non-siasi chat

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

دل تو میرا اداس ہے ناصر

شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے .

باقی ناصر سے پوچھیں

محترمہ میں فائر فاکس استعمال کرتا ہوں۔ ونڈوز سیون سکسٹی فور بٹس والا۔۔ کچھ دنوں سے فائر فاکس میں سیاست ڈاٹ پی کے پر لکھنے والا خانہ بند پڑا ہے۔ کچھ بھی نہیں لکھ سکتا۔ مجبوراً آج کروم انسٹال کیا۔
کیا آپ یا آپ جیسا کوئی عقل مند بتا سکتا ہے کہ معاملہ کیا ہے؟
 
Annie

Moderator

گورجیس صاحب آپکو فائر فاکس میں اس سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے کے لیے ایڈ بلاک ڈس ایبل کرنا ہو گا ،
میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے جب فورم کے لیے ایڈ بلاک ڈس ایبل کریں تو رپلائی باکس چلتا ہے ایک دو دن کے بعد ایڈ بلاک دوبارہ ایکٹیو کر لیجئیے گا .....ٹرائی کریں پھر بتائیں چلتا ہے کے نہیں
I tried it, then it started to work.
 
شکریہ محترمہ!! ابھی میں نے یہ حربہ آزمایا۔۔ بات بن گئی۔۔ قیمتی مشورے کا شکریہ

:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھ یا مجھ جیسا عقلمند

:lol:
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

مجھ یا مجھ جیسا عقلمند

:lol:

بھئی میرا مقصد اپنا مسئلہ حل کرنا تھا جو عینی بی بی نے کر دیا۔۔ وہ تو میں تھوڑی سی خوش آمد کر رہا تھا۔۔ دل سے تھوڑی ہی کہہ رہا تھا۔۔

:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

بھئی میرا مقصد اپنا مسئلہ حل کرنا تھا جو عینی بی بی نے کر دیا۔۔ وہ تو میں تھوڑی سی خوش آمد کر رہا تھا۔۔ دل سے تھوڑی ہی کہہ رہا تھا۔۔

:p

وہ تومجھے یقین تھا کہ آپ ایسی نادانی نہیں کر سکتے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

وہ تومجھے یقین تھا کہ آپ ایسی نادانی نہیں کر سکتے

کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ اگر کوئی دانا شخص کبھی نادانی کی بات کرے تو اتنی حیرت نہیں ہوتی۔۔

حیرت تب ہوتی ہے جب کوئی نادان دانائی کی بات کرے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ اگر کوئی دانا شخص کبھی نادانی کی بات کرے تو اتنی حیرت نہیں ہوتی۔۔

حیرت تب ہوتی ہے جب کوئی نادان دانائی کی بات کرے۔

ا

ا س کی وجہ ہے نا ،حیرت تو جب ہوتی ہے جب معمول سے ہٹ کر کوئی بات ہو ..دانا شخص کی نادانی کی باتیں کرنا ایک معمول کی بات ہے ..اسی طرح نادان کا دانائی کی باتیں کرنا معمول
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: non siasi chat

ا

ا س کی وجہ ہے نا ،حیرت تو جب ہوتی ہے جب معمول سے ہٹ کر کوئی بات ہو ..دانا شخص کی نادانی کی باتیں کرنا ایک معمول کی بات ہے ..اسی طرح نادان کا دانائی کی باتیں کرنا معمول

کی بات نہیں
!!!

:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: non siasi chat

:lol::lol::lol::lol:

بزرگو پندرہ گھنٹے غائب؟؟ نئے دانت لگوانے چیچوکی ملیاں تشریف لے گئے تھے کیا؟

Don't you know Nuzhat Ghazali left this forum only because of aamir_uten. Aap ka aamir_uetn Nuzhat Ghazali ko tang karta tha

@admin

یہ بتایا جائے کہ میاں عامر کو کس جرم میں بین کیا گیا ہے..... کل رات تک تو بیچارہ فورم پر پر ٹامک ٹویاں مارتا ایک تھریڈ سے دوسرے تھریڈ پر گھوم پھر رہا تھا ...... اور اس کے کمینٹس بھی کوئی قابل اعتراض نہ تھے!!! پھر یکا یک یہ کیا ہوا کہ معصوم براہ راست یرقانی گروپ میں چلا گیا ........ ویسے اگر عینی کیا ساتھ بین ہے تو کوئی بات نہیں

تُم نے عامر کو منحوس کہا
:13:
بعد میں مت کہنا کہ مانس کہا تھا

لگتا ہے پکا پکا جیل جانے کا پلان ہے تیرا

میں کیا اوہدا پردہ وی نہ خراب ہو تے گھوڑا ہونڑ دا وی پتا چل جاے

گورجیس صاحب آپکو فائر فاکس میں اس سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے کے لیے ایڈ بلاک ڈس ایبل کرنا ہو گا ،
میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے جب فورم کے لیے ایڈ بلاک ڈس ایبل کریں تو رپلائی باکس چلتا ہے ایک دو دن کے بعد ایڈ بلاک دوبارہ ایکٹیو کر لیجئیے گا .....ٹرائی کریں پھر بتائیں چلتا ہے کے نہیں
I tried it, then it started to work.

شکریہ محترمہ!! ابھی میں نے یہ حربہ آزمایا۔۔ بات بن گئی۔۔ قیمتی مشورے کا شکریہ

:)

This self generated msg has been generated after almost 3 yrs 5 months. HOW NICE!!

بڈھی گھوڑی لال لگام

ایک اور پلاسٹک سرجری
http://www.hipinpakistan.com/news/1150520/heres-why-atiqa-odho-is-in-canada

57b84e0c5f02b.jpg
 
Last edited by a moderator:

Back
Top