Moeen Ali to fast during Ashes matches

MariaAli

Banned

Moeen Ali to fast during Ashes matches


By Web Desk July 8, 2015 14:33


CARDIFF: English cricketer Moeen Ali has confirmed that he will fast during the Ashes series and stated that refraining from eating and drinking will improve his performance.

Moeen Ali, speaking to Daily Mail, stated that fasting while playing is not hard as it sounds.He also said that the month of Ramazan is good for teaching self-control, having discipline, detoxification of the body and a person feels a lot better afterwards.

England kick off their Ashes 2015 campain against Australia on Wednesday at Cardiff.

Source
 
Last edited by a moderator:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں گوروں کو جب پتہ لگتا ہے کہ بیس گھنٹے کے روزے کا مطلب ہے کہ بیس گھنٹے نہ کچھ کھانا ہے اور نہ ہی پینا ، تو ان کا منہ ایک سو بیس ڈگری کھل جاتا ہے حیرت سے

لیکن میرے حساب سے بیس گھنٹے کھانے پیسے کے پرہیز سے زیادہ قابلِ تحسین بات یہ ہے کہ اس دوران آپ نے غیبت، رشوت خوری اور جھوٹ سے پرہیز کیا کہ نہیں۔

ابھی آج ہی ایک ویڈیو دیکھی جس میں کوکاکولا کے ٹرک کا ایکسڈنت ہونے کے بعد ہماری جیالی عوام ٹرک کا سارا مال (کوکا کولا کی بوتلیں) لُوٹ کر گھر افطاری کے لیے لے کر جا رہے ہیں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

لکین میں سمجتا ہوں اسکی مش
ہٰوری کی کیا ضرورت ہے
گورے اسکو یقینن کسی فخر کی نظر سے نہیں دیکھتے ہوں گے
بلکہ جیسے وہاں کا اسلام مخالف ماحول بن چکا ہے وہ لوگ اسکو ایک پرتشدد اور تنقیدی نظر سے جانچیں گے
لہٰذا بہتر ہے اسکی مش
ہٰوری نہ کی جائے