Long History of Sharif torturing and Beating Others in Their Rule.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
What a shameful time....

یہ لوگ آج رو رہے ہیں کہ ہمارے پر ظلم ہو گیا
لیکن ان خبیث حکمرانوں نے کب پاکستانی عوام کی پٹائی نہی کی ہے
یہ شریف خاندان تو بدنام ہے
انہوں نے اپنے فیملی کے پزرگ عورتوں اور بچوں کو نہی چھوڑا جن کی پٹائی نہ کی ہو
اب مکافات عمل دیکھیں
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
ایک وقت تھا کہ میں نون لیگیوں سے بہت بحث کرتا تھا- کوشش تھی کہ کچھ انھیں سمجھاؤں کچھ خود سمجھوں- پھر چار سال پہلے ماڈل ٹاؤن سانحہ ہو گیا- میرے دل میں طاہر القادری کے لئے کوئی ہمدردی نہیں- لیکن لوگوں پہ ہوتا تشدد، عورتوں کا قتل اور اس کی معصوم بچی کی اپنی ماں کے لئے پکار سن کر آج بھی مجھے بے حد تکلیف ہوتی ہے- اس وقت میں نے دیکھا کہ میاں نواز کا کوئی ایک بھی تخم ایسا نہ تھا جو اس واقعے کی مذمت کر دیتا- آدھے تخم کہتے تھے صحیح ہوا اور باقی ایجنسیوں پر ڈال دیتے- تب مجھے احساس ہوا کہ میاں نواز کے غلیظ تخموں کا حل صرف کچلا ہے- اس مخلوق کو سور کہنا سور کی شدید توہین ہے-
 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دو چینل چھوڑ کر مجھے تو میڈیا والوں کی سمجھ نہیں آتی . یہ بے غیرت سارا سال حکومت کی کلاس لیتے ہیں لیکن الیکشن کے قریب آ کر یہ مافیا جماعت کو پروموٹ کرنے لگ جاتے ہیں . آج کل زیادہ تر چینل نون لیک کو مظلوم دکھا رہے ہیں . رو رو کے بتاتے ہیں کہ کیسے ان کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں

money talks I guess
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ان فرعونوں نے اپنی سیاست بچانے کے لئے جس طرح ملکی ادارے تباہ کر کے عوام کو لوٹا اور پھر اسی قوم کو لتر مارے یہ خنزیر اسی ظلم کے مستحق ہیں

نہ صرف نون لیگ کی سیاسی قیادت بلکہ کھوتا خور کھوتے پٹواری بھی ماڈل ٹاؤن والی چھترول کے مستحق ہیں کیوں کے ان جانوروں کی وجہ سے شریف ٹبر فرعون بنا ہے اور یہ ان کی ہر غلط بات کا دفاع کرتے رہے ہیں

سچ پوچھیں تو انکی چیخیں سن کے مجھے بہت مزہ آ رہا ہے ، انہیں انھیں کی دوا دی جاۓ تاکہ انہیں عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم اور اسکی تکلیف کا احساس ہو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار مجھے وہ خبر یاد ہے جو چھپی تھی کہ انہوں نے اپنے تایا چاچا اور پھوپھیوں کو مارا تھا
ہم تو شروع سے نواز کے خلاف تھے کیوں انکے مزدوروں کو بھٹی میں جلانے کے واقعات مشھور تھے
لیکن بہت حیرانی ہوئی تھی کہ کوئی ایسا بھی کر سکتا ہے
خیر اسوقت ہم چھوٹے بھی تھے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36660482_1569748689820112_2457180854812672_n.jpg
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Patha nahee kis ki bud dua lag hai,
bechray nawaz sharif khandan ko
kuch samagh mai nahee ata.
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو ہمیشہ کہتا ہوں کہ شریف خاندان اللہ کی پکڑ میں آ گیا ہے، روک سکو تو روک لو
اور میں بار بار کہتا آ رہا ہوں
اس خاندان کو روک بھی دیا اور ٹھوک بھی دیا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:​
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
Kindly keep at least 10 thousand in your pocket while going to receive convicted leader of yours. Just coming to save his #SharifMafia & going to jail to save corruption of his & to save his own #SharifEmpire for his own generation. This 10 thousand or might be more will help you to bribe #punjabPolice which trained by goons of #PMLN leaderships for last 30+ years of their untouchable rule.

Please don't forget to take #selfie if not possible then at least take a picture of yourself while getting captured by #PunjabPolice. Yeah & don't forget to take photos of urs with your leaders & their sons.

good-governance-of-punjab-lahore-520x293.jpg

Lahore-police-taking-bribe-on-camera-despite-he-knows-they-are-filming-him58375.jpg
 
Last edited by a moderator:

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
میں اپنے بچپن میں شیر کے شکار کی کہانیاں بڑے شوق سے پڑھتا تھا، خاص طور پر کینتھ اینڈرسن Kenneth Anderson کی افریقہ کے آدم خور شیروں کے شکار کی کہانیاں. کینتھ اپنی کہانیوں میں شیر کے شکار کے دو طریقے اپناتا تھا. ایک مچان لگا کر, ایک بکری نیچے باندھ دیتے اوراوپر بیٹھ کر شیرکے آنے کا انتظار کرتا یا شیر کو ھنکا لگا کر مچان کی طرف دھکیلتا .
مجھےلگ رھا ھے ھمارے شکاری دونوں طریقے بیک وقت استعال کر رھے ھیں. بڑے ظالم ھیں ھمارے پاستانی شکاری.
 

Back
Top