KPK Progress.......Not Patwarian

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ہم پنجاب والے سب سے پہلے آپ سے بجلی خریدیں گے ، وعدہ رہا :biggthumpup:

جناب آپ ابھی بھی کے پی کے ہی کی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔:biggthumpup:۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نا بیٹا! اتنا پیو بننے کی ضرورت نہیں ہے

ایک ڈیم ہے کے پی کے پاس، جو فیڈریشن نے قرضہ لے کے بنایا تھا-آج تک اسکی پے منٹ ہوتی ہے فیڈریشن کی طرف سے- انڈیپینڈنٹ ہونا ہے تو خود بنا لیتے وہ ڈیم، یا اسکی پے منٹ فیڈریشن کو کردو اور ہو جاو انڈیپنڈنٹ

اور پنجاب سے گندم اور سندھ سے کپاس کتنی سرپلس ہے وہ بھی دیکھ لینا- اور کس کس صوبے کو جاتی ہے- اگر وہ "انڈیپنڈنٹ"ہو گیے تو پٹھان چرس پہ کتنا گزارہ کر لیں گے دیکھ لینا

کے پی کی جن حکومتوں نے یہ ڈیم فیڈریشن کے ساتھ مل کر بنوایا اور6000 میگا واٹ ملک کو دہئے انہوں نے کبھی ایسی قوم پرست باتیں نہیں کی- اور یہ جمعہ جمعہ آٹھ دن، 150 کلو واٹ کی لالٹین جلا کر فاشزم کی حدوں کو چھونے لگے ہیں

اور ابھی ان کی مرکز میں حکومت کی خواہش ہے- اللہ بچاے اس ملک کو تم لوگوں سے

محترم! میں پشاور میں رہتا ہوں۔ ایک بار میں اپنی ذاتی گاڑی میں راولپنڈی سے دو بوری آٹا لے کر آرہا تھا ۔ ایک دوست بھی ساتھ تھا جو نوشہرہ میں رہتا تھا،اسے ڈراپ کرنے کے چکر میں جی ٹی روڈ پر چل پڑا۔ اٹک میں مجھے روکا گیا اور گاڑی سے آٹے کی دونوں بوریاں اتروالی گئیں۔ کیوں کہ آٹا کے پی میں لے جانے پر پابندی تھی۔ کیا یہ پابندی صوبائی تعصب کو فروغ نہیں دیتی؟
 
shah3145

Minister (2k+ posts)
Imran Khan ki Qameez (bigsmile)

10511463_810035379038884_2151168881797469098_o.jpg

hope he travels to UK in the same Qameez if it is not for photo session.:)
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ گمراہ کن پراپیگنڈا مانی مینٹل اور اس کے زومبی فالوورز کا پھیلایا ہوا ہے ، جن پیسوں سے یہ ڈیم بنا تھا اس میں کے پی حکومت کی کوئی کانٹری بیوشن نہیں تھی ، پاکستانی قوم کے پیسوں سے بننے والے اس ڈیم پر پورے ملک کی عوام کا حق ہے، خواہ مخواہ میں کریڈٹ لینے کی کوشش نہ ہی کریں ، آپ کا لیڈر 356 ڈیم بنا رہا ہے جن سے اگلے 100 سالوں میں 35 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ، جب یہ میگا پراجیکٹ مکمل ہو جائیں گے تو ہم پنجاب والے ایک بار پھر مدد کی درخواست کر یں گے :biggthumpup:

جناب آپ ابھی بھی کے پی کے ہی کی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔:biggthumpup:۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ گمراہ کن پراپیگنڈا مانی مینٹل اور اس کے زومبی فالوورز کا پھیلایا ہوا ہے ، جن پیسوں سے یہ ڈیم بنا تھا اس میں کے پی حکومت کی کوئی کانٹری بیوشن نہیں تھی ، پاکستانی قوم کے پیسوں سے بننے والے اس ڈیم پر پورے ملک کی عوام کا حق ہے، خواہ مخواہ میں کریڈٹ لینے کی کوشش نہ ہی کریں ، آپ کا لیڈر 356 ڈیم بنا رہا ہے جن سے اگلے 100 سالوں میں 35 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ، جب یہ میگا پراجیکٹ مکمل ہو جائیں گے تو ہم پنجاب والے ایک بار پھر مدد کی درخواست کر یں گے :biggthumpup:

محترم مین تعصب میں جانا نہیں چاہتا ورنہ بہت کچھ کہتا۔آپ کبھی پاکستان کا آئین پڑھ لیں۔ جس میں واضح لکھا ہے کہ جس صوبے میں کوئی قدرتی وسیلہ ہوگا پہلا حق اسی صوبے کا ہوگا۔ اور اس کا ہیڈ کورٹر اسی صوبے میں ہوگا اور وہاں ملازمت پر پہلا حق وہیں کے لوگوں کا ہوگا۔ اب بتائیں کہ بجلی تربیلا اور ورسک میں پیدا ہو رہی تھی تو واپڈا ہاوس لاہور میں کیوں بنا۔ کلاس فور اور کلیریکل سٹاف صرف لاہور سے کیوں؟ اور اگر وفاق نے ہی یہ سب کچھ کیا تو وفاق نے آج تک متاثرین تربیلا کو اُن کی مکمل رقومات کیوں نہیں دیں؟؟
محترم کچھ مطالعہ کیا کریں۔ تاکہ کچھ معلومات حاصل ہوں ۔ دوسروں کے وسائل پر اچھلنا اور کریڈٹ لینا ایسا ہی ہے جیسے بیوی کے ہاں بچےکی ولادت کسی اور کے دم قدم سے ہو لیکن اس عورت کا شوہر خواہ مخوا مبارک باد وصول کررہا ہو۔ اور اپنی بہادری کی داد چاہتا ہو۔