RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یار آپ کو میں نے ماتمی برگیڈ کی سرداری نون لیگی طریقے پر یاری کی بنا پر نہیں - آپ کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوے عمرانی روایتوں پر دی ہے
جناب بات کو آپ سے اچھا مروڑا کوئی نہیں دے سکتا - اور مروڑا دے کر آپ سے اچھا سیاپا بھی کوئی نہں ڈال سکتا
مادی سہولیات کی حوس میں مبتلاع، اللہ کی رحمت اور رزق کے وعدے سے مایوس ایک فرد واحد کی کافرانہ حرکت کو پکڑ کر - ہونڈا اٹلس سے منصوب ہزاروں مزدوروں اور سوفٹویر سے منصوب ہزاروں نوجوانوں کے گھروں کے جلتے چولہوں پر پانی آپ سے بہتر کون ڈال سکتا ہے - کوئی نہیں جناب
اور مشورہ میں نے اس خاتون کو نہیں جناب آپ کو دیا ہے کہ آپ سکی ہمدردی نہ کریں - عملی ہمدردی کریں - یقین جانیں آپ سے پیدا ہوے بچوں کو نہیں ذبح کرے گی

واہ راجہ صاحب واہ
بندہ بے حس ہو تو آپ جیسا
غریب عوام کو روٹی پانی روزگار نہیں دینا
انکو مشورے دینے ہیں کہ پہلے اپنے بچے قتل کرو پھر کوئی پیسے والا پاکستانی تم سے شادی کرے گا اور پھر تمہاری زندگی سنوار جائیگی