aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
فالتو چیزوں کو کارآمد بنانا ہی اصل کام ہے
چلیں پھر اس تھریڈ کو بھی کارآمد بناتے ہیں .......... پھر سے
فالتو چیزوں کو کارآمد بنانا ہی اصل کام ہے
چلیں پھر اس تھریڈ کو بھی کارآمد بناتے ہیں .......... پھر سے
:lol:
آپ بھی بڑے مخولئے ہو
acha g, wese o nawaab g aran khaab ich altaaf nu takh lya hona, is waasty enj keh ray nyآپ نے نواب جی کی پوسٹ نہیں پڑھی ؟ وہ کہہ رہے ہیں کرسی کے پیچھے سے ان دیکھی مخلوق کے خراٹوں کی آواز آرہی تھی ، اب ڈر تو لگنا ہے نہ
چلیں پھر اس تھریڈ کو بھی کارآمد بناتے ہیں .......... پھر سے
چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
پھر سے ...................:13:
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
us ne ey keya ty jutiyan pewan gaiyan us nuاب آگے یہ نا کہہ دینا ............ نہ تم دیکھو مجھے غلط انداز نظروں سے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] aap to good night keh k chalay gaye thay , phir jhaariyon k peechay se sar nikaal liya
???? ??????????? ?? ???? ?? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ???????? ??? ?????? ????? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ??????
???? ???? ??? ??? ??? ?? ?????? ??? ..???? ????? ?? ??? ???? ?? ..
Hey Lova, clam down. Not to get frustrated. Why you want to get banned. Relax and cheer up.(bigsmile)
?????? ???????? ???? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ????? ?? ?? ???? ?? "??????" ??? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ????? ??? ?????
(bigsmile)
Thank you :) I think he came running here and started posting kisi ke kehne pe,he has no idea who started it[hilar]
???? ???? ?????
????? ?? ??? ?? ???? ?? - ???? ? ?????? ?????? ??????????????
???? ?? ??? ????? ?????? ?? ??? ???? ?? 52 ????? ???
Chachay Macbeth ke naam
:lol::lol:..........شکریہ راحیل شریف ....(jhanda).........اس نعرے کے بعد .اب تو واپس آنا پڑے گا
دوستوں میں آپ سب دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کے جیسے سب بہت سے لوگ فورم کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلے گیے یا کچھ لوگوں نے فورم کو آرضی طور پر چھوڑ دیا اور پھر دوبارہ واپس آ گیے اور کچھ ممبر ایسے بھی تھے جنہوں نے دوسرا آئی ڈی بنایا اور فورم پر لکھتے رہے لیکن میں پچھلے چار سال سے اپنی اسی آئی ڈی کے ساتھ اس فورم پر موجود رہا - اب میں سوچتا ہوں کے میں بھی کچھ دن کے لئے فورم چھوڑ دوں
میں نے اس نان سیاسی تھریڈ میں جس قدر ممکن ہو سکا کچھ ممبرز کو ٹیگ کر دیا ہے .. انشاللہ آپ لوگوں کے ساتھ کچھ دن کے بعد ملاقات ہوگی اگر الله نے چاہا تو .. میں یہ سب یہاں نہ لکھتا لیکن میں یہ سب یہاں اس لیے لکھ رہا ہوں کیوں کے میں وہ ممبر ہوں جو پچھلے چار سال سے فورم سے غیر حاضر نہیں ہوا .. زیادہ سے زیادہ میں ایک یا دو دن نہیں آتا تھا اور پھر آپ لوگوں سے ملاقات ہو جاتی تھی لیکن اب سوچتا ہوں کے ایک دو دن سے زیادہ کے لیے رخصت ہو جاؤں .. میری غیر موجودگی میں میرے لئے کوئی تھریڈ نہ بنایں .. بس آپ لوگوں کو بتا دیا ہے یہی بہت ہے
میں نے اس پوسٹ کو کرتے وقت عاطف اور میک بیٹ کو بھی ٹیگ کر دیا ہے جو ہمارے اسی فورم کے گزرے دنوں کے اچھے ساتھی ہیں جو دونوں اس فورم سے ناراض ہو چکے ہیں .. ویسے تو آپ سب ہی میرے بہت اچھے دوست ہیں لیکن عاطف اور میک بیٹ کا نام میں اس لئے لیا ہے کیوں کے یہ دونوں حضرات مجھے جواب دینے کے لئے موجود نہیں ہونگے .. ویسے بھی جو چلے گیے ہیں ان کو ہم بھول نہیں سکتے ..
آپ سب حضرات کا مجھ پر یہ احسان ہے کے میں جب جب بین ہوتا تھا پرماننٹ آپ لوگ مجھے آزاد کروا دیتے تھے .. میرے ہر بار آزاد ہونے میں صرف آپ لوگوں کا ہاتھ ہے .. اگر آپ لوگ میرے بین ہونے پر میرا ساتھ نہ دیتے تو ایڈمن مجھے کبھی بھی آزاد نا کرتا .. یہ آپ سب دوستوں کا مجھ پر احسان ہے
میں مہینوں کے لیے نہیں البتہ کچھ دنوں کے لیے نہیں آؤں گا .. ہو سکتا ہے کل آؤں اور پھر نا آؤں .. انشاللہ آپ سب سے کچھ دن بعد بات ہوگی .. پیارے دوستوں میں آپ سب لوگوں کو یاد کروں گا
:lol::lol:..........شکریہ راحیل شریف ....(jhanda).........اس نعرے کے بعد .اب تو واپس آنا پڑے گا
On a serious note:........چلیں بریک لے لیں اپنا خیال رکھئے گا ..
ہم بھی بریک لیتے ہیں بہت ساری پوسٹیں کر دیں اب تھوڑا پوسٹوں کو بھی بریک لگائیں ..
:)........
aap loog to waise bhi break lete rehte hain , aap loogon ko break ki kia zaroorat hai
نواب جی پہلی بات ہمارا آپ پر کوئی احسان نہیں جسکا آپ نے اپنی پوسٹ میں ذکر کیا .. آپ ہمیں یاد کریں گے تو ہم کونسا آپکو بھول جائیں گے .. جو ساتھی ناراض ہو کر گۓ ہیں امید کرتی ہوں لوٹ کر واپس آئیں گے .. آپ بریک لینا چاہتے ہیں لے لیں .. میں نے بھی ان دو تین ماہ میں بہت پوسٹس کی ہیں .. اب تھوڑا گیپ دینا تو بنتا ہے .
Stay blessed and enjoy your break..:)
aur wohi baat to main bhi aap se keh raha hoon ke aap to break par hi thi :)
break to hum jaison ka lena banta hai jo rooz aate hain
;)...آپکو یہاں کی کمیونٹی جانتی ہے مجھے کونسا یہاں لوگ جانتے ہیں .. خیر کوئی بات نہیں.... کیا پتا میری بریک بھی آپکی بریک جیسی ہو... ایک گھنٹے کا ناغہ پھر چار پانچ پوسٹس ..
Koshish karoon ga ab ki baar meri Break aisi na ho jis ka zikar aap kar rahi hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|