Maine PTI MNAs ko kaha tha k assembly mein waapis na jaayen :- Imran Khan

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Imran janta ha ke us ke kuch MNAs theek nahi aya..
is tarah..de seated honey naya achay bandey laya ja
saktey hain....
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹی میں میری کوئی نہیں سنتا
ایمپائر سے فرمائش کی تو اس نے انگلی چھپا لی
نواز شریف کو استعفے کا کہا تو ادھر سے جواب مل گیا
چیف جسٹس کو خود چنا، اس نے دیکھیں میرے ساتھ کیا کیا
گھر میں جس دن آلو گوشت کی فرمائش کروں اس دن ٹینڈے پکے ہوتے ہیں

یار ڈاکٹر۔۔ میری بھی کوئی زندگی ہے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری ٹانگیں نہ کھینچیں......۔
کسی نے کہا تھا کہ نواز شریف جب مشکل میں ہو تو مخالف کے پاؤں پکڑ لیتا ہے اور جب تھوڑا سا آسودہ حال ہو تو سیدھا اسکی گردن دبوچتا ہے، اور وہی کیا اس نے،،
دھرنوکے دوران منتیں کررہا تھا ختم کردو دھرنا خواجہ آصف ننگے پاؤں چل کر منانے جانے کو تیار تھے،، یہ تھے پاؤں پکڑنا،،
اب آتے ہیں سیدھا گلے سے پکڑنے پر،،
تو جیسے ہی کمیشن کی رپورٹ نواز شریف کے حق میں لائی گئی تب سے اس ببر شیر کو کسی کروٹ سکون نہیں اور تحریک انصاف کے ممبران کو اسمبلی سے ہی نکالنا چاہتا ہے، لیکن یہ اسمبلی سے تحریک انصاف کے ممبران کو تو نہیں نکال پائے گا البتہ اپنا بہت کچھ نکلوا لے گا، پہلے بھی دھرنوں کے موسم میں اسکا بہت کچھ نکل چکا تھا لیکن پھر اس پیلی شلوار کو سپریم کورٹ نے دھودیا،،
لیکن اب پھر کسی سرپھرے نے تحریک چلا دی تو پھر کیا ہوگا...
انگلی خود کرتا ہے پھر جب اگلا موڑ کے پورا ہاتھ دیتا ہے تو کہتا ہے ہماری ٹانگیں کھینچی جارہی ہیں، ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا،، ہماری باری چھینی جارہی ہے،،
ٹکلے کا ٹکلا ککھ نہیں سیکھا...پھر سے شیر کے ناخنوں کو تراش رہا ہے، اب کی بار کسی نے حکومت کی ٹانگیں کھینچیں تو صرف کھینچنے پر اکتفا نہیں کی جائے گی بلکہ کھینچ کر وہاں لگادی جائیں گی..... وہاں کہاں.... سمجھ تو گئے ہو... اب چسکے نہ لو.....۔

Last edited:
محترم افتی صاحب ، خان صاحب کچھ اور فرما رہے ہیں مگر آپ ہیں کہ نواز فوبیا سے باہر آنے کا ارادہ نہیں کر رہے ۔ جناب عالی ، نواز کی پوری کوشش ہے کہ آپ کے ممبران ڈی سیٹ نہ ہوں کیونکہ ان کا ڈی سیٹ ہونا خود حکومت کے حق میں ٹھیک نہیں ، اسمبلی سے استعفے کا بلنڈر نواز لیگ نے نہیں خود تاریک انساف نے کیا تھا اور جب خان صاحب نے خود کہہ دیا تھا کہ اس جعلی اسمبلی میں ہم واپس نہیں آئیں گے تو پھر کیوں واپسی کرنے میں جلدی دکھائی ؟۔ آپ کی لیڈرشپ اپنی عزت کا جنازہ خود نکال رہے ہیں تو کسی اور کا کیا قصور ؟ :biggthumpup:
ہماری ٹانگیں نہ کھینچیں......کسی نے کہا تھا کہ نواز شریف جب مشکل میں ہو تو مخالف کے پاؤں پکڑ لیتا ہے اور جب تھوڑا سا آسودہ حال ہو تو سیدھا اسکی گردن دبوچتا ہے، اور وہی کیا اس نے،،دھرنوکے دوران منتیں کررہا تھا ختم کردو دھرنا خواجہ آصف ننگے پاؤں چل کر منانے جانے کو تیار تھے،، یہ تھے پاؤں پکڑنا،،اب آتے ہیں سیدھا گلے سے پکڑنے پر،،تو جیسے ہی کمیشن کی رپورٹ نواز شریف کے حق میں لائی گئی تب سے اس ببر شیر کو کسی کروٹ سکون نہیں اور تحریک انصاف کے ممبران کو اسمبلی سے ہی نکالنا چاہتا ہے، لیکن یہ اسمبلی سے تحریک انصاف کے ممبران کو تو نہیں نکال پائے گا البتہ اپنا بہت کچھ نکلوا لے گا، پہلے بھی دھرنوں کے موسم میں اسکا بہت کچھ نکل چکا تھا لیکن پھر اس پیلی شلوار کو سپریم کورٹ نے دھودیا،،لیکن اب پھر کسی سرپھرے نے تحریک چلا دی تو پھر کیا ہوگا... انگلی خود کرتا ہے پھر جب اگلا موڑ کے پورا ہاتھ دیتا ہے تو کہتا ہے ہماری ٹانگیں کھینچی جارہی ہیں، ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا،، ہماری باری چھینی جارہی ہے،،ٹکلے کا ٹکلا ککھ نہیں سیکھا...پھر سے شیر کے ناخنوں کو تراش رہا ہے، اب کی بار کسی نے حکومت کی ٹانگیں کھینچیں تو صرف کھینچنے پر اکتفا نہیں کی جائے گی بلکہ کھینچ کر وہاں لگادی جائیں گی..... وہاں کہاں.... سمجھ تو گئے ہو... اب چسکے نہ لو.....
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz kabhi itni bari.hamakat nahi karay ga ke wo Imran
ko doubara sarko par bejh dey.Agar is dafah Imran sarko
par awam ke pass giya..tu phir middle way koi nahi ho ga..
sab kuch lapaita jaya ga.maine pehlay kaee dafah kaha ke
Ya Imran ko apnay sath mila lo ya usay corrupt kar lo warna
ye is corrupt system ki
M..K..L de dey ga..mark my words....
 
munafr

Councller (250+ posts)
ہر پوسٹ پر کمنٹ میں پہل کرنے سے یاد آیا کے خسرے بارات میں آگے آگے ناچا کرتے ہے. وہ بھی عورت کے روپ میں
پارٹی میں میری کوئی نہیں سنتا
ایمپائر سے فرمائش کی تو اس نے انگلی چھپا لی
نواز شریف کو استعفے کا کہا تو ادھر سے جواب مل گیا
چیف جسٹس کو خود چنا، اس نے دیکھیں میرے ساتھ کیا کیا
گھر میں جس دن آلو گوشت کی فرمائش کروں اس دن ٹینڈے پکے ہوتے ہیں

یار ڈاکٹر۔۔ میری بھی کوئی زندگی ہے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
محترم افتی صاحب ، خان صاحب کچھ اور فرما رہے ہیں مگر آپ ہیں کہ نواز فوبیا سے باہر آنے کا ارادہ نہیں کر رہے ۔ جناب عالی ، نواز کی پوری کوشش ہے کہ آپ کے ممبران ڈی سیٹ نہ ہوں کیونکہ ان کا ڈی سیٹ ہونا خود حکومت کے حق میں ٹھیک نہیں ، اسمبلی سے استعفے کا بلنڈر نواز لیگ نے نہیں خود تاریک انساف نے کیا تھا اور جب خان صاحب نے خود کہہ دیا تھا کہ اس جعلی اسمبلی میں ہم واپس نہیں آئیں گے تو پھر کیوں واپسی کرنے میں جلدی دکھائی ؟۔ آپ کی لیڈرشپ اپنی عزت کا جنازہ خود نکال رہے ہیں تو کسی اور کا کیا قصور ؟ :biggthumpup:

پی ٹی آئی نہیں چاہتی کہ نواز شریف اپنی پوری کوشش کرے کہ اسمبلی میں واپس آجائے۔ ھم تو چاہئے ھیں کہ نواز شریف شیر بنے شیر اور تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرے اگر ماں کا دودھ پیا ہے تو۔

تاریک انساف اپنا تھوکا چاٹ رہی ہے اس میں ن لیگ کا کیا قصور ، مگر ایک بات بتا دوں کہ ن لیگ اگرتاریک انساف کےنغلےممبران کو ڈی سیٹ کرنا چاہے تو ن لیگ کے لئے کچھ مشکل نہیں ۔
پی ٹی آئی نہیں چاہتی کہ نواز شریف اپنی پوری کوشش کرے کہ اسمبلی میں واپس آجائے۔ ھم تو چاہئے ھیں کہ نواز شریف شیر بنے شیر اور تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرے اگر ماں کا دودھ پیا ہے تو۔

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ہر پوسٹ پر کمنٹ میں پہل کرنے سے یاد آیا کے خسرے بارات میں آگے آگے ناچا کرتے ہے. وہ بھی عورت کے روپ میں
تھنکنگ صاحب میرے لئے بہت قابل احترام ہیں
ان کے لئے آپ کو ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں
 
munafr

Councller (250+ posts)
کوٹ ہم نے آپ کو کیا ہے پٹواری لوجک کا استعمال کم کیا کرو

تھنکنگ صاحب میرے لئے بہت قابل احترام ہیں
ان کے لئے آپ کو ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کوٹ ہم نے آپ کو کیا ہے پٹواری لوجک کا استعمال کم کیا کرو

وہی تو میں کہہ رہی ہوں کہ تھنکنگ صاحب کے سب سے پہلے کمنٹ کرنے پر آپ کو اعتراض ہے تو کم از کم آپ مجھے نہ بتائیں
ان سے رابطہ کریں
اور ان کو خواجہ سرا وغیرہ نہ کہیں۔ امی کہتی ہیں کہ جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے
تھنکنگ صاحب بہت عمدہ کمنٹس کیا کرتے ہیں۔ ان کے لئے ایسے القابات بہت غیر مناسب ہیں
 
munafr

Councller (250+ posts)
پٹواریوں کو بہت شوق ہے بارات میں ناچنے کا. ان کی آپی نے موقع کو نہیں دیا بارات وغیرہ کا

اصل میں حالات ایسے تھے کہ آپی ریحام نے خود ہی منع کر دیا تھا کہ بارات لے کر نہ آنا، میں خود بنی گالہ آ جاوں گی
پشاور کے سانحے کے کچھ دن بعد ہی شادی تھی، اچھا نہیں لگتا تھا

ویسے بھی ایک سو چھبیس دن ناچ ناچ کے سب تھک گئے تھے
 
Last edited:

munafr

Councller (250+ posts)
بارات سے یاد آیا پٹواریوں کی آپی کے بارات اور ولیمے وغیرہ کی تصویرے بھاگتے بھاگتے لی گئی تھی یا واپسی پھر

اصل میں حالات ایسے تھے کہ آپی ریحام نے خود ہی منع کر دیا تھا کہ بارات لے کر نہ آنا، میں خود بنی گالہ آ جاوں گی
پشاور کے سانحے کے کچھ دن بعد ہی شادی تھی، اچھا نہیں لگتا تھا

ویسے بھی ایک سو چھبیس دن ناچ ناچ کے سب تھک گئے تھے
 
tudywala

Minister (2k+ posts)
بارات سے یاد آیا پٹواریوں کی آپی کے بارات اور ولیمے وغیرہ کی تصویرے بھاگتے بھاگتے لی گئی تھی یا واپسی پھر
Appi was pregnant that why got married to captin sb double shift ka kamal hai bahi .Funny thing is it was Rana Sanaullah who termed theior romance as double shift now same Rana is showbazs testical .
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے بارے میں اب یہ کہا جارہا ہے جوڈیشل رپورٹ انے کے بعد ....کتے کی دم تیری کی تیری