakistan-s-Groundwater-Crisis
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب یہ اپ کے سویڈن میں لوگ خود کشیاں حکمرانوں سے تنگ آ کر نہیں کر رہے
پھر یقینن یہ آپ
سے تنگ آ کے کر رہے ہوں گے

[h=2]Suicide rate in Sweden from 2006 to 2016 (per hundred thousand inhabitants)[/h]
M4AAAAAElFTkSuQmCC

https://www.statista.com/statistics/529034/sweden-suicide-rate/

غصہ نہ کریں راجہ صاحب
زبان اور حواس قابو میں رکھیں
ہر شخص کی ہمت اور برداشت ایک جیسی نہیں ہوتی
اگر کوئی انتہائی سخت حالات میں زندہ ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں اسکے صبر اور برداشت کو بنیاد بنا کر وہی حالات سارے ملک پہ مسلط کر دیے جائیں
حکمرانوں کا کام ہے لوگوں کو اس غربت سے بچانا جو انکو کفر تک لے جاۓ نہ کہ انکو دوسرے غریبوں کی تصویریں دکھا کر اپنی نالائقی نا اہلی اور کرپشن پہ صبر کے مشورے دینا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ اپ کے سویڈن میں لوگ خود کشیاں حکمرانوں سے تنگ آ کر نہیں کر رہے
پھر یقینن یہ آپ
سے تنگ آ کے کر رہے ہوں گے

Suicide rate in Sweden from 2006 to 2016 (per hundred thousand inhabitants)

M4AAAAAElFTkSuQmCC

https://www.statista.com/statistics/529034/sweden-suicide-rate/

پہلی بات یہ ہے کہ میں سویڈن میں نہیں رہتا
پڑھائی کیلئے گیا تھا اب واپس آ گیا ہوں
مگر فرض کیجئے سویڈن "میرا" ہی ہے
تو آپ کی دلیل کے مطابق پاکستان کی غربت سے مجبور خود کشیوں کے بارے میں بات نہ کی جاۓ کیوں کہ سویڈن میں امارت کے باوجود خود کشیاں ہو رہی ہیں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
یہ باقی ساری دنیا میں جو لال دھبے ہیں وہ بھی ہمارے پاکستانی حکمرانوں کی وجہ سے ہوا ہے
یار اس سے پہلے اپ کے رنگیلے سے سنا تھا اسی طرح کا فلسفہ - جب اس نے نجم سیٹھی کے پینتی پنچروں کو پنجاب سے بھی باہر نکل دیا تھا
اپ تو اس سے بھی ود گئے ہو - نحوست کو ساری دنیا پر پھیلا دیا ؟؟؟

NASA%2BWater%2BStress%2BMap.png

لیجئے قدرت بھی آپ کے عیاش حکمرانوں کی صلاحیت پہ ماتم کر رہی ہے

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?596664-Katas-Raj-Temple-Case-Exposes-Pakistan-s-Groundwater-Crisis
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
یہ باقی ساری دنیا میں جو لال دھبے ہیں وہ بھی ہمارے پاکستانی حکمرانوں کی وجہ سے ہوا ہے
یار اس سے پہلے اپ کے رنگیلے سے سنا تھا اسی طرح کا فلسفہ - جب اس نے نجم سیٹھی کے پینتی پنچروں کو پنجاب سے بھی باہر نکل دیا تھا
اپ تو اس سے بھی ود گئے ہو - نحوست کو ساری دنیا پر پھیلا دیا ؟؟؟

NASA%2BWater%2BStress%2BMap.png

واہ راجہ صاحب واہ

ہمارا ملک پیاسا ہے تو کیا ہوا؟ باقی دنیا بھی تو پیاس سے مر رہی ہے

:doh::doh::doh:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کسی یار اپ چیغل قسم کی چیز ہو- کہنا کیا چاہتے ہو اپ اس بات سے ؟؟؟
اگر واٹر ٹیبلز پاکستان میں ڈاون ہو گئے ہیں (باقی دنیا کی طرح سے) تو کون سی ٹیکنولجی ہے جس سے یہ اوپر آ جایں گے
کیا پڑھ کر آے ہو سویڈن سے ؟؟؟

جتنے آپ پڑھے لکھے ہیں آپ کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ اسکا کیا مطلب ہے
لیکن جب آپ نے ہر صورت ظالم کرپٹ اور نالائق حکمرانوں کا دفاع کرنا ہی کرنا ہے تو آپ کو کیا سمجھ آنی ہے؟
یہ آپ نے شدید بونگی ماری تھی کہ دوسرے ملکوں میں بھی یہی صورتحال ہے لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
ہم دوسرے ملکوں میں نہیں اپنے ملک میں رہتے ہیں اور ہم نے اپنے حکمرانوں سے سوال کرنا ہے
اور سوال یہ ہے کہ جب یہ سب پنجاب میں ہو رہا تھا تو یہ سو رہے تھے؟ ہر معاملے میں جب بات گردن تک پہنچتی ہے تبھی انکی آنکھ کھلتی ہے
اس سے پہلے آپ جیسے چمچے "سب اچھا سب اچھا" کا شور مچا کر عام ان پڑھ عوام کو موت کے دہانے تک لے آتے ہیں
یہ صورتحال صرف پانی ہی کی نہیں ہوا کی بھی ہو گئی ہے
آپ یرقان، ایڈز، پانی کی گندگی، صفائی ستھرائی، ٹریفک، صحت، تعلیم، جرائم کی روک تھام، غرض کوئی بھی ایسا معاملہ جو کہ لمبی پلاننگ کا متقاضی ہو، اٹھا کر دیکھ لیں تو آپ پر انکشاف ہوگا کہ حکمرانوں کو کچھ پتا ہی نہیں ہے
ان میں اتنی دور اندیشی ہی نہیں ہے کہ یہ آنے والا خطرہ بھانپ سکیں
ہر احتجاج میں جب تک اموات نہ ہوں تب تک انکے کان پہ جوں نہیں رینگتی
جو حکمران پچھلے تیس سالوں سے حکومت بھی کر رہے ہوں اور پھر بھی زندہ رہنے کی بنیادی ضرورتوں کی کمی یا انکی آلودگی میں ہم دنیا میں سب سے اوپر پہنچ جائیں تو مستقبل میں ہمیں اس سے بھی بھیانک موڑ پہ لا کھڑا کریں گے
جو کچھ آج ہو رہا ہے وہ اگر یہ لوگ ٢٠ یا ٣٠ سال پہلے نہیں دیکھ سکے تو ظاہر جو آج سے ٢٠ ٣٠ سال بعد ہونا ہے وہ بھی ان میں آج دیکھنے کی صلاحیت نہیں ہے
 
dvorak

New Member
آپ یقینن نوجوان ہو جسے یونیورسٹی سے فارغ ہوے زیادہ عرصہ نہیں ہوا - مجھے آپ کی فرسٹریشن سمجھ آ رہی ہے - میرا اپنا بھتیجا کومسیٹ سے ٥ سال سے فارغ ہوا ہے اور اسی طرح پرائویٹ سیکٹر میں کام کر رہا ہے - لیکن اس کو روزگار تو ملا ہوا ہی ہے - آپ بھی پچھلے ڈیڑھ سال سے اگر کسی نہ کسی صورت میں کام کر رہے ہو تو آپ کی بھی اس ٣٠٠ ملین ڈالر کی آمدن میں کوششیں شامل ہیں - سوچو اگر یہ بھی نہ ہوتا تو ؟؟؟
اللہ پر بھروسہ رکھو اور اپنے حصے کا حلال رزق اٹھاتے رہو جہاں سے بھی ملتا ہے

Hi, Thank you for the kind and encouraging words of advice. But my source of frustration is that where is the Government in all of this? The education system is rotten, so we cannot expect innovation, there's no industry left, so there's no source of employment apart from freelancing/foreign contracts. The tax-exemptions are a joke, as every freelancing website charges 20% from your earnings and then there are cuts for banks, which inherently go to the government. But now look at the priorities of our Government: Jangla Buses and Absolutely useless laptop schemes (which btw, I too earned from in university, but had to sell as it was more of a half-baked mobile phone than a computer, and therefore, utterly useless for any sort of productive task). Our M.Phil. and P.hD's are knowledge wise, behind even the high schoolers of the modern world. It's a hopeless situation.

Looking for a fruitful discussion.
Regards.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جتنے آپ پڑھے لکھے ہیں آپ کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ اسکا کیا مطلب ہے
لیکن جب آپ نے ہر صورت ظالم کرپٹ اور نالائق حکمرانوں کا دفاع کرنا ہی کرنا ہے تو آپ کو کیا سمجھ آنی ہے؟
یہ آپ نے شدید بونگی ماری تھی کہ دوسرے ملکوں میں بھی یہی صورتحال ہے لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
ہم دوسرے ملکوں میں نہیں اپنے ملک میں رہتے ہیں اور ہم نے اپنے حکمرانوں سے سوال کرنا ہے
اور سوال یہ ہے کہ جب یہ سب پنجاب میں ہو رہا تھا تو یہ سو رہے تھے؟ ہر معاملے میں جب بات گردن تک پہنچتی ہے تبھی انکی آنکھ کھلتی ہے
اس سے پہلے آپ جیسے چمچے "سب اچھا سب اچھا" کا شور مچا کر عام ان پڑھ عوام کو موت کے دہانے تک لے آتے ہیں
یہ صورتحال صرف پانی ہی کی نہیں ہوا کی بھی ہو گئی ہے
آپ یرقان، ایڈز، پانی کی گندگی، صفائی ستھرائی، ٹریفک، صحت، تعلیم، جرائم کی روک تھام، غرض کوئی بھی ایسا معاملہ جو کہ لمبی پلاننگ کا متقاضی ہو، اٹھا کر دیکھ لیں تو آپ پر انکشاف ہوگا کہ حکمرانوں کو کچھ پتا ہی نہیں ہے
ان میں اتنی دور اندیشی ہی نہیں ہے کہ یہ آنے والا خطرہ بھانپ سکیں
ہر احتجاج میں جب تک اموات نہ ہوں تب تک انکے کان پہ جوں نہیں رینگتی
جو حکمران پچھلے تیس سالوں سے حکومت بھی کر رہے ہوں اور پھر بھی زندہ رہنے کی بنیادی ضرورتوں کی کمی یا انکی آلودگی میں ہم دنیا میں سب سے اوپر پہنچ جائیں تو مستقبل میں ہمیں اس سے بھی بھیانک موڑ پہ لا کھڑا کریں گے
جو کچھ آج ہو رہا ہے وہ اگر یہ لوگ ٢٠ یا ٣٠ سال پہلے نہیں دیکھ سکے تو ظاہر جو آج سے ٢٠ ٣٠ سال بعد ہونا ہے وہ بھی ان میں آج دیکھنے کی صلاحیت نہیں ہے

Unfortunately yar you just have words to write and control over them to arrange them in certain order. Otherwise you are a perfect jahil.
I just asked you a simple question "what do you know about water tables and what do you want to do to lift them up". You just gave me a sermon, rinning all over.

Chalo bus theek he humesha ki trah mera salam kur ke bahir niklney ka waqt aa gya he. Wo salaam jis ka hukam Allah ne diya he jahilon se guftago khutam Kartey waqt.
Assalam-o-Alekum.

الله نے جھوٹ نہ بولنے کا بھی حکم دیا ہے
ادھر بھی توجہ کر لیا کریں
پانی کے مسئلے کا حل اسی آرٹیکل میں بتایا گیا ہے عالم صاحب
پڑھ بھی لیا کریں
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
"Due to Government Incentives to IT and Information Technology"

یقنا ایئ ٹی ان بیغرت جاہل اور ان پڑھ حکمرانوں کی سمجھ سے باہر ہونے کی وجہ سے کوئی کمائی کر رہیہے ہر ورنا تو اس انڈسٹری کی گ میں بھی ڈنڈا دے دیا ہوتا ان ماں کے ایلوں نے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I think ye Imla ki ghalati hai...tum kehna chahtay thay k mere aur NS ke dermiyaan Allah ka kia kaam hai...correct?

No it is not correct. But you seem to be one of my "Munkar or Nakeer" as you have so much confidence over my eeman ---- correct ?

I know this internet is a toilet bowl where every one can do any kind of shi-t-t. But still tum Fazool bakwas nheen kurtey raha karo especially when it is matter of once religion.
 
Last edited:

Back
Top