تھانے میں لیڈی پولیس اپنی نیند پوری نہیں کرے گی تو کیا گھر جا کے کرے گی ، گھروں میں اور مسلۓ تھوڑے ہوتے ہیں ، بچے سنبھالنا ، کھانے پکانا ، کپڑے دھونا اور اوپر سے شوہر کے نخرے اور ساس کی بکواس الگ ، عورت بھی آخر انسان ہے اور اسے بھی معاشرے میں جینے کا پورا حق ہے