Maine PTI MNAs ko kaha tha k assembly mein waapis na jaayen :- Imran Khan

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
If he is genuine leader "He should resign from assembly come to people on street",Make a movement fromKarachi to Peshawar ,I am sure millions will come out, get filter all opportunists not resigning in his party. Awam unhey Khuud Jootey Marain Gay.


 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹی میں میری کوئی نہیں سنتا
ایمپائر سے فرمائش کی تو اس نے انگلی چھپا لی
نواز شریف کو استعفے کا کہا تو ادھر سے جواب مل گیا
چیف جسٹس کو خود چنا، اس نے دیکھیں میرے ساتھ کیا کیا
گھر میں جس دن آلو گوشت کی فرمائش کروں اس دن ٹینڈے پکے ہوتے ہیں

یار ڈاکٹر۔۔ میری بھی کوئی زندگی ہے


او ڈفر تم کو تو نواز شریف لوہار کا سریا گرم کر کے لگانا چاہیے تاکہ تیری آگ ٹھنڈی ہو سکے ۔۔ کہاں لگانا ہے جگہ بعد میں بتاوں گا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترم افتی صاحب ، خان صاحب کچھ اور فرما رہے ہیں مگر آپ ہیں کہ نواز فوبیا سے باہر آنے کا ارادہ نہیں کر رہے ۔ جناب عالی ، نواز کی پوری کوشش ہے کہ آپ کے ممبران ڈی سیٹ نہ ہوں کیونکہ ان کا ڈی سیٹ ہونا خود حکومت کے حق میں ٹھیک نہیں ، اسمبلی سے استعفے کا بلنڈر نواز لیگ نے نہیں خود تاریک انساف نے کیا تھا اور جب خان صاحب نے خود کہہ دیا تھا کہ اس جعلی اسمبلی میں ہم واپس نہیں آئیں گے تو پھر کیوں واپسی کرنے میں جلدی دکھائی ؟۔ آپ کی لیڈرشپ اپنی عزت کا جنازہ خود نکال رہے ہیں تو کسی اور کا کیا قصور ؟ :biggthumpup:

آپ نے شاید سنا نہیں ...عمران کا کہنا تھا کہ یمن اشو کی وجہ سے گئے تھے ....در تھا کہ اپنے بزنس انٹرسٹ کی وجہ سے جنگ میں نہ پھنسا دے کہ پہلے ہی امریکی جنگ کا حصہ بنے ہوئے ہیں ...اپنی انا ملک کی خاطر قربان کی ہے ...کم از کم اتنا تو اپریشیت کریں
 

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
اس کا مطلب خان صاحب کی جیب میں کھوٹے سکے ہیں۔

اس ملک میں صیح آدمی چل ہی نہیں سکتا۔ عمران خود ایک ایماندار آدمی ہے لیکن اگر اس ملک میں سیاست کرنی ہے تو اسے لوٹوں کی ضرورت ہے۔ ہمارے ملک کا سسٹم ہی ایسا ہے۔
 

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
آپ نے شاید سنا نہیں ...عمران کا کہنا تھا کہ یمن اشو کی وجہ سے گئے تھے ....در تھا کہ اپنے بزنس انٹرسٹ کی وجہ سے جنگ میں نہ پھنسا دے کہ پہلے ہی امریکی جنگ کا حصہ بنے ہوئے ہیں ...اپنی انا ملک کی خاطر قربان کی ہے ...کم از کم اتنا تو اپریشیت کریں

یہ ہمارے معاشرے کی بہت بڑی بیماری ہے ۔ لوگوں میں اچھائی تلاش نہیں کرتے ہمیشہ منفی سوچ ہی رکھتے ہیں ۔ اور کیوں نہ رکہیں۔ اس معاشرے میں مثبت سوچ رکھنے والے انسان کا جینا مشکل ہے۔
 

Back
Top