Apnay ghar key baat yahan discuss na kar phatwariچرس تو پھر چھوٹی چیز ہے ، موصوف کے شوق کوکین سے کے وائی جیلی اور تیسری جنس تک ہیں ، میں تو یہ سوچ رہا اگر سارا میٹریل دوسری نے لکھ دیا ہے تو کیا تیسری والی کے پاس کچھ لکھنے کو بچا ہو گا ؟
Gangsters call others wrongdoers.Kuch log ahmaqon ki jannat mai hi rahtay hain. Criminal will always bhi criminal . Ida o robbin hood
Yeah as powerful as General Musharraf's courage.it will be the most powerful , don't matter who comes into power
فورم پر آجکل ہندوؤں کی کالی ماتا کے پجاری گاہے کا پیشاب پینے والوں کا حملہ ہو چکا ہے سب ہوشیار رہیں
Pteecheroon k bolti band ho gaee ha, boot polishion k munh p Nawaz Sharif n kalak mal d ha.
you're in state of shock. go and see a mental doctor.وہ تمہارے چرسی باپ کی طرح لوگوں کی خیرات اور بھیک پر نہیں پلا۔ پیسے والے خاندان کا چشم و چراغ ہے، تمہارے عمران چرسی کی طرح چور اور بھکاری نہیں جو رہتا بھی اس بنی گالہ میں ہے جو اس نے جمائمہ کو چونا لگا کر ہتھیایا ہے۔
Aj buht afsos hua PMLN k SOCIAL MEDIA WARRIORS py. Nooray ki kuttay wali krwa k ab usy GADHAA bnanay ki koshish kr rahy hain.
Yehi anjaam hona tha NANG E DEEN, NANG E WATAN ka.
وہ تمہارے چرسی باپ کی طرح لوگوں کی خیرات اور بھیک پر نہیں پلا۔ پیسے والے خاندان کا چشم و چراغ ہے، تمہارے عمران چرسی کی طرح چور اور بھکاری نہیں جو رہتا بھی اس بنی گالہ میں ہے جو اس نے جمائمہ کو چونا لگا کر ہتھیایا ہے۔
آج تحریک انصاف اور اس کے 'حقیقی' آقاؤں کے اندر ایک چبھتی ہوئی خاموشی ہے۔ ان کے اکثر اندازے غلط ثابت ہوئے۔ ان کے ہاں تعلیم و تحقیق کا رجحان کم ہے، اس لیے ان کے تھنک ٹینکس کے خیال میں دماغ ایک ٹنکی ہے اور اس ٹنکی نے ان سے غلط فیصلے کروائے۔
نواز کے اثاثہ جات 1990 کی دہائی میں بنائے گئے، ان پر صرف نظر کیا گیا۔ حتیٰ کہ جب 1999 میں نواز کی حکومت برطرف ہوئی تب ان اثاثہ جات کے بہانے نواز کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کیا جاسکتا تھا۔ مگر یا تو اس وقت آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی نہیں بنی تھی یا پھر نواز کے اثاثہ جات قابل گرفت نہیں تھے۔
نواز کو نااہل کروانا ہی سب سے غلط فیصلہ تھا۔ اس کے بعد ہی نواز کی بند زبان کھل گئی۔ اور پھر یک نہ شد دو شد ہوگیا۔ مریم بھی بولنے لگیں۔
وردی پر لگا داغ، ایک بڑا چھید بن کر اس وقت عیب کشائی کرنے لگا جب نواز کو سزا ہوئی، اور آج نواز خود چل کر آیا۔ ایسے آیا جیسا پہلے کبھی کوئی نہیں آیا۔ یوں صحیح یا غلط، نواز نے پاکستان میں ایک تاریخ رقم کردی۔ آج وہ ہیرو بن گیا ہے اور مریم کو بھی ہیرو بنا گیا ہے۔
نواز سے پہلے بھٹو، فرعون کے سامنے ڈٹ جانے والا پہلا لیڈر سمجھا جاتا تھا۔ اب نواز فرعونوں سے ٹکراجانے والا پہلا لیڈر بن چکا ہے۔ آصف نواز سے لے کر باجوہ تک، ہر ایک کو للکارا ہے۔
وقت بدل گیا
اب چور کو عزت دو بھی نہیں ہو سکتا
چور تو جیل چلا گیا
تھوڑے دنوں میں جیل کے اندر ہنی مون ختم ہو جاۓ گا
اور پھر
وہی دن اور وہی رات
.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|