The Revolutionist
Minister (2k+ posts)
Before you suggest people what to do in life or what is right of wrong, you need to wash your face and take a bath. Seems you have not wash your face from last 10 years. You look dirty like a pig.آج کل ہر چیز میں ورائٹی ہوتی ہے۔ آپ بھی ایسے کرو کے مختلف ورائٹیز متعارف کرواؤ۔ لبرل قسم کے لوگوں کے لئے الگ پارٹی اور مذہبیت مائل لوگوں کے لئے الگ پارٹی اچھاڑ پچھاڑ کے شوقین لوگوں کے لئے کوئی انقلابی جتھہ۔پھر قومیت پکڑ لو۔ سندھیوں کے لئے الگ ، پنجابیوں کے لئے الگ پختونوں کے لئے الگ اور بلوچ سرداروں کے لئے الگ۔ بزنس زیادہ بڑھانا ہے تو پھر لسانی بنیاد پر پھی کچھ پارٹیان کھڑی کر سکتے ہو۔
تمہارا مستقبل بہت روشن ہے ۔ تم نے اس دھندے میں ہاتھ ڈالا ہے جس میں ہمیشہ سے ہی نئے برانڈ کی گنجائش رہتی ہے۔
Best
Regards.