:lol::lol::lol:
عزیز من ڈر گئے
:lol::lol:aziz mohtram doston ki narazgi se to darr lagta hai na , jaise aap bhi mere dost hain to main kabhi nahi chahon ga ke aap mujh se naraz hoon
aziz mohtram doston ki narazgi se to darr lagta hai na , jaise aap bhi mere dost hain to main kabhi nahi chahon ga ke aap mujh se naraz hoon
یہ سارے بچے میری جان پہلے ہی لے چکے ہیں
اب چھوڑو غصہ آنٹی نادان۔ بہار بیگم کی بات مان لو۔ ذات کی فوجی اور آکڑ جٹوں والی۔
کہاں ہیں جناب ؟ اب ناراضگی چھوڑیں اور واپس آئیں .........اسد میاں بہار بیگم کو غصہ نہ دلائیں اگر ہم نے بندوق نکال لی تو آپکو آسٹریلیا سے بھی آگے بھاگنا پڑے گا ........
نادان جی سنا ہے آپکے بھتیجے جیک چڑی نے ویاہ کرنے سے انکار کر دیا ہے کہتے ہیں عین نکاح کے وقت پھوپھی روٹھ کر چلی گئی تھیں جب تک واپس نہیں آتیں میں پارو سے شادی نہیں کروں گا .:lol:[FONT=&]........اب آپ آئیں تو ہم بھی انکی طرف سے کوئی مٹھائی کھائیں .. ...[/FONT]
چلیں شاباش دونوں ہی میرے اچھے دوست ہو اب واپس آؤ نہیں تو میں نے رس جانا ہے ............![]()
اب چھوڑو غصہ آنٹی نادان۔ بہار بیگم کی بات مان لو۔ ذات کی فوجی اور آکڑ جٹوں والی۔
(bigsmile)
عینی جی اس آنٹی کا خیال کرنے کا شکریہ۔ عمر بہت ہو گئی ہے اس کی تو بچہ بننے کی کوششوں میں رہتی ہے۔ عتیقہ اوڈھو سے بھی دو سال بڑی ہے۔
اجی رہنے دو کہاں میری نادان بی بی کو آپ نے آنٹی بنا دیا ابھی تو انکے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے .....انکے دانت تو میں نے خود چیک کئیے تھے
![]()
اب چھوڑو غصہ آنٹی نادان۔ بہار بیگم کی بات مان لو۔ ذات کی فوجی اور آکڑ جٹوں والی۔
(bigsmile)
عینی جی اس آنٹی کا خیال کرنے کا شکریہ۔ عمر بہت ہو گئی ہے اس کی تو بچہ بننے کی کوششوں میں رہتی ہے۔ عتیقہ اوڈھو سے بھی دو سال بڑی ہے۔
....??? ?????? ????? ??? ? ?? ??? ?? .......![]()
Welcome back!! mujhe pata tha aap bohot din naraaz nahin reh saktin. Jald hi a jaein gi.
چھوڑ دیا غصہ ...آئندہ خبردار مجھے غصہ دلایا ..یہ بار بار کا آنا جانا مجھ سے نہی ہوتا ...
باوا جی شکریہ ...میرا بھی تو یہ گھر ہی ہے ..کب تک دور رہ سکتی تھی ....بس ذرا ججباتی ہو گئی تھی ...
آپ کہاں غائب تھیں؟ آنا جانا نہیں ہوتا تو بیٹھ جائیں یہیں پر۔ اب کہاں جائینگی ؟ اب تو رکشہ بھی نہیں ملیگا
ویسے آپ کو غصہ کس نے دلایا تھا؟ عینی کے ماڈ ہوتے ہوئے کس کی اتنی جرات ہوئ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|