Mahmood Achakzai Answer to Tahir Ul Qadri

Nice2MU

President (40k+ posts)
Mahmood Achakzai is a true patriot :pakistan-flag-wavin

کسی زمانے میں ہمارے ہاں بہت پائے کے لوگ ہوا کرتے تھے
کیسے کیسے شاندار انسان، کیسے کیسے شاندار سیاستدان
صاحبزادہ نصراللہ، محمد خان جونیجو، کوثر نیازی، اکبر بگٹی، غلام حیدر وائیں
اب تو قحط الرجال ہے
مگر جناب محمود اچکزئی ان چند لوگوں میں سے ایک ہیں جن کی وجہ سے پارلیمنٹ کی کچھ اوقات ہے

جی جی کیوں نہیں؟ اپنے باپ کی قربانی کے بدلے اسلیے تو سارے خاندان کو حکومت کا حصہ بنا ڈالا۔

1888450_928305940519857_8348330785586414668_n.jpg
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
Has Mehmood Khan been able to take justice through police and courts for this murder. If not and still doesnt raises his voice or boycott then all i can say is

Duniya main Qateel us sa munafiq nahi koi,
Jo zulm tu sehta ha baghawat nahi karta



Achakzai sb ko Khuda Tala ne buht dia he .. abhi power me bhi hai .. us ghareeb ko socho jis kia jaan, maal, izzat emaan sub khatray me hai.
 
Last edited:

Arslan Tariq

MPA (400+ posts)
in ki izat afzai mohtram rauf kalasra bhai ny kae bar ki h apny columns mai. wo jisy khty hain na nanga kr k ulta latka dena, wo wali :P
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
نواز شریف اچھا نہیں ہے ۔
زرداری اچھا نہیں ہے ۔
اسفند یار اچھا نہیں ہے ۔
الطاف حسین اچھا نہیں ہے ۔
جماعت اسلامی اچھی نہیں ہے ۔
مولانا فضل الرحمان اچھا نہیں ہے ۔
محمود اچكزئی اچھا نہیں ہے ۔
ملك كی تمام سیاسی پارٹیاں اس كے لیڈر اور ان كی كروڑوں حامی اچھے نہیں ہیں ۔یہ لوگ برے ہی نہیں بلكہ جاہل،گنوار،ان پڑھ،پٹواری اور بكائو مال ہیں ۔
پاكستان كے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ان كی باقیات بھی اچھی نہیں ہیں۔
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں كے پی ٹی آئی كے علاوہ تمام ممبران قابل نفرت ہیں كیونكہ وہ اچھے نہیں ہیں ۔
الیكشن كمشن اور اس كے تمام زمہ داران اچھے نہیں ہیں ۔
سوائے مبشر لقمان كے تمام اینكر پرسنز اچھے نہیں ہیں ۔بكائو،لفافہ اور بے ضمیر ہیں۔
امن امان ركھنے والے ادارے، ان كے سربراہ اور افسران بشمول عام سپاہی اگر قانوں اك اطلاق ہم پر كریں گے تو اچھے نہیں ہیں اور ان كا پیچھا خاں صاحب كریں گے ۔
جمہوریت اور جمہوری حكومت كے حق میں اپنی پالیسی بیان كرنے والے ممالك اچھے نہیں ہیں ۔
اچھا صرف اور صرف میں ہوں یا شیدا ٹلی، اور ہر وہ پارٹی یا بندہ جو میری بیعت كر لے ۔
اسی حماقت كا نتیجہ ہے كہ،
10511454_657818760970433_5448491696403221143_o.jpg
 

Back
Top