سر جی یہ شعر کیا آپ نے وڈے ماسٹر جی کے لیے پوسٹ کیا ہے؟
:lol:...اسکا مطلب آپ فورم کے عجیب او غریب لے آوٹ کے بارے میں میری اور نادان کی راۓ سے متفق ہیں ، اسے پھر آپکی طرف سے ہاں سمجھیں آپ سے اسلئیے تصدیق کر رہی ہوں کے آپ اس فورم کے بہت ہی اہم ممبر ہیں ، میری اور نادان کی تو وڈے ماسٹر جی نہ سنیں پر آپکی ہو سکتا ہے سن لیں ،
.اگر انسان یہ نفسا نفسی چھوڑ دے تو بات ہی کیا ہے ..ایک ذرا سی زندگی میں صرف اپنی خواہشوں کے لئے کتنوں کے دل پامال کرتا ہے ...یہ حضرت انسان ..مجھے کیا چاہئے ..میں کیا چاہتا ہوں .اس سے آگے کتنے لوگ نکل پاتے ہیں ...ساری زندگی ایک میں کے گرد گھوم رہی ہوتی ہے ...اس میں سے آگے نکل کر دیکھیں کہ دنیا کتنی بڑی ہے ..اور کتنوں کے کام آ سکتی ہے آپ کی یہ زندگی ،،زبانی زبانی نہیں ...سچ مچ .
حقیقت ہے جو دوسروں کو دے کر خوشی ملتی ہے .وہ لے کر نہیں ملتی ...اگر ہر انسان اپنی اپنی جگہ جتنا ہو سکے خوشیاں بانٹنے کی کوشش کرے ..دوسروں کو بھی اپنے جیسا ہی انسان سمجھے ..جتنی عزت کا خود طلبگار ہے .اتنی ہی عزت آوروں کو بھی دے ..تو یہ دنیا کسی حد تک رہنے کے قابل بن سکتی ہے ....کاش ایسا ہو سکے ....اے کاش .