News Plus - 30th December 2015 - Inauguration Of SKKMH

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جس ملک میں حکومت 68 سالوں میں ایک کینسر ہسپتال نہ بنا سکی وہاں عوام کے تعاون سے عمران خان نے 2 بنا ڈالے

عمران خان اس قوم سے تیری محبت تو لازوال ہے ہی مگر قوم کا تم سے پیار بھی کم نہیں ہے

عمران اور پاکستان ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں
 

Back
Top