Log Out Problem

Status
Not open for further replies.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

میں فورم سے لاگ آوٹ ہوتا ہوں اور پھر جب لاگ آوٹ ہو کر ہوم بٹن کو دباتا ہوں تو خود کو لاگ ان دیکھتا ہوں. حتی کہ ویبسائیٹ اور گوگل کروم سے بھی ایگزٹ ہو کر بھی دیکھ چکا ہوں لیکن پھر بھی لاگ ان ہی رہتا ہوں

کوئی مشورہ؟ کوئی تجویز؟ کوئی تعویذ؟ کوئی دم دورد؟ کوئی بم بارود؟

بہت شکریہ

:)

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
باوا جی جب آپ سائن ان کرتے ہے ، تو ٹاپ رائٹ پر ایک چیک باکس ہے

Remember Me

اگر یہ چکڈ ہو ، تو پھر بھی آٹو سائن ان ہوتا ہے

جمہور بھائی جی

وہ بٹن کہاں پر ہے؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پرابلم کل میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا ..میں تو کمبل چھوڑتی تھی ..لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا تھا ..ری سٹارٹ کر کے بھی دیکھ لیا ..پھر جب ہسٹری کلئیر کی تو مسلہ حل ہو گیا ..ابھی بی ہیو کر رہا ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی جب آپ سائن ان کرتے ہے ، تو ٹاپ رائٹ پر ایک چیک باکس ہے

Remember Me

اگر یہ چکڈ ہو ، تو پھر بھی آٹو سائن ان ہوتا ہے

جمہور بھائی

اسے میں نے ختم کر دیتا ہے لیکن پھر بھی لاگ آوٹ نہیں ہو سکتا ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جمہور بھائی

اسے میں نے ختم کر دیتا ہے لیکن پھر بھی لاگ آوٹ نہیں ہو سکتا ہوں

اوپر میں نے نسخہ دے تو دیا ہے ..بن مانگے دیا ہے اس لئے قدر نہیں کر رہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
پھر نادان والا کام کریں ، ہسٹری اور کوکیز ڈیلیٹ کر دیں اور بروزر ریفریش کریں

جمہور بھائی

اسے میں نے ختم کر دیتا ہے لیکن پھر بھی لاگ آوٹ نہیں ہو سکتا ہوں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پرابلم کل میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا ..میں تو کمبل چھوڑتی تھی ..لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا تھا ..ری سٹارٹ کر کے بھی دیکھ لیا ..پھر جب ہسٹری کلئیر کی تو مسلہ حل ہو گیا ..ابھی بی ہیو کر رہا ہے

بہت شکریہ نادان جی

آپکا کلیہ استعمال کرکے بھی دیکھ لیتا ہوں

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر میں نے نسخہ دے تو دیا ہے ..بن مانگے دیا ہے اس لئے قدر نہیں کر رہے

بہت شکریہ نادان جی

ہسٹری ڈیلیٹ کرنا کافی تھا

ڈیلیٹ ہسٹری میں ایک باکس ڈیلیٹ پاس ورڈ چیک کرنا ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ نادان جی

ہسٹری ڈیلیٹ کرنا کافی تھا

ڈیلیٹ ہسٹری میں ایک باکس ڈیلیٹ پاس ورڈ چیک کرنا ہے

یہ اپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں یا بتا رہے ہیں .....

:lol:

اگر تو آپ پوچھ رہے ہیں تو میں نے تو صرف ہسٹری ڈیلیٹ کی تھی
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
bawa ji thora sa chhilka ispaghol hamraah neem garam doodh .....
problem shud b solved........:lol:
just kidding bro.........:P
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں یا بتا رہے ہیں .....

:lol:

اگر تو آپ پوچھ رہے ہیں تو میں نے تو صرف ہسٹری ڈیلیٹ کی تھی

نادان جی

دونوں کام ہی کر رہا ہوں

آپ نے مجھے کمپیوٹر شٹ ڈاؤن کرنے کا مشورہ دیا تھا، اس کی ضرورت نہیں تھی

یہ اضافی مشورہ فیس زیادہ بٹورنے کا ایک بہانہ تھا

:lol::lol:

sixthsense

Minister (2k+ posts)

جمہور بھائی

اسے میں نے ختم کر دیتا ہے لیکن پھر بھی لاگ آوٹ نہیں ہو سکتا ہوں

bawa bhai, yeh forum ki aap sey muhabat ka natija hai keh forum chahta hai keh aap har waqat log raheain. zara aap ney note kia apney wadey choudary sahab nay bhi aap ka shukria ada kiya hai...

[hilar]
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
bawa bhai, yeh forum ki aap sey muhabat ka natija hai keh forum chahta hai keh aap har waqat log raheain. zara aap ney note kia apney wadey choudary sahab nay bhi aap ka shukria ada kiya hai...

[hilar]

بھائی جی

محبت تو ہماری بھی بہت مشہور ہے

کسی کے مہمان چلے جائیں تو وہ گھر چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو جاتے ہیں

[hilar]

وڈے چوہدری صاحب کا حساب میں نے فورا ہی برابر کر دیا تھا

[hilar][hilar]

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

جمہور بھائی جی

وہ بٹن کہاں پر ہے؟

جمہور بھائی

اسے میں نے ختم کر دیتا ہے لیکن پھر بھی لاگ آوٹ نہیں ہو سکتا ہوں

بہت شکریہ نادان جی

ہسٹری ڈیلیٹ کرنا کافی تھا

ڈیلیٹ ہسٹری میں ایک باکس ڈیلیٹ پاس ورڈ چیک کرنا ہے

گالیوں سے فرست ہو جناب کو تو ماوس یعنی چوہے سے بھی بات بن سکتی ہے

ہون کڈ دندیاں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
گالیوں سے فرست ہو جناب کو تو ماوس یعنی چوہے سے بھی بات بن سکتی ہے

ہون کڈ دندیاں

دیکھا ناں، پھرآپکے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں نکل آیا ہے

دوسرے تھریڈ پر بتایا بھی تھا کہ میرے کومنٹس کیسے پڑھنے ہیں لیکن لگتا ہے پھر بھول گئے ہیں

دوبارہ سے پڑھیں اور قدرتی سوراخوں پر کوئی روئی شوئی رکھ لیں تاکہ دھواں نکلنا بند ہو جائے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1575;م&p=3668433&viewfull=1#post3668433

:lol:[hilar]:lol:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
I am having a different problem. Since yesterday, the site keep logging me out very frequently, having me to re login
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
I am having a different problem. Since yesterday, the site keep logging me out very frequently, having me to re login

وہرہ بھائی

کل ایسا ہی تھا

میرے سامنے تو ایک پرانا بین ہونے کا بورڈ بھی آ گیا تھا

:)

Status
Not open for further replies.

Back
Top