non-siasi chat

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

ارے نہیں نواب جی آپکو تنگ کر رہی ہوں .. آپ بے شک ایک گھنٹے کی ہڑتال کے بعد پوسٹس کریں .. یہی باتیں تو ہمیں ہنساتی ہیں .. اپنا خیال رکھئے گا اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھئے گا .. میں پوسٹ کروں یا نہ کروں خبروں کے لیے تو فورم پر آتی رہتی ہوں ..کبھی کبھی پڑھنے کا صرف موڈ ہوتا ہے لکھنے کا نہیں

aap bhi apna khayal rakhiye ga
aap loogon ki qadar na hoti aur aap loogon ko dil se apna dost na samajhta hoon to main non siasi thread main yeh sab na likhta

aap post kia karain , aap ki baat nahi karta lekin kuch loog forum par aise hain jo tarha tarha ke chuppan chupai ke tamashe karte hain , mujhe un ki harkaton par afsoos hua kuin ke zindagi mukhtasar hai
 
Annie

Moderator

سب خبر ہے نواب جی .. جانتی ہوں .. سمجھتی ہوں ..
شاید وہ ہم سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں اسی لیے چھپن چھپائی کھیلنے دیں .. دوستی کے رشتے میں جبر تو نہیں ہے کے اصل روپ میں آؤ اور ہم سے بات کرو .. جو جہاں ہے جیسا ہے خوش رہے بس یہی خواہش ہے اور کچھ نہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

دوستوں میں آپ سب دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کے جیسے سب بہت سے لوگ فورم کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلے گیے یا کچھ لوگوں نے فورم کو آرضی طور پر چھوڑ دیا اور پھر دوبارہ واپس آ گیے اور کچھ ممبر ایسے بھی تھے جنہوں نے دوسرا آئی ڈی بنایا اور فورم پر لکھتے رہے لیکن میں پچھلے چار سال سے اپنی اسی آئی ڈی کے ساتھ اس فورم پر موجود رہا - اب میں سوچتا ہوں کے میں بھی کچھ دن کے لئے فورم چھوڑ دوں

میں نے اس نان سیاسی تھریڈ میں جس قدر ممکن ہو سکا کچھ ممبرز کو ٹیگ کر دیا ہے .. انشاللہ آپ لوگوں کے ساتھ کچھ دن کے بعد ملاقات ہوگی اگر الله نے چاہا تو .. میں یہ سب یہاں نہ لکھتا لیکن میں یہ سب یہاں اس لیے لکھ رہا ہوں کیوں کے میں وہ ممبر ہوں جو پچھلے چار سال سے فورم سے غیر حاضر نہیں ہوا .. زیادہ سے زیادہ میں ایک یا دو دن نہیں آتا تھا اور پھر آپ لوگوں سے ملاقات ہو جاتی تھی لیکن اب سوچتا ہوں کے ایک دو دن سے زیادہ کے لیے رخصت ہو جاؤں .. میری غیر موجودگی میں میرے لئے کوئی تھریڈ نہ بنایں .. بس آپ لوگوں کو بتا دیا ہے یہی بہت ہے

میں نے اس پوسٹ کو کرتے وقت عاطف اور میک بیٹ کو بھی ٹیگ کر دیا ہے جو ہمارے اسی فورم کے گزرے دنوں کے اچھے ساتھی ہیں جو دونوں اس فورم سے ناراض ہو چکے ہیں .. ویسے تو آپ سب ہی میرے بہت اچھے دوست ہیں لیکن عاطف اور میک بیٹ کا نام میں اس لئے لیا ہے کیوں کے یہ دونوں حضرات مجھے جواب دینے کے لئے موجود نہیں ہونگے .. ویسے بھی جو چلے گیے ہیں ان کو ہم بھول نہیں سکتے ..

آپ سب حضرات کا مجھ پر یہ احسان ہے کے میں جب جب بین ہوتا تھا پرماننٹ آپ لوگ مجھے آزاد کروا دیتے تھے .. میرے ہر بار آزاد ہونے میں صرف آپ لوگوں کا ہاتھ ہے .. اگر آپ لوگ میرے بین ہونے پر میرا ساتھ نہ دیتے تو ایڈمن مجھے کبھی بھی آزاد نا کرتا .. یہ آپ سب دوستوں کا مجھ پر احسان ہے

میں مہینوں کے لیے نہیں البتہ کچھ دنوں کے لیے نہیں آؤں گا .. ہو سکتا ہے کل آؤں اور پھر نا آؤں .. انشاللہ آپ سب سے کچھ دن بعد بات ہوگی .. پیارے دوستوں میں آپ سب لوگوں کو یاد کروں گا

نواب رک جایو،تم کو سچے پیار کی قسم
ویسے نواب تم کو بلانے کے لئے تو ایک ضیاء الحق کا تھریڈ ہی کافی ہے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

سب خبر ہے نواب جی .. جانتی ہوں .. سمجھتی ہوں ..
شاید وہ ہم سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں اسی لیے چھپن چھپائی کھیلنے دیں .. دوستی کے رشتے میں جبر تو نہیں ہے کے اصل روپ میں آؤ اور ہم سے بات کرو .. جو جہاں ہے جیسا ہے خوش رہے بس یہی خواہش ہے اور کچھ نہیں

aray ainni ji yeh kis ne kaha hai ke asal roop main aao aur hum se baat karo , khair chorain , main jo baat kar raha hoon aap nahi samjhin , zyada lambi baat karo to phir baat se baat nikalti hai , issi liye khamoshi behtar hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

نواب رک جایو،تم کو سچے پیار کی قسم
ویسے نواب تم کو بلانے کے لئے تو ایک ضیاء الحق کا تھریڈ ہی کافی ہے

aisa thread meri ghair mojodgi main na banao , jub main maujood hoon to banao
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

aisa thread meri ghair mojodgi main na banao , jub main maujood hoon to banao

دو تین موضوع مرے ذھن میں ہیں لیکن آج کل لکھنے کو من نہیں کر رہا اور ضیاء الحق پلے سے تو پرانی جان پہچان ہے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

دو تین موضوع مرے ذھن میں ہیں لیکن آج کل لکھنے کو من نہیں کر رہا اور ضیاء الحق پلے سے تو پرانی جان پہچان ہے

theek hai in mazmoonon par khoob achi tarha likh kar rakho , tehreer aisi ho ke boot paalshiyo ko aag lag jaye phir aik aik hafte ke waqfay se teeno mazmoon post karain
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

سب خبر ہے نواب جی .. جانتی ہوں .. سمجھتی ہوں ..
شاید وہ ہم سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں اسی لیے چھپن چھپائی کھیلنے دیں .. دوستی کے رشتے میں جبر تو نہیں ہے کے اصل روپ میں آؤ اور ہم سے بات کرو .. جو جہاں ہے جیسا ہے خوش رہے بس یہی خواہش ہے اور کچھ نہیں

اپنی خوا
ہشوں کے آگے پل مت باندھا کریں ،انکو ندی کے پانی کی طرح روانی میں بہنے دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

نواب رک جایو،تم کو سچے پیار کی قسم
ویسے نواب تم کو بلانے کے لئے تو ایک ضیاء الحق کا تھریڈ ہی کافی ہے

aray ainni ji yeh kis ne kaha hai ke asal roop main aao aur hum se baat karo , khair chorain , main jo baat kar raha hoon aap nahi samjhin , zyada lambi baat karo to phir baat se baat nikalti hai , issi liye khamoshi behtar hai

ان کو روکنے کے لئے تو میرا آپ کی تھریڈ میں جواب دینا ہی کافی ہوگا ....
آخر میں نے ملیٹری کا میڈیا سیل جو جوائن کر لیا ہے

:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

ان کو روکنے کے لئے تو میرا آپ کی تھریڈ میں جواب دینا ہی کافی ہوگا ....
آخر میں نے ملیٹری کا میڈیا سیل جو جوائن کر لیا ہے

:lol:

aap ne to bachpan se yeh cell join kia hua tha
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

aap ne to bachpan se yeh cell join kia hua tha

مجھے آرمی بہت پسند ہے ..بلکہ سچ پوچھیں تو یونیفارم بہت پسند ہے ..یہاں کی تو پولیس بھی اپنے یونیفارم میں بہت اچھی لگتی ہے ..
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

مجھے آرمی بہت پسند ہے ..بلکہ سچ پوچھیں تو یونیفارم بہت پسند ہے ..یہاں کی تو پولیس بھی اپنے یونیفارم میں بہت اچھی لگتی ہے ..

Allah aap ko hidayat de
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

;)...آپکو یہاں کی کمیونٹی جانتی ہے مجھے کونسا یہاں لوگ جانتے ہیں .. خیر کوئی بات نہیں.... کیا پتا میری بریک بھی آپکی بریک جیسی ہو... ایک گھنٹے کا ناغہ پھر چار پانچ پوسٹس ..

Koshish karoon ga ab ki baar meri Break aisi na ho jis ka zikar aap kar rahi hai

نواب سہراب ،یار کبھی کبھی تم بھی ڈھکن بن جاتے ہو،یہاں بندا ذرا جذبات کا خیال ہی کر لیتا ہے
بیچاری عینی نے کیسے یہ کہا کے تم کو یہاں لوگ جانتے ہیں یعنی کہ تم ایک معروف شخصیت ہو،بدلے میں تم بھی اسکو یہی کہ دیتے ناکہ اسکا نازک دل ہی توڑدیا
چلو میں کہ دیتا ہوں،عینی جی آپ بھی اس فورم کی ایک معروف اور ہر دل عزیز شخصیت ہیں

.Ufffffffffff......:smashfreakB:......:smashfreakB:............:smashfreakB:..........:smashfreakB:..........:smashfreakB:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

نواب سہراب ،یار کبھی کبھی تم بھی ڈھکن بن جاتے ہو،یہاں بندا ذرا جذبات کا خیال ہی کر لیتا ہے بیچاری عینی نے کیسے یہ کہا کے تم کو یہاں لوگ جانتے ہیں یعنی کہ تم ایک معروف شخصیت ہو،بدلے میں تم بھی اسکو یہی کہ دیتے ناکہ اسکا نازک دل ہی توڑدیا چلو میں کہ دیتا ہوں،عینی جی آپ بھی اس فورم کی ایک معروف اور ہر دل عزیز شخصیت ہیں
tumhari baat se ittefaq karta hoon
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] aap to good night keh k chalay gaye thay , phir jhaariyon k peechay se sar nikaal liya

میری آواز بھی ملا لیں اس احتجاج میں ..ورنہ دھرنا دے دیا جائے گا ..

[hilar][hilar][hilar]

اب کیوں مجھ سے مزید سچ کھلواتے ہیں ، اس جیسی تین ہوں تو آپ اکیلے کے برابر کا سائز بنے گا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

نواب سہراب ،یار کبھی کبھی تم بھی ڈھکن بن جاتے ہو،یہاں بندا ذرا جذبات کا خیال ہی کر لیتا ہے
بیچاری عینی نے کیسے یہ کہا کے تم کو یہاں لوگ جانتے ہیں یعنی کہ تم ایک معروف شخصیت ہو،بدلے میں تم بھی اسکو یہی کہ دیتے ناکہ اسکا نازک دل ہی توڑدیا
چلو میں کہ دیتا ہوں،عینی جی آپ بھی اس فورم کی ایک معروف اور ہر دل عزیز شخصیت ہیں

ہونٹوں کی ایک اور ناکام سرجری
p10_10.jpg
 
Back
Top