Only 5-6 Thousand attended Shehbaz Sharif Rally in Lahore

Mubashir120

Chief Minister (5k+ posts)

1105508367-1.gif

https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20180714/Sub_Images/1105508367-1.gif
 
Last edited by a moderator:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
ہائے اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا

دل کی بیماری کے ساتھ دماغ کے فطور نے واقعی کام تمام ہی کر دیا ہے۔ اکثر مبصرین کا یہی کہنا ہے کہ الیکشن اگر وقت پر ہو گئے تو ان کے نتیجے میں ایک مخلوط حکومت بنے گی اور اس کی وجہ ہر کس و ناکس کو معلوم ہے۔ وردی والوں نے آکٹوپس کی طرح اپنی انگلی ہر طرف ڈالی ہوئی ہے، بلکہ کہیں کہیں تو پوری کی پوری لات ہی ڈال دی ہے۔ اور ہوگا یہ کہ نہ تو مرکز میں مضبوط حکومت بن پائے گی اور نہ ہی سب سے بڑے صوبے پنجاب میں۔

نون لیگ اپنی پچھلی پانچ سالہ تلخیوں کا پوری شدو مد کے ساتھ بدلہ لے گی اور عمران نیازی کو چرس کی خوراک میں نیند کی 4، 4 گولیاں ملا کر لینا پڑ جائیں گی۔ اور زیادہ سے زیادہ 6 ماہ سے ایک سال کے عرصے میں بنی گالہ میں پنکی کو الٹا کر کے گول گول گھمانے کی رسم ادا کی جائے گی۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Haar man li tu nay ?
ہار مانتے تو تم کو 5 سال حکومت کرنے دیتے۔ تم کو بلائیں گے، ستائیں گے، رلائیں گے، پھر منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کے بھگا دیں گے۔
 
Nightcrawl

Ban this patwari admins this guy is poison.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے پاس تیس سیٹیں تھی ، حکومت کی ناک میں دم کر دیا تھا ، نون لیگ کی حکومت اگر نہی بنتی تو کیا یہ عمران خان کی حکومت کو کبھی چلنے دے گا ؟ پھر روز روز دھرنا ہو گا - عمران خان شائد نواز شریف کی دو چوٹیں نہ برداشت کر سکے

ویسے بھی پی ٹی آئی میں اب کوئی نظریاتی تو رہ نہی گیا ، یہ چٹھے ، ہاشمی ، لیاقت ، رندھاوے سب اسے بیچ منجدھار میں چھوڑ کر چلیں جائے گے

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
ہائے اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا

دل کی بیماری کے ساتھ دماغ کے فطور نے واقعی کام تمام ہی کر دیا ہے۔ اکثر مبصرین کا یہی کہنا ہے کہ الیکشن اگر وقت پر ہو گئے تو ان کے نتیجے میں ایک مخلوط حکومت بنے گی اور اس کی وجہ ہر کس و ناکس کو معلوم ہے۔ وردی والوں نے آکٹوپس کی طرح اپنی انگلی ہر طرف ڈالی ہوئی ہے، بلکہ کہیں کہیں تو پوری کی پوری لات ہی ڈال دی ہے۔ اور ہوگا یہ کہ نہ تو مرکز میں مضبوط حکومت بن پائے گی اور نہ ہی سب سے بڑے صوبے پنجاب میں۔

نون لیگ اپنی پچھلی پانچ سالہ تلخیوں کا پوری شدو مد کے ساتھ بدلہ لے گی اور عمران نیازی کو چرس کی خوراک میں نیند کی 4، 4 گولیاں ملا کر لینا پڑ جائیں گی۔ اور زیادہ سے زیادہ 6 ماہ سے ایک سال کے عرصے میں بنی گالہ میں پنکی کو الٹا کر کے گول گول گھمانے کی رسم ادا کی جائے گی۔
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی و لعنتی نونی کتوں کے مطابق
نواز چور شریف، حضرت قائدِ اعظم سے بھی اوپر ہے
یہ کتے سمجھتے ہیں کہ اس حرامزادے نے پاکستان بنایا تھا
اس بار یہ حرامزادہ صحیح پہاڑ کے نیچے آیا ہے اور اس سے ملکی لوٹی گئی دولت واپس ریکور کی جائے اور اس حرامزادے کو پھانسی دی جائے
 
نواز شریف واقعی آج ہیرو بن گیا ہے۔ اور تمہارا چرسی زانی لیڈر اب کتا بن چکا ہے وہ بھی دھوبی کا۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف واقعی آج ہیرو بن گیا ہے۔ اور تمہارا چرسی زانی لیڈر اب کتا بن چکا ہے وہ بھی دھوبی کا۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
ابے نواز چور کے کتے
میرا تحریک انصاف سے تو کوئی تعلق نہیں اور میں لعنت بھیجتا ہوں اس پر
مگر میں نواز حرامزادے کو پھانسی پر دیکھنا چاہتا ہوں
 
shami11

Minister (2k+ posts)
چرس تو پھر چھوٹی چیز ہے ، موصوف کے شوق کوکین سے کے وائی جیلی اور تیسری جنس تک ہیں ، میں تو یہ سوچ رہا اگر سارا میٹریل دوسری نے لکھ دیا ہے تو کیا تیسری والی کے پاس کچھ لکھنے کو بچا ہو گا ؟
نواز شریف واقعی آج ہیرو بن گیا ہے۔ اور تمہارا چرسی زانی لیڈر اب کتا بن چکا ہے وہ بھی دھوبی کا۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
ہار مانتے تو تم کو 5 سال حکومت کرنے دیتے۔ تم کو بلائیں گے، ستائیں گے، رلائیں گے، پھر منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھا کے بھگا دیں گے۔

ABHI TU GADHHA BANA HOWA HAY OR TERI SAMJH KUCH NAHI ARHA HAY K KAHAYE KAHA SAY OR HAGGAY KAHA SAY

ABHI EK DO DIN ASAR RAHAY GA

WAISAY GADHOO KE HALAT KABHI BADALTI NAHI
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
آج تحریک انصاف اور اس کے 'حقیقی' آقاؤں کے اندر ایک چبھتی ہوئی خاموشی ہے۔ ان کے اکثر اندازے غلط ثابت ہوئے۔ ان کے ہاں تعلیم و تحقیق کا رجحان کم ہے، اس لیے ان کے تھنک ٹینکس کے خیال میں دماغ ایک ٹنکی ہے اور اس ٹنکی نے ان سے غلط فیصلے کروائے۔

نواز کے اثاثہ جات 1990 کی دہائی میں بنائے گئے، ان پر صرف نظر کیا گیا۔ حتیٰ کہ جب 1999 میں نواز کی حکومت برطرف ہوئی تب ان اثاثہ جات کے بہانے نواز کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کیا جاسکتا تھا۔ مگر یا تو اس وقت آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی نہیں بنی تھی یا پھر نواز کے اثاثہ جات قابل گرفت نہیں تھے۔

نواز کو نااہل کروانا ہی سب سے غلط فیصلہ تھا۔ اس کے بعد ہی نواز کی بند زبان کھل گئی۔ اور پھر یک نہ شد دو شد ہوگیا۔ مریم بھی بولنے لگیں۔

وردی پر لگا داغ، ایک بڑا چھید بن کر اس وقت عیب کشائی کرنے لگا جب نواز کو سزا ہوئی، اور آج نواز خود چل کر آیا۔ ایسے آیا جیسا پہلے کبھی کوئی نہیں آیا۔ یوں صحیح یا غلط، نواز نے پاکستان میں ایک تاریخ رقم کردی۔ آج وہ ہیرو بن گیا ہے اور مریم کو بھی ہیرو بنا گیا ہے۔

نواز سے پہلے بھٹو، فرعون کے سامنے ڈٹ جانے والا پہلا لیڈر سمجھا جاتا تھا۔ اب نواز فرعونوں سے ٹکراجانے والا پہلا لیڈر بن چکا ہے۔ آصف نواز سے لے کر باجوہ تک، ہر ایک کو للکارا ہے۔
 
Last edited:

uzairm

Senator (1k+ posts)
yar tum log yahan paish kernai ki bajaye sarak per nikaltai to shayd koi baat ban jati.....
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
آج تحریک انصاف اور اس کے 'حقیقی' آقاؤں کے اندر ایک چبھتی ہوئی خاموشی ہے۔ ان کے اکثر اندازے غلط ثابت ہوئے۔ ان کے ہاں تعلیم و تحقیق کا رجحان کم ہے، اس لیے ان کے تھنک ٹینکس کے خیال میں دماغ ایک ٹنکی ہے اور اس ٹنکی نے ان سے غلط فیصلے کروائے۔

نواز کے اثاثہ جات 1990 کی دہائی میں بنائے گئے، ان پر صرف نظر کیا گیا۔ حتیٰ کہ جب 1999 میں نواز کی حکومت برطرف ہوئی تب ان اثاثہ جات کے بہانے نواز کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کیا جاسکتا تھا۔ مگر یا تو اس وقت آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی نہیں بنی تھی یا پھر نواز کے اثاثہ جات قابل گرفت نہیں تھے۔

نواز کو نااہل کروانا ہی سب سے غلط فیصلہ تھا۔ اس کے بعد ہی نواز کی بند زبان کھل گئی۔ اور پھر یک نہ شد دو شد ہوگیا۔ مریم بھی بولنے لگیں۔

وردی پر لگا داغ، ایک بڑا چھید بن کر اس وقت عیب کشائی کرنے لگا جب نواز کو سزا ہوئی، اور آج نواز خود چل کر آیا۔ ایسے آیا جیسا پہلے کبھی کوئی نہیں آیا۔ یوں صحیح یا غلط، نواز نے پاکستان میں ایک تاریخ رقم کردی۔ آج وہ ہیرو بن گیا ہے اور مریم کو بھی ہیرو بنا گیا ہے۔

CHOR KO IZZAT DO
VOTE FOR PMLN (N for Nawaz the Criminal)
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ابے نواز چور کے کتے
میرا تحریک انصاف سے تو کوئی تعلق نہیں اور میں لعنت بھیجتا ہوں اس پر

مگر میں نواز حرامزادے کو پھانسی پر دیکھنا چاہتا ہوں
اگر نواز پھانسی سے بچ گیا تو تم خود کو پھانسی لگا لینا ہی ہی ہی۔
 
Back
Top