Off The Record - 24th May 2010 - Haroon Rasheed, Faisal Raza Abidi & Ansar Abbasi

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
What is the mistake that you pointed out which I have not accepted?

ارسلان افتخار اپنے باپ کی مہربانی تلے کرنے والی ان سب بدعنوانیوں اور الزامات کے بعد آج بھی آزاد پھر رہا ہے۔ یہ کس کی غلطی ہے؟

آج تک ارسلان افتخار کو سزا تو کیا، اتنے سال ہا سال گذر جانے کے باوجود عدالت میں اس کا کیس ہی نہیں لے کر جایا جا سکا ہے۔ کیا یہ ہے قرآنی آئین کا انصاف؟ یہ کس کی غلطی ہے؟

انصار عباسی جیسےلوگوں کی منافقتیں کس کی غلطی ہیں؟ وہی منافقتیں جب ایک طرف کہہ رہے ہوتے ہیں کہ اسلام میں سب مسلمان اور انسان برابر ہیں اور کسی کو کوئی استثناء حاصل نہیں۔ بہت اچھی بات ہے، مگر اپنے اصل چہرے سے نقاب تو ہٹائیں تو یہی لوگ تھے جنہوں نے چیف جسٹس کے معاملے میں قرآن کے آفاقی آئین کو بھلا کر چیف جسٹس کو ہر طرح کے آئین سے بالاتر کر دیا تھا۔ انصار عباسی جیسے لوگوں کے یہ منافق قلم آزمائے ہوئے ہیں کہ جو ایک مرتبہ اسلام کے نام پر آتش برسا رہے ہوتے ہیں، مگر اپنی باری آتی ہے تو ان کے قلم گونگے اندھے اور بہرے ہو جاتے ہیں، انکی سیاہیاں خشک ہو جاتی ہیں۔

قاضی کا مسئلہ تو اور زیادہ نازک ہے اور کسی بھی ایسے الزامات کے بعد اُسے خود مستعفی ہو کر اپنے خلاف تحقیقات کرنے کی دعوت دینی چاہیے۔ آخر افتخار چوہدری کو کیا ڈر ہے؟ اگر اسکے خلاف تحقیقات ہو جاتی ہیں اور وہ عدالتی کمیشن کے سامنے بے قصور ثابت ہو جاتا ہے تو پھر اسکی پوزیشن پہلے سے اور ہی مضبوط ہو گی۔

مگر کیا ہے کہ ایسے مشورے عمران خان اور ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے لوگ صرف زرداری کے لیے مخصوص رکھتے ہیں کہ وہ استثناء کو چھوڑ کر آخر خط لکھ کر سوئس مقدمے میں عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں ہو جاتے۔ اگر وہ بے گناہ ہیں تو انہیں کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے۔ اور اگر عدالت سے بے گناہ ثابت ہو گئے تو اُن کی پوزیشن اور مضبوط ہو جائے گی وغیرہ وغیرہ۔

افسوس ہے مگر عمران خان اور شاہد مسعود کی منافقتوں پر کہ یہی مشورہ انہوں نے چیف جسٹس کو اتنے سال ہا سال گذر جانے کے بعد نہیں دیا، اور نہ اسکے خلاف کوئی ایک آواز اٹھائی (اور جس طرح یہ لوگ دوسروں کے خلاف چیختے چلاتے ہیں وہ تو ایک طرف رہا)۔

اتنا سب کچھ ہو جانے کے بعد بھی آپ کو اگر قرآن کے آئین کے نام پر کی گئی غلطیاں اور منافقتیں نظر نہیں آتیں اور اس پر آپ احتجاج نہٰیں کرتے تو یہ آپ کا انفرادی فعل ہے اور مجھے آپکی ذات پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا ہے
۔
 
awan4ever

Name any leader in any party and I will present a dossier of accusations against him.
As far as you calling everyone a munafiq in one breath then you should have mentioned every political partys leader by name and called out the accusations against them so as to keep yourself impartial in your analysis.

Is kay bawajood if you choose to name only those that you personally dislike then mujhay bhe apki zat per koi tabsara nahi kerna.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی،

اگر سب لیڈر ہی کرپٹ ہیں تو سب کی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں۔ پھر یہ منافقت کیسی کہ انکے قلم جہاد کے لیے صرف ایک کے خلاف اٹھتے ہیں جبکہ اپنی باری آنے پر جہاد کرتے کرتے یہ قلم منافقت پر تُل جاتے ہیں؟

اگر سب ہی کرپٹ ہیں تو پھر سب کو کرپٹ کہیں، ۔۔ پھر کیوں آپ نے چیف جسٹس کو مقدس گائے بنا کر عدالت عظمی میں سجا رکھا ہے؟

کیا آپ کے جوابات کا معیار صرف یہی ہے کہ دوسرے کرپٹ ہیں اس لیے آپکے لیڈروں کو کچھ نہ کہا جائے؟

ابتک ارسلان افتخار کے دفاع میں کوئی لنگڑا لولا بہانہ بھی پیش نہیں کیا جا سکا ہے، مگر پھر یہ تو کھلی منافقت ہوئی نہ کہ اس کی طرف سے مکمل طور پر آنکھیں پھیر کر کانوں میں انگلیاں ڈال لی جائیں۔

آپ نے ہی سلوشن کی بات کی تھی۔ تو پہلے کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے قبل مسئلہ تو سن لیں ۔

اور معذرت اگر انصار عباسی جیسے لوگ قرآنی آئین کا نام لیکر منافقتیں دکھلائیں گے تو اس پر ہم خاموش نہیں رہیں گے بلکہ احتجاج تو کرنا ہی ہے۔
 
Last edited:

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی،

اگر سب لیڈر ہی کرپٹ ہیں تو سب کی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں۔ پھر یہ منافقت کیسی کہ انکے قلم جہاد کے لیے صرف ایک کے خلاف اٹھتے ہیں جبکہ اپنی باری آنے پر جہاد کرتے کرتے یہ قلم منافقت پر تُل جاتے ہیں؟

اگر سب ہی کرپٹ ہیں تو پھر سب کو کرپٹ کہیں، ۔۔ پھر کیوں آپ نے چیف جسٹس کو مقدس گائے بنا کر عدالت عظمی میں سجا رکھا ہے؟

کیا آپ کے جوابات کا معیار صرف یہی ہے کہ دوسرے کرپٹ ہیں اس لیے آپکے لیڈروں کو کچھ نہ کہا جائے؟

ابتک ارسلان افتخار کے دفاع میں کوئی لنگڑا لولا بہانہ بھی پیش نہیں کیا جا سکا ہے، مگر پھر یہ تو کھلی منافقت ہوئی نہ کہ اس کی طرف سے مکمل طور پر آنکھیں پھیر کر کانوں میں انگلیاں ڈال لی جائیں۔

آپ نے ہی سلوشن کی بات کی تھی۔ تو پہلے کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے قبل مسئلہ تو سن لیں ۔

Behn je,
Ager in leadraan mein koi acha hay tau uthay aur case daakhil keray against Arsalan Iftikhar. Ager sab corrupt nahi hein tau aap nominate kerain kisi leader ko keh wo kam az kam case tau keray!
Ager court usko na sunay tau phr aap kahain keh yeh ziadti hui hay.

Ap bhe aik he raag alaap rahi hein ager mein nay kaanon mein ungliaan daali hui hein. Ap raag change kerain mein kano say ungliaan nikaal leta hoon.
 
عدالت جانا ان لوگوں کا کام ہے جو حکومت میں ہیں اور اختیارات رکھتے ہیں۔ جبکہ ہمارا کام ہے کہ اس ظلم پر آواز اٹھانا، اس پر احتجاج کرنا اور اس پر لوگوں کو متوجہ کرنا۔

مگر منافقت یہ ہے کہ عدالت کو چھوڑیں، لوگوں نے تو اس مسئلے پر آواز اٹھانا ہی حرام قرار دیا ہوا ہے، اس مسئلے پر سال ہا سال سے مکمل نظریں چرائے ہوئے ہیں، حرام ہے جو احتجاج میں ایک لفظ منہ سے نکال دیں، حرام ہے کہ انکے قلموں سے اس کے خلاف ایک لفظ بھی لکھا جائے۔ تو کیوں انکے قلموں کی ساری سیاہی خشک ہو جاتی ہے اس مسئلے پر؟

اور یاد رکھئے، سوموٹو ایکشنز کو۔ یاد رکھئیے قرآنی آئین کی باتیں کرنے والوں کو ایک طرف زرداری کی کرپشن پر اسے مشورے دے رہے ہوتے ہیں کہ وہ خود عدالت میں پیش ہو جائے، مگر یہی مشورے اور سوموٹو ایکشنز خشک ہو جاتے ہیں جب چیف جسٹس کی بات آتی ہے۔

اور مسئلہ یہاں راگ کے غلط ہونے کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ ہے ان لوگوں کی طبیعت کا ہے جو حقیقت کا راگ سننا ہی نہیں چاہتی اور ایک بہانہ بنا کر یا دوسرا بہانہ بنا اس حقیقت سے منہ پھیر کر اپنے منہ کو ہی اپنی بغل میں چھپا لینا چاہتے ہیں۔​
 
Adaalat mein koi bhe ja sakta hay jo ye smajhay keh koi ziadti ho rahi hay.
If you are so adamant that there has been some wrong doing then instead of convincing people on random forums and then chiding them when they dont agree with the exact opinion as your own you should take up the case or ask the political party you support to take up the case.
There are countless cases of national importance which have been taken to court by general public representatives. You should give it a go especially since you seem to be very eloquent and knowledgeable.
 
جی نہیں، آپ کے چیف جسٹس کی سیاہ کاریوں کے خلاف کوئی عام انسان اپنا کیس لے کر کورٹ میں نہیں جا سکتا ہے کیونکہ انکے لیے قرآن کا آئین نہیں ہے بلکہ وہ اس سے ماوراء ہیں اور اس پر آپ کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہے اور آپ کی طرف سے کوئی آواز نکلتی ہے اور نہ احتجاج ہوتا ہے۔

عدالت میں جانا تو پیپلز پارٹی کا کام ہے کیونکہ وہ حکومت میں ہے اور اسکے پاس ثبوت ہیں، مگر یہاں تو بات اُس منافقت کی ہو رہی ہے جہاں قرآنی آئین کا نام لیکر سب انسانوں کو برابر بنانے کا ذکر کرنے کے باوجود جب چیف جسٹس کے بات آتی ہے تو لوگ یہ سب قرآنی آئین وغیرہ بھول جاتے ہیں۔

پیپلز پارٹی میرے کہنے پر عدالت کیوں جانے لگی۔ کیا اُسے اپنی زندگی عزیز نہیں۔ کیا بھول گئے کہ جب چیف جسٹس کی بات آتی ہے تو ہمارے میڈیا کے قلم کو منافقت کی بیماری لگ جاتی ہے اور بجائے چیف جسٹس کو عدالت میں کھینچنے کے وہ الٹا انہیں لوگوں کو برا پھلا کہنا شروع کر دیتا ہے جو چیف جسٹس کو عدالت میں لانا چاہتے ہیں۔ یہاں عدالت میں جانے کا سوال تو الگ ہے، مگر آپ تو پہلے بنیادی سوال پر ہی آنکھیں بند کیے اور کانوں میں انگلیاں دیے بیٹھے ہیں اور وہ ہے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اور اس منافقت پر احتجاج کرنا کہ قرآن کا آئین تو پھر سب کے لیے برابر ہے، تو پھر افتخار فیملی کے خلاف اتنے الزامات آنے کے باوجود بھی کوئی انہیں آج زرداری کی طرح یہ مشورہ کیوں نہیں دیتا کہ وہ خود ہی عدالت میں پیش ہو کر اپنے آپ کو بے قصور ثابت کر دیں؟ جب آپ پہلا ہی قدم نہیں اٹھا رہے تو دوسرے قدم تک کیسے پہنچیں گے اور وہ یہ کہ پیپلز پارٹی کو مجبور کریں کہ وہ چیف جسٹس کو عدالت میں طلب کرے؟ کیا آپ بھول گئے جب آپ خود کہا کرتے تھے کہ پیپلز پارٹی کوئی کام پریشر پڑے بغیر نہیں کیا کرتی۔ تو اس معاملے میں آپ پیپلز پارٹی پر پریشر ڈالنا کیوں بھول گئے ہیں؟
 
Peoples party nahi tau MQM chali jai..wo bhe ruling coalition ka hissa hay...
Anyway theres no law against you or anyone filing a case against Arsalan or anyone else. So take the initiative. If you do and they create visible hurdles in the process I will definitely join your critique of the judiciary.
Until then I will side by the judiciary for whatever little bit of progress that they are seemingly making.
 
Lucky4u

Politcal Worker (100+ posts)
If I may speak something about this topic........................

First let me make it clear that I am an admirer of CJ BUT........ Lets forget Dr Arsalan issue, lets assume there was no corruption or what so ever in his case,,,,,,,

What happened to the investigation of those who died in 12th May incident??? When will CJ or SC take action about that???
What happened to the investigation of missing people??? CJ was in high spirit before being terminated and restored. What happened to that case now???

May be with my less knowledge I couldn't sort out these issues but will be really obliged if someone could explain it to me........... Thanks
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Peoples party nahi tau MQM chali jai..wo bhe ruling coalition ka hissa hay...
Anyway theres no law against you or anyone filing a case against Arsalan or anyone else. So take the initiative. If you do and they create visible hurdles in the process I will definitely join your critique of the judiciary.
Until then I will side by the judiciary for whatever little bit of progress that they are seemingly making.

یہی اصل پرابلم ہے کہ آپ کو انصاف نہیں چاہیے بلکہ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی اور ایک سے دوسرے پر چیزیں کو ڈال کر چیزوں کو بھلا دینا ہے۔

بھائی صاحب،

موجودہ عدالت انصاف کے نام پر غیر جانبدار نہیں ہے بلکہ بذات خود ایک سیاسی طاقت بن چکی ہے اور چیف جسٹس کے خلاف کوئی کاروائی کو خود اپنے خلاف کاروائی سمجھتے ہوئے گھٹیا پینتیروں پر اتر آتی ہے (جیسا کہ پچھلی حکومت سے جب چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی غلطی ہوئی تو ججوں نے ریکارڈ ٹائم میں انکے خلاف سوا سو کے قریب سوموٹو ایکشنز لیے)۔

اب ایسی عدالت سے کونسی سیاسی جماعت یہ کہہ کر ٹکر لے گی کہ آ بیل مجھے مار؟ آخر کار ہر مسئلے پر ان کو اٹھا کر انہی بھیڑیا ججوں کے سامنے ڈال دیا جائے گا۔

حکومت وقت اگر ججوں کے خلاف کاروائی کرے گی تو صرف اُس وقت جب وہ دیکھ لے گی کہ عوام میں اس چیف جسٹس کی سیاہ کاریوں کے خلاف شعور پیدا ہو چکا ہے اور پھر عوام کے ہی پریشر پر وہ افتخار چوہدری اور ارسلان چوہدری کو پکڑ کر کٹہرے میں کھڑا کرے گی۔

افسوس کہ آپ کی نیت ہی نہیں ہے انصاف ہو۔ عدالت میں جانے کا تو بہانہ ہے ورنہ آپ نے تو ابھی تک انصآر عباسی جیسے لوگوں کے قرآنی آئین کو اپنی مرضی کے لیے منافقت دکھانے کی بھی مذمت نہیں کی۔ عدالت میں کیس کرنے کی شرط وہی ہے کہ آپ کو پتا ہے چیف جسٹس اس وقت ایسی پوزیشن میں ہے کہ کوئی اسے عدالت کے کٹہرے میں لانے کی جرات ہی نہیں کر سکتا۔ چنانچہ نہ وہ کٹہرے میں کھڑا ہو گا اور نہ کوئی انصاف ہو گا۔

اب اس ترکیب کے بعد کہ نہ نو من تیل ہو گا اور نہ رادھا ناچے گی، آپ نے انصاف کا گلا تو گھونٹ دیا، مگر سب کا گلا تو آپ پھر بھی نہیں گھونٹ سکیں گے اور ایک جگہ نہیں تو دوسری جگہ سے اس ناانصافی و منافقت کے خلاف آواز اٹھتی ہی رہے گی۔

اگر میں اوپر کوئی سخت بات لکھ گئی ہوں تو معذرت، مگر میں واقعی اس مسئلے میں بہت تلخ ہوں اور یہ منافقتیں برداشت نہیں ہوتیں جب چیف جسٹس جیسے لوگ ہزار گناہ کرنے کے بعد بھی پارسا کے پارسا ہی رہتے ہیں۔
 
Ager apkay khyal mein pichli hukoomat haq per thee aur judicairy ko theek target kia unhon nay tau phir aap un sab logon ke tauheen ker rahee hein jinhon nay is kay khilaaf mulk geer tehreek chalai thee. Ye bhe munafqat he hay ager ap is tehreek kay asar ko sirf aik dhong drama kehti hein.

Ager apka shuoor ye kehta hay keh aik army dictator haq per hay tau mera aur apka kisi bat per itefaq nahi ho sakta ap mujhay munafik kahein ya kuch aur.
 
Back
Top