non-siasi chat

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارے بچے میری جان پہلے ہی لے چکے ہیں

کہاں ہیں جناب ؟ اب ناراضگی چھوڑیں اور واپس آئیں .........اسد میاں بہار بیگم کو غصہ نہ دلائیں اگر ہم نے بندوق نکال لی تو آپکو آسٹریلیا سے بھی آگے بھاگنا پڑے گا ........

نادان جی سنا ہے آپکے بھتیجے جیک چڑی نے ویاہ کرنے سے انکار کر دیا ہے کہتے ہیں عین نکاح کے وقت پھوپھی روٹھ کر چلی گئی تھیں جب تک واپس نہیں آتیں میں پارو سے شادی نہیں کروں گا .:lol:[FONT=&amp]........اب آپ آئیں تو ہم بھی انکی طرف سے کوئی مٹھائی کھائیں .. ...[/FONT]

چلیں شاباش دونوں ہی میرے اچھے دوست ہو اب واپس آؤ نہیں تو میں نے رس جانا ہے .....
2SQe3
.......
اب چھوڑو غصہ آنٹی نادان۔ بہار بیگم کی بات مان لو۔ ذات کی فوجی اور آکڑ جٹوں والی۔
(bigsmile)

عینی جی اس آنٹی کا خیال کرنے کا شکریہ۔ عمر بہت ہو گئی ہے اس کی تو بچہ بننے کی کوششوں میں رہتی ہے۔ عتیقہ اوڈھو سے بھی دو سال بڑی ہے۔
 
Annie

Moderator

اجی رہنے دو کہاں میری نادان بی بی کو آپ نے آنٹی بنا دیا ابھی تو انکے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے .....انکے دانت تو میں نے خود چیک کئیے تھے

tumblr_lonbfsDHeP1qclf6y.gif
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اجی رہنے دو کہاں میری نادان بی بی کو آپ نے آنٹی بنا دیا ابھی تو انکے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے .....انکے دانت تو میں نے خود چیک کئیے تھے

tumblr_lonbfsDHeP1qclf6y.gif

Annie ji aik baat to manni pare gi ke aap ne hameesha BEST Gif share kiye hain , is muamle main hum aap ke shagird the aur rahain gay
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب چھوڑو غصہ آنٹی نادان۔ بہار بیگم کی بات مان لو۔ ذات کی فوجی اور آکڑ جٹوں والی۔
(bigsmile)

عینی جی اس آنٹی کا خیال کرنے کا شکریہ۔ عمر بہت ہو گئی ہے اس کی تو بچہ بننے کی کوششوں میں رہتی ہے۔ عتیقہ اوڈھو سے بھی دو سال بڑی ہے۔

چھوڑ دیا غصہ ...آئندہ خبردار مجھے غصہ دلایا ..یہ بار بار کا آنا جانا مجھ سے نہیں ہوتا ...
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کہاں غائب تھیں؟ آنا جانا نہیں ہوتا تو بیٹھ جائیں یہیں پر۔ اب کہاں جائینگی ؟ اب تو رکشہ بھی نہیں ملیگا

چھوڑ دیا غصہ ...آئندہ خبردار مجھے غصہ دلایا ..یہ بار بار کا آنا جانا مجھ سے نہی ہوتا ...
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ کو غصہ کس نے دلایا تھا؟ عینی کے ماڈ ہوتے ہوئے کس کی اتنی جرات ہوئ؟

باوا جی شکریہ ...میرا بھی تو یہ گھر ہی ہے ..کب تک دور رہ سکتی تھی ....بس ذرا ججباتی ہو گئی تھی ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کہاں غائب تھیں؟ آنا جانا نہیں ہوتا تو بیٹھ جائیں یہیں پر۔ اب کہاں جائینگی ؟ اب تو رکشہ بھی نہیں ملیگا

یہ ہی تو سارا مسلہ ہے کہ جہاں بیٹھ گئے سو بیٹھ گئے ...عجیب بات میں آپ کو پی ایم کرنے کا سوچ رہی تھی ..اور آپ پہلے شخص ہیں جس نے مجھ سے رابطہ کیا ..کیسے ہیں آپ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے آپ کو غصہ کس نے دلایا تھا؟ عینی کے ماڈ ہوتے ہوئے کس کی اتنی جرات ہوئ؟

اب کیا بتائیں کہ
دیکھا جو مڑ کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
 
Back
Top