یہ ہی تو سارا مسلہ ہے کہ جہاں بیٹھ گئے سو بیٹھ گئے ...عجیب بات میں آپ کو پی ایم کرنے کا سوچ رہی تھی ..اور آپ پہلے شخص ہیں جس نے مجھ سے رابطہ کیا ..کیسے ہیں آپ
اب کیا بتائیں کہ
دیکھا جو مڑ کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
اب کیا بتائیں کہ
دیکھا جو مڑ کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
خدا خیر کرے مجھ سے کیا خطا سرزد ہوئ کہ آپ مجھے پی ایم کرنے کا سوچ رہی تھیں؟
باقی میں ٹھیک ہوں اور خدائے برزگ و برتر سے آپکی خیریت نیک مطلوب ہے۔
ابھی دیکھئے گا اونلی پی کے میری اس پوسٹ کو بھی ڈس لائک دیگا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
بہت بہتر۔ ۔۔۔چھوڑ دیا غصہ ...آئندہ خبردار مجھے غصہ دلایا ..یہ بار بار کا آنا جانا مجھ سے نہیں ہوتا ...
باوا جی شکریہ ...میرا بھی تو یہ گھر ہی ہے ..کب تک دور رہ سکتی تھی ....بس ذرا ججباتی ہو گئی تھی ...
???? ??? ??????? ????? ?? ??? ?? ?????? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ?????? ????? ???? ????? .?? ?? ?????? ??? ??? ?? ???? ?? ??????? ?????? ?? ???? ???? .??? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ??? ???? .:)
کاکا یہ سوال میرے سے ہے؟ بہار بیگم سے ہے یا سہراب بابو سے؟شاید میں کلاسیکل میوزک کو سہی نہ سمجھتا ہوں لیکن کیا اس طرح کی موسیقی بورنگ نہیں ہوچکی .آج کی نوجوان نسل میں اب کوئی اب کلاسیکل موسیقی کو نہیں سنتا .مجھ سے بھی اب یہ گانے نہیں سنے جاتے .:)
انکل کافی عرصے سے بیزار ہوچکا تھا :) میں نے کہا چلو نون سیاسی بلاگ میں چکر لگاؤں .کچھ آپ ،عینی اور سہراب کے پوسٹ کیے ہوئے گانے سنے .جن کو سن کر کچھ نیند سی آئی .اس نیند کی وجہ بس آپ تینوں سے پوچھنا چاہتا تھا :biggthumpup:کاکا یہ سوال میرے سے ہے؟ بہار بیگم سے ہے یا سہراب بابو سے؟
انکل کافی عرصے سے بیزار ہوچکا تھا :) میں نے کہا چلو نون سیاسی بلاگ میں چکر لگاؤں .کچھ آپ ،عینی اور سہراب کے پوسٹ کیے ہوئے گانے سنے .جن کو سن کر کچھ نیند سی آئی .اس نیند کی وجہ بس آپ تینوں سے پوچھنا چاہتا تھا :biggthumpup:
کیونکہ آپ نے اب میرے سے جواب مانگ لیا ہے تو اس کا جواب ملے گا ضرور ملے گا برابر ملے گا۔ بات یہ ہے کہ ایسی موسیقی سننے کے لیے طبعیت میں ایک خاص مزاج کا ہونا ضروری ہے ، کلاسیکل موسیقی یا شاعری پڑھنے سمجھنے یا سننے کے لیے الفاظ اور موسیقی کو دل پہ محسوس کرنا ضروری ہے۔ جو بھی کلاسیکی غزل یا گانا ہوتا ہے اس کی دھن اس گانے یا غزل کے مزاج کو رکھ کے مختلف راگوں میں سے ایک راگ منتخب کر کے ترتیب دی جاتی ہے، ہر غزل عمومی طور پہ ایک راگ میں گائی جاتی ہے اور جب وہ راگ غزل کے الفاظ کے ساتھ مل کے دل پہ اثر کرتا ہو تو کاکا نیند آتی نہیں نیند اڑ جاتی ہے۔ اگر آپ کو اس موسیقی سے اس بالی عمر میں لطف اندوز ہونا ہے تو پہلے جو تشبہات، اشارات اور تلمیحات شاعری میں استعمال ہوتے ہیں ان کا مطلب اور ماضی جاننے کی کوشش کریں پھر آپ کو یہ موسیقی سمجھ آئے گی نہیں تو وقت کے ساتھ ساتھ اس دنیا کے بے ثباتی اور مکروہ چہرے کا پردہ جب آپ کی نگاہوں کے سامنے چاک ہو گا تو خود بخود طبعیت میں ایک نیا رنگ آ جائے گا اور پھر آپ کو ان کا ہر ایک لفظ سانس کی طرح دل میں اترتا محسوس ہو گا۔ تھوڑے کو بہت جانو یہ موضوع بہت مشکل ہے اور اس کو سمجھنے بیٹھو تو یہ زندگی برباد ہے اس لیے کاکا سونا بہتر ہے اس کو سن کے جاگتے رہے تو زندگی کاٹنی مشکل ہو جائے گی۔
اور بیزاری کی کوئی خاص وجہ ہے؟ یا تمہاری کمیٹی بہار بیگم کھا گئیں ہیں جو ادھر کے چکر کاٹ رہے ہو۔ بہار بیگم تو مطلب کے بغیر کسی کو لائیک نہیں دیتیں اور تم جواب اور کمیٹی مانگنے آ نکلے۔ مل گئی تو پارٹی کریں گے اور ان کے سب دشمنوں کو بلوا کے ہلا گلا ہو گا۔
اسد رحمان
آپ تو خود جناب سیانی بیانی ہیں آپ کو کہاں نصیحتوں کی ضرورت۔ اس فرشتہ صفت عقلمند کے اور بھی اقوالِ زریں ہیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے علاوہ کوئی اور بھی اس کے اقوال آبِ زر سے لکھتا ہے۔ تسی وی کچھ اقوال کہہ دو یا ساری زندگی چھاپہ خانہ ہی چلانا؟;).................مجھے کسی عقلمند نے نصیحت کی تھی ہماری طرف سے ڈس لائیک شوق سے جبکے لائیک اگلے چوک سے
آپ تو خود جناب سیانی بیانی ہیں آپ کو کہاں نصیحتوں کی ضرورت۔ اس فرشتہ صفت عقلمند کے اور بھی اقوالِ زریں ہیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے علاوہ کوئی اور بھی اس کے اقوال آبِ زر سے لکھتا ہے۔ تسی وی کچھ اقوال کہہ دو یا ساری زندگی چھاپہ خانہ ہی چلانا؟
مولا جٹ تو بیچارہ مفت میں بدنام ہے۔ ایک دنیا آپ کے اقوال پہ سر دھنتی لائیکس دیتی ڈسکس کرتی نظر آتی ہے۔نہیں تو ایک ہی عقلمندمولا جٹ اس فورم پر پایا جاتا ہے جو لائیک کی جگہ نصیحت دے جاتے ہیں ........ہمارے بھی بڑے اقوال ہیں یہاں پر کوئی پڑھتا ہی نہیں ......
اچھا جی یہ کہاں دیکھا آپ نے کے دنیا میرے اقوال کو ڈسکس کرتی ہے .......ذرا میں بھی تودیکھوںمولا جٹ تو بیچارہ مفت میں بدنام ہے۔ ایک دنیا آپ کے اقوال پہ سر دھنتی لائیکس دیتی ڈسکس کرتی نظر آتی ہے۔
:)
ابھی کچھ دن پہلے ہی تو بہار جی آپ کی لنڈے کی تحریر لاکھ سے ذیادہ ویوز پہ پہنچ گئی تھی۔ اگر لبرٹی کی ہوتی تو دو تین سو سے بھی آگے نہ پہنچ پاتی۔اچھا جی یہ کہاں دیکھا آپ نے کے دنیا میرے اقوال کو ڈسکس کرتی ہے .......ذرا میں بھی تودیکھوں
![]()
ابھی کچھ دن پہلے ہی تو بہار جی آپ کی لنڈے کی تحریر لاکھ سے ذیادہ ویوز پہ پہنچ گئی تھی۔ اگر لبرٹی کی ہوتی تو دو تین سو سے بھی آگے نہ پہنچ پاتی۔
نہ جی لاکھ تک تو تین دن پہلے تھی دو دن پہلے ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ چکی تھی اب کا تازہ حال پوچھا نہیں ... :biggthumpup:
تحریر لنڈے کی نہیں تھی ......لوئی وٹان سے بھی زیادہ مہنگے سٹور کی تھی ....
جو بات دل سے نکلتی ہے دور تک جاتی اور اثر رکھتی ہے ....تسی تو اقوال میں نون لیگ کو کوسنے ہی دیتے رہتے ہیں ....(bigsmile)....ذرا ریسرچ کر کے تسی وی تحریر لکھو ..
........لیکن شرط یہ ہے اسمیں ڈنکی کا حسبِ معمول ذکر نہیں کریں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|