Pak economy witnessed significant growth during recent years: Forbes

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
376840_84318280.jpg

ISLAMABAD, Feb 27 (APP): Pakistans economy has witnessed significant increase during the recent years, a leading international magazine Forbes said.
According to a latest report of magazine, Pakistans stock exchange soared close to 500 percent since 2009 with 56 percent increase during the last 12 months, Radio Pakistan quoted.

The magazine elucidated that the bullish trend of the stock exchange was driven by a number of favourable economic fundamentals .
It also noted that investor hype about the potential of the Pakistani economy could further take the equity market much higher.

http://dunyanews.tv/en/Business/376840-Pak-economy-witnessed-significant-growth-during-re

Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فوربیز پٹوارخانے توں نوی آئ نے جی
نہ فگرز نہ فیکٹس -- بس انصافیوں کو جلانے کے لئے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
راجہ ساب کی روایتی واردات
ایک پی ٹی آئی مخالف خبر کا تھریڈ بناؤ
ایک حکومتی کارکرگی کی خبر کا
دن میں تین بار یہی حرکت کرو
پھر ایک ٹانگ پر کھڑا ہو کر بھنگڑا ڈالتے ہوئے گانا گاؤ
میں راتب خور تو نہیں
مجھے نیوٹرل سمجھا جائے
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
فوربیز پٹوارخانے توں نوی آئ نے جی
نہ فگرز نہ فیکٹس -- بس انصافیوں کو جلانے کے لئے

پٹواری صاب یہ خبر آپ فوربس میگزین کی دے رہے ہیں اور لنک دنیا نیوز کا دیا ہے. ویسے فوربس میں گزشتہ تین چار دنوں میں دو آرٹیکل یہ بھی چھپے ہیں، یہ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ؟؟
Sanction Pakistan As State Sponsor Of Terror
G7 Plus India And Afghanistan: Lead Economic Sanctions Against Pakistan

اور ویسے فوربس اور دوسرے انٹرنیشنل اخبار اور میگزین یہ ترقی کے اعداد و شمار خود تحقیق کر کے لیتے ہیں یا حکومتی اعداد و شمار پر انحصار کرتے ہیں ؟
 
jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Who is gonna pay off all the debts ? Maryam'S Aashiq Jasam jani ? Sharif's have destroyed Pakistani and has made it a beggar state.. every thing we hear is china to give , japan is to give , turkey to give ... it's a get , get , beg , beg , ask ask govt..
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
Bahi ye significant growth kis mulk main horahi hai ........ pakistan main to awam phir bhi wahi parishan hai kuch kam haqiqat main hi ker lo
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
and its not a big deal to look for exports in 2013 and 2016. come with some facts of Pakistan Bureau of statistics or SBP.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہے ساری دُنیا کو پتہ ہے پاکستان ترقی کر رہا ہے لیکن صرف پاکستانی عوام کو نہیں پتہ۔ حکومت کو چاہیے کہ فوربز کی رپورٹ ہر بھوکے ننگے کے ہاتھ میں پکڑائے بلکہ اس کا تعویز بنا کر تھر کے بھوک اور پیاس سے بلک کر مرے ہوئے بچوں کی قبر پہ سجائے تا کہ ان کو پتہ چلے کہ وہ کتنی تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ملک میں بھوکے مرے ہیں۔
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جس پارٹی میں اسحاق ڈالر جیسا جعل ساز ھو، وہاں ایسی جعلی شماریات جاری کرنا کوئی بڑی بات نہیں
Ishaq-Dar-Award-310x165.jpg
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس رپورٹ سے مجھے وہ لطیفہ یاد آ گیا کہ

ایک پٹواری کا بچہ بھوک سے چلا رہا تھا کھانا دو کھانا دو۔ پٹواری نے اسے کہا بیٹا اسٹاک ایکسچینج پچاس ہزار کراس کر گئی ہے۔ وہ پھر چلانا شروع ہو گیا کھانا دو، پٹواری نے کہا لو بیٹا یہ میٹرو کی بیس روپے کی ٹکٹ ہے اِس سے پیٹ بھر لو، اس کا بیٹا پھر چلانا شروع ہو گیا کھانا دو، اس نے تنگ آ کر اس کے سامنے فوربز کی رپورٹ پھینکی اور کہا "لے کھا لے مر لے، پاکستان اتنی ترقی کر گیا ہے تجھے بھوک کی پڑی ہے۔ ایک تو اس عمران خان نے قوم کے بچوں کو بد تمیز بنا دیا ہے"۔
 
Sohail Shuja

ایک اور لطیفہ سناوں؟؟؟؟ یہ جس فوربز کی رپورٹ کی بات کر رہے ہیں انھوں نے خود بھی نہیں پڑھی ہوئی۔ یقین نہیں آتا تو راجہ جی سے پوچھ لو۔

اکثر تو انکے آرٹیکل کے سورس لنک بھی نہیں ہوتے، کہ انفارمیشن کی ٹریل کا ہی پتہ چل جائے، لگتا ہے پنامہ کے غصے میں انھوں نے بھی یہی طرز اپنا لیا ہے کہ پیسے چھوڑ، اخباری انفارمیشن کی ٹریل دینا بھی شان کے خلاف سمجھتے ہیں۔
 
راجہ جی آج کل وجد میں آئے ہوئے ہیں اس لیے ایسی باتیں نا کریں۔ جب سے میاں صاحب نے قطری خط پیش کیا ہے تب سے پاکستان دن چوگنی رات چھگنی ترقی کر رہا ہے۔ آپ کو پتہ ہے پچھلے چھے مہینوں میں اخباری اشتہاروں اور خبروں سے کتنی بجلی بنی ہے؟ پورے دو لاکھ میگاواٹ۔ راجہ جی نے گھر رجسٹر رکھا ہوا ہے روز کے روز اس میں ترقی کا حساب کتاب ڈیبٹ کریڈٹ کرتے ہیں اور آخر میں فورم پہ ترقی کا جھومر ڈانس۔
(bigsmile)
 
Rajey ko baandron ki poochl pur aag lgaa kur tmash dekhney ka chuska lug gya he. Kyoon keh us ko pata he Pakistan ki taraqi ki khubr moot bun kur aati he tum logon pur. Ye to koi khubr nheen thi men jo asal kaam kur raha hun us men tum dono ko tag karta rahoon ga. Maan dhurti ke haasid merey liye razeel tareen insaan hen. In ki jaan jidher se tung kar suka karta rahoon ga.
 
تمہیں پہلے بھی کہا تھا زبان سنبھال کر بات کیا کرو۔ تجھے کسی نے گالی دی ہے جن کو تو نے قوٹ کیا ہے؟
 
راجہ صاحب، اب جو کچھ آپ شروع کرنا چاہ رہے ہیں، اس کے لیئے میرا برادرانہ مشورہ ہو گا کی ایسا نہ کریں تو بہتر ہے، بعد از اسمیں بھی آپ سے برداشت نہیں ہونی۔
میرے سوال کا سیدھا سا جواب تھا کہ آپ نے خود وہ آرٹیکل نہیں پڑھا جو فوربز میں دراصل شائع ہوا۔ اب ذرا اس آرٹیکل کو پڑھیں اور خاص کر ان سطور کو خود بھی پڑھیں اور اس پر ایک تھریڈ بھی بنایئں، اگر دھرتی ماں سے اتنے ہی مخلص ہیں۔ لیکن اگر مخلصی کسی اور کے ساتھ ہے تو اپنی گالی گلوچ کے ساتھ بے پر کی اڑاتے رہیں۔ اسکا مناسب جواب بھی وقت آنے پر دے دیا جائے گا۔
اب ذرا فوربز کا آرٹیکل ملاحظہ ہو:

What isnt hard to say is that the usual red flags that killed previous market rallies are rising again. One of these flags is the growing current account deficit, which confirms that the country is trying to live beyond its means. Another red flag is persistent government deficits and rising external debt. Add falling foreign currency reserves, and Pakistan is vulnerable to the next spike in global interest rates that can crush its market.

Wait, theres more. Theres poor infrastructure that creates bottlenecks, which could push prices of basic commodities, and eventually interest rates, higher. Besides, Pakistan is heavily reliant on imported oil, which has almost doubled from a year ago.

In addition, theres corruption and cronyism, which lead to large government. And that aggravates budget and current account deficits while constraining competition and technological progress.

Thats why the best days for investors in Pakistani stocks may be behind rather than ahead.

Source: https://www.forbes.com/sites/panosm...d-hot-market-how-high-can-it-go/#1580b0c2189e

اب اپنے پٹوار خانے سے رابطہ فرمایئں اور انکو بھی تنبیع کریں کہ صرف شہ سرخی اور پہلے پیراگراف سے آگے بھی کچھ پڑھ لیا کریں۔
اب اگر واقعی کوئی رتی برابر بھی دھرتی ماں سے لگاوٗ ہے تو بتایئں سبکو کہ فوربز نے کیا لکھا ہے اور اسکو یہاں لوگوں کو کس طرح سے بتایا جا رہا ہے؟کون مخلص ہے اور کون نہیں، یہ آپ پہلے خود سمجھیں، دوسروں پر فتوے جھاڑنے کی بجائے۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں پہلے بھی کہا تھا زبان سنبھال کر بات کیا کرو۔ تجھے کسی نے گالی دی ہے جن کو تو نے قوٹ کیا ہے؟

یار بے بسی ہے بیچارے کی، اسکی مجبوری کو سمجھا کرو۔ جانے دو، معاف کردیا کرو، ایک آدھ مرتبہ، ہاں لیکن اگر انکی طبیعت زیادہ ناساز محسوس ہو تو ایک آدھ گولی کڑوے سچ کی دے دیا کرو، لیکن خیال رہے کہ زیادہ مقدار انکے لیئے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
راجہ صاحب، اب جو کچھ آپ شروع کرنا چاہ رہے ہیں، اس کے لیئے میرا برادرانہ مشورہ ہو گا کی ایسا نہ کریں تو بہتر ہے، بعد از اسمیں بھی آپ سے برداشت نہیں ہونی۔
میرے سوال کا سیدھا سا جواب تھا کہ آپ نے خود وہ آرٹیکل نہیں پڑھا جو فوربز میں دراصل شائع ہوا۔ اب ذرا اس آرٹیکل کو پڑھیں اور خاص کر ان سطور کو خود بھی پڑھیں اور اس پر ایک تھریڈ بھی بنایئں، اگر دھرتی ماں سے اتنے ہی مخلص ہیں۔ لیکن اگر مخلصی کسی اور کے ساتھ ہے تو اپنی گالی گلوچ کے ساتھ بے پر کی اڑاتے رہیں۔ اسکا مناسب جواب بھی وقت آنے پر دے دیا جائے گا۔
اب ذرا فوربز کا آرٹیکل ملاحظہ ہو:

Source: https://www.forbes.com/sites/panosm...d-hot-market-how-high-can-it-go/#1580b0c2189e

اب اپنے پٹوار خانے سے رابطہ فرمایئں اور انکو بھی تنبیع کریں کہ صرف شہ سرخی اور پہلے پیراگراف سے آگے بھی کچھ پڑھ لیا کریں۔
اب اگر واقعی کوئی رتی برابر بھی دھرتی ماں سے لگاوٗ ہے تو بتایئں سبکو کہ فوربز نے کیا لکھا ہے اور اسکو یہاں لوگوں کو کس طرح سے بتایا جا رہا ہے؟کون مخلص ہے اور کون نہیں، یہ آپ پہلے خود سمجھیں، دوسروں پر فتوے جھاڑنے کی بجائے۔

What isnt hard to say is that the usual red flags that killed previous market rallies are rising again. One of these flags is the growing current account deficit,which confirms that the country is trying to live beyond its means. Another red flag is persistent government deficits and rising external debt. Add falling foreign currency reserves, and Pakistan is vulnerable to the next spike in global interest rates that can crush its market.

Wait, theres more. Theres poor infrastructure that creates bottlenecks, which could push prices of basic commodities, and eventually interest rates, higher. Besides, Pakistan is heavily reliant on imported oil, which has almost doubled from a year ago.

In addition, theres corruption and cronyism, which lead to large government. And that aggravates budget and current account deficits while constraining competition and technological progress.

Thats why the best days for investors in Pakistani stocks may be behind rather than ahead.

Source: https://www.forbes.com/sites/panosmo.../#1580b0c2189e

آپ نے دو لائینز سرخ نہیں کیں وہ میں نے گرین کر دی ہیں۔
 
Last edited:

Back
Top