Yeh sach hai aur Imran kabhi bhi action nahin lay ga kyun keh woh Zardari nahin hai.
زرداری ، عمران خان کا دوست نہیں ہے نہ ہی ان کا تقابل کیا جا سکتا ہے ،،،،،،
بینظیر اور عمران خان دوست تھے ، سیاسی مخالفت کے باوجود ایک دوسرے کی عزت کرتے تھے ،،،،،، کہ عمران صرف بہادر لوگوں کو ہی دوست رکھتا ہے ، اور زرداری بہادر انسان نہیں ہے ،،،،،
عمران خان ضرور اس کا نوٹس لے گا اگر سوات میں کچ اس طرح کی بات ہوئی ہو ،، آپ فکر نہ کریں کہ عمران مسٹر ١٠% نہیں ہے .