non-siasi chat

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
خدا خیر کرے مجھ سے کیا خطا سرزد ہوئ کہ آپ مجھے پی ایم کرنے کا سوچ رہی تھیں؟
باقی میں ٹھیک ہوں اور خدائے برزگ و برتر سے آپکی خیریت نیک مطلوب ہے۔

ابھی دیکھئے گا اونلی پی کے میری اس پوسٹ کو بھی ڈس لائک دیگا

یہ ہی تو سارا مسلہ ہے کہ جہاں بیٹھ گئے سو بیٹھ گئے ...عجیب بات میں آپ کو پی ایم کرنے کا سوچ رہی تھی ..اور آپ پہلے شخص ہیں جس نے مجھ سے رابطہ کیا ..کیسے ہیں آپ
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

اب کیا بتائیں کہ
دیکھا جو مڑ کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

اب کیا بتائیں کہ
دیکھا جو مڑ کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خدا خیر کرے مجھ سے کیا خطا سرزد ہوئ کہ آپ مجھے پی ایم کرنے کا سوچ رہی تھیں؟
باقی میں ٹھیک ہوں اور خدائے برزگ و برتر سے آپکی خیریت نیک مطلوب ہے۔

ابھی دیکھئے گا اونلی پی کے میری اس پوسٹ کو بھی ڈس لائک دیگا

ویسے آپ ٹھیک ہی سمجھے ..خطا ہی کی ہے آپ نے میری نظر میں

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

بس یہ توقع ہی مروا دیتی ہے ..
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی شکریہ ...میرا بھی تو یہ گھر ہی ہے ..کب تک دور رہ سکتی تھی ....بس ذرا ججباتی ہو گئی تھی ...

نادان جی

آپ سے کس نے دور رہنے کو کہا تھا؟

اتنا جذباتی نہ ہوا کریں. بس یہ کیا کریں

CtNqBZgWgAAMQ2m.jpg

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
شاید میں کلاسیکل میوزک کو سہی نہ سمجھتا ہوں لیکن کیا اس طرح کی موسیقی بورنگ نہیں ہوچکی .آج کی نوجوان نسل میں اب کوئی اب کلاسیکل موسیقی کو نہیں سنتا .مجھ سے بھی اب یہ گانے نہیں سنے جاتے .:)
کاکا یہ سوال میرے سے ہے؟ بہار بیگم سے ہے یا سہراب بابو سے؟
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کاکا یہ سوال میرے سے ہے؟ بہار بیگم سے ہے یا سہراب بابو سے؟
انکل کافی عرصے سے بیزار ہوچکا تھا :) میں نے کہا چلو نون سیاسی بلاگ میں چکر لگاؤں .کچھ آپ ،عینی اور سہراب کے پوسٹ کیے ہوئے گانے سنے .جن کو سن کر کچھ نیند سی آئی .اس نیند کی وجہ بس آپ تینوں سے پوچھنا چاہتا تھا :biggthumpup:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
انکل کافی عرصے سے بیزار ہوچکا تھا :) میں نے کہا چلو نون سیاسی بلاگ میں چکر لگاؤں .کچھ آپ ،عینی اور سہراب کے پوسٹ کیے ہوئے گانے سنے .جن کو سن کر کچھ نیند سی آئی .اس نیند کی وجہ بس آپ تینوں سے پوچھنا چاہتا تھا :biggthumpup:
کیونکہ آپ نے اب میرے سے جواب مانگ لیا ہے تو اس کا جواب ملے گا ضرور ملے گا برابر ملے گا۔ بات یہ ہے کہ ایسی موسیقی سننے کے لیے طبعیت میں ایک خاص مزاج کا ہونا ضروری ہے ، کلاسیکل موسیقی یا شاعری پڑھنے سمجھنے یا سننے کے لیے الفاظ اور موسیقی کو دل پہ محسوس کرنا ضروری ہے۔ جو بھی کلاسیکی غزل یا گانا ہوتا ہے اس کی دھن اس گانے یا غزل کے مزاج کو رکھ کے مختلف راگوں میں سے ایک راگ منتخب کر کے ترتیب دی جاتی ہے، ہر غزل عمومی طور پہ ایک راگ میں گائی جاتی ہے اور جب وہ راگ غزل کے الفاظ کے ساتھ مل کے دل پہ اثر کرتا ہو تو کاکا نیند آتی نہیں نیند اڑ جاتی ہے۔ اگر آپ کو اس موسیقی سے اس بالی عمر میں لطف اندوز ہونا ہے تو پہلے جو تشبیہات، اشارات اور تلمیحات شاعری میں استعمال ہوتے ہیں ان کا مطلب اور ماضی جاننے کی کوشش کریں پھر آپ کو یہ موسیقی سمجھ آئے گی نہیں تو وقت کے ساتھ ساتھ اس دنیا کے بے ثباتی اور مکروہ چہرے کا پردہ جب آپ کی نگاہوں کے سامنے چاک ہو گا تو خود بخود طبعیت میں ایک نیا رنگ آ جائے گا اور پھر آپ کو ان کا ہر ایک لفظ سانس کی طرح دل میں اترتا محسوس ہو گا۔ تھوڑے کو بہت جانو یہ موضوع بہت مشکل ہے اور اس کو سمجھنے بیٹھو تو یہ زندگی برباد ہے اس لیے کاکا سونا بہتر ہے اس کو سن کے جاگتے رہے تو زندگی کاٹنی مشکل ہو جائے گی۔

اور بیزاری کی کوئی خاص وجہ ہے؟ یا تمہاری کمیٹی بہار بیگم کھا گئیں ہیں جو ادھر کے چکر کاٹ رہے ہو۔ بہار بیگم تو مطلب کے بغیر کسی کو لائیک نہیں دیتیں اور تم جواب اور کمیٹی مانگنے آ نکلے۔ مل گئی تو پارٹی کریں گے اور ان کے سب دشمنوں کو بلوا کے ہلا گلا ہو گا۔

اسد رحمان
 
Last edited:

Annie

Moderator
کیونکہ آپ نے اب میرے سے جواب مانگ لیا ہے تو اس کا جواب ملے گا ضرور ملے گا برابر ملے گا۔ بات یہ ہے کہ ایسی موسیقی سننے کے لیے طبعیت میں ایک خاص مزاج کا ہونا ضروری ہے ، کلاسیکل موسیقی یا شاعری پڑھنے سمجھنے یا سننے کے لیے الفاظ اور موسیقی کو دل پہ محسوس کرنا ضروری ہے۔ جو بھی کلاسیکی غزل یا گانا ہوتا ہے اس کی دھن اس گانے یا غزل کے مزاج کو رکھ کے مختلف راگوں میں سے ایک راگ منتخب کر کے ترتیب دی جاتی ہے، ہر غزل عمومی طور پہ ایک راگ میں گائی جاتی ہے اور جب وہ راگ غزل کے الفاظ کے ساتھ مل کے دل پہ اثر کرتا ہو تو کاکا نیند آتی نہیں نیند اڑ جاتی ہے۔ اگر آپ کو اس موسیقی سے اس بالی عمر میں لطف اندوز ہونا ہے تو پہلے جو تشبہات، اشارات اور تلمیحات شاعری میں استعمال ہوتے ہیں ان کا مطلب اور ماضی جاننے کی کوشش کریں پھر آپ کو یہ موسیقی سمجھ آئے گی نہیں تو وقت کے ساتھ ساتھ اس دنیا کے بے ثباتی اور مکروہ چہرے کا پردہ جب آپ کی نگاہوں کے سامنے چاک ہو گا تو خود بخود طبعیت میں ایک نیا رنگ آ جائے گا اور پھر آپ کو ان کا ہر ایک لفظ سانس کی طرح دل میں اترتا محسوس ہو گا۔ تھوڑے کو بہت جانو یہ موضوع بہت مشکل ہے اور اس کو سمجھنے بیٹھو تو یہ زندگی برباد ہے اس لیے کاکا سونا بہتر ہے اس کو سن کے جاگتے رہے تو زندگی کاٹنی مشکل ہو جائے گی۔

اور بیزاری کی کوئی خاص وجہ ہے؟ یا تمہاری کمیٹی بہار بیگم کھا گئیں ہیں جو ادھر کے چکر کاٹ رہے ہو۔ بہار بیگم تو مطلب کے بغیر کسی کو لائیک نہیں دیتیں اور تم جواب اور کمیٹی مانگنے آ نکلے۔ مل گئی تو پارٹی کریں گے اور ان کے سب دشمنوں کو بلوا کے ہلا گلا ہو گا۔

اسد رحمان

;).................مجھے کسی عقلمند نے نصیحت کی تھی ہماری طرف سے ڈس لائیک شوق سے جبکے لائیک اگلے چوک سے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
;).................مجھے کسی عقلمند نے نصیحت کی تھی ہماری طرف سے ڈس لائیک شوق سے جبکے لائیک اگلے چوک سے
آپ تو خود جناب سیانی بیانی ہیں آپ کو کہاں نصیحتوں کی ضرورت۔ اس فرشتہ صفت عقلمند کے اور بھی اقوالِ زریں ہیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے علاوہ کوئی اور بھی اس کے اقوال آبِ زر سے لکھتا ہے۔ تسی وی کچھ اقوال کہہ دو یا ساری زندگی چھاپہ خانہ ہی چلانا؟
 
نہیں تو ایک ہی عقلمندمولا جٹ اس فورم پر پایا جاتا ہے جو لائیک کی جگہ نصیحت دے جاتے ہیں ........ہمارے بھی بڑے اقوال ہیں یہاں پر کوئی پڑھتا ہی نہیں ......
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں تو ایک ہی عقلمندمولا جٹ اس فورم پر پایا جاتا ہے جو لائیک کی جگہ نصیحت دے جاتے ہیں ........ہمارے بھی بڑے اقوال ہیں یہاں پر کوئی پڑھتا ہی نہیں ......
مولا جٹ تو بیچارہ مفت میں بدنام ہے۔ ایک دنیا آپ کے اقوال پہ سر دھنتی لائیکس دیتی ڈسکس کرتی نظر آتی ہے۔
:)
 
Annie

Moderator
مولا جٹ تو بیچارہ مفت میں بدنام ہے۔ ایک دنیا آپ کے اقوال پہ سر دھنتی لائیکس دیتی ڈسکس کرتی نظر آتی ہے۔
:)
اچھا جی یہ کہاں دیکھا آپ نے کے دنیا میرے اقوال کو ڈسکس کرتی ہے .......ذرا میں بھی تودیکھوں

giphy.gif

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا جی یہ کہاں دیکھا آپ نے کے دنیا میرے اقوال کو ڈسکس کرتی ہے .......ذرا میں بھی تودیکھوں

giphy.gif

ابھی کچھ دن پہلے ہی تو بہار جی آپ کی لنڈے کی تحریر لاکھ سے ذیادہ ویوز پہ پہنچ گئی تھی۔ اگر لبرٹی کی ہوتی تو دو تین سو سے بھی آگے نہ پہنچ پاتی۔
 
Annie

Moderator
ابھی کچھ دن پہلے ہی تو بہار جی آپ کی لنڈے کی تحریر لاکھ سے ذیادہ ویوز پہ پہنچ گئی تھی۔ اگر لبرٹی کی ہوتی تو دو تین سو سے بھی آگے نہ پہنچ پاتی۔

نہ جی لاکھ تک تو تین دن پہلے تھی دو دن پہلے ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ چکی تھی اب کا تازہ حال پوچھا نہیں ... :biggthumpup:
تحریر لنڈے کی نہیں تھی ......لوئی وٹان سے بھی زیادہ مہنگے سٹور کی تھی ....
جو بات دل سے نکلتی ہے دور تک جاتی اور اثر رکھتی ہے ....تسی تو اقوال میں نون لیگ کو کوسنے ہی دیتے رہتے ہیں ....(bigsmile)....ذرا ریسرچ کر کے تسی وی تحریر لکھو ..
........لیکن شرط یہ ہے اسمیں ڈنکی کا حسب معمول ذکر نہیں کریں گے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جی لاکھ تک تو تین دن پہلے تھی دو دن پہلے ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ چکی تھی اب کا تازہ حال پوچھا نہیں ... :biggthumpup:
تحریر لنڈے کی نہیں تھی ......لوئی وٹان سے بھی زیادہ مہنگے سٹور کی تھی ....
جو بات دل سے نکلتی ہے دور تک جاتی اور اثر رکھتی ہے ....تسی تو اقوال میں نون لیگ کو کوسنے ہی دیتے رہتے ہیں ....(bigsmile)....ذرا ریسرچ کر کے تسی وی تحریر لکھو ..
........لیکن شرط یہ ہے اسمیں ڈنکی کا حسبِ
معمول ذکر نہیں کریں گے

آپ کا قول تھا حرف بہ حرف دوہرا دیا۔

اس لئیے تو آپ کو بہار بیگم کہا جاتا ہے۔

لکھنے کے لیے آنکھوں کے آگے سوچوں کا سمندر اور قلم میں چھپے موتی درکار ہوتے ہے۔ جن کی آنکھیں بنجر اور قلم میں پتھروں کی ڈھیری ہو وہ ڈنکی سے ہی دل بہلا لیتے ہیں۔
:)
 
Back
Top