میں اس دلال کے پورے خاندان کو جانتا ہوں
ٹوپی ڈرامہ پٹواری و حواری
اس سے پوچھو کے کیا یہ اپنے گاؤں میں جا سکتا ہے ؟
اور
کیا اس کے قبیلے کا وہ قاتل جنھوں نے اس کے باپ کو قتل کیا
اور
محمود دلال اچکزئی نے بدلے میں ان کے باپ کو قتل کیا
کیا وہ کویٹہ سٹی میں آ سکتے ہیں جہاں اس دلال کا ہولڈ ہے ؟
کاکی تقدس پامال کر دیا آج مولوی ڈیزل نے آپ لبرلز کو
آپ کی زبان سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کتنا جانتے ہیں
اللہ آپ کو جلد صحتیاب کرے
کاکی تقدس پامال کر دیا آج مولوی ڈیزل نے آپ لبرلز کو
زانی قرار دے کر ;)
اس سے پوچھیں تو سہی آج ٣٠ سال ہو چلے بیچارہ اپنے گاؤں کیوں نہیں جا سکا ؟
hahaha, patriot? mere khayal mei aapne achakzai sahab ka speech nahi suni, kheir wo hy pashtu mei, jis mei wo keh raha hy ke khuda kare ke pakistan sham ke azaan se pehle tot jaye, aur ye bi ke pehle hamare hukamran angraiz kam az kum khobsurath tu ty, abi jo hamare punjabi hukamraan hy unki tu shakley bhi manhoos hy[hilar]Mahmood Achakzai is a true patriot :pakistan-flag-wavin
ایسا کونسا گاوں ہے جسے میں نہیں جانتا اور یہ وہاں نہیں جاسکتا ذرا بتانا تو کہ اس کا آبائی گاوں کون سا ہے
گلستان ، کویٹہ سے چمن کو جائیں تو تقریبا بیچ میں قدرے بایں جانب
یہ پیور پاکستانی بھی نہیں مایگریٹڈ قبیلہ ہے سپین بولدک افغانستان کا
waisey yaar, ye pure pakistani kia hota hy?
گلستان ، کویٹہ سے چمن کو جائیں تو تقریبا بیچ میں قدرے بایں جانب
یہ پیور پاکستانی بھی نہیں مایگریٹڈ قبیلہ ہے سپین بولدک افغانستان کا
جگر جی تمہیں کسی نے غلط اطلاع دی ہے کہ یہ گلستان نہیں جاسکتا، اس کے بندے مین شاہراہ پر غنڈہ ٹول ٹیکس وصول کرتے ہیں ،اتنے سال سے کوئٹہ کا حکمران ہے تو ایسا بھی کمزور نہ سمجھو اسے
Aap waqi IK k supporter ho.میں اس دلال کے پورے خاندان کو جانتا ہوں
ٹوپی ڈرامہ پٹواری و حواری
اس سے پوچھو کے کیا یہ اپنے گاؤں میں جا سکتا ہے ؟
اور
کیا اس کے قبیلے کا وہ قاتل جنھوں نے اس کے باپ کو قتل کیا
اور
محمود دلال اچکزئی نے بدلے میں ان کے باپ کو قتل کیا
کیا وہ کویٹہ سٹی میں آ سکتے ہیں جہاں اس دلال کا ہولڈ ہے ؟
کسی زمانے میں ہمارے ہاں بہت پائے کے لوگ ہوا کرتے تھے
کیسے کیسے شاندار انسان، کیسے کیسے شاندار سیاستدان
صاحبزادہ نصراللہ، محمد خان جونیجو، کوثر نیازی، اکبر بگٹی، غلام حیدر وائیں
اب تو قحط الرجال ہے
مگر جناب محمود اچکزئی ان چند لوگوں میں سے ایک ہیں جن کی وجہ سے پارلیمنٹ کی کچھ اوقات ہے