KPK Progress.......Not Patwarian

1mr4n

Minister (2k+ posts)
توں نواں نواں پرتہی ہویاں ایں پر تیری زبان وی باقی دے پوٹیاں ورگی اے:)[/QUOTmerey naway tei puraney nal ten ki tu apni kamai ker yah ithay beh yah uthay siana tu lagda samajh gia hona
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
But, still i think its more than punjab govt produced in last 7 years! :)

LEKIN aapke mian g 22-24 rupy ki solar bana rahy hy, lekin kpk ko 6 rupy ki permission nahi dy rahy!

http://tribune.com.pk/story/770988/khyber-pakhtunkhwa-venture-swat-hydropower-project-gets-govt-thumbs-down/

356 small projects ke elawa, 2 complete ho chuky hy, baqi ki detail yeh hy!

Sr. No.
Name of Project
Name of District
Potential (MW)
Completion Date
1.​
Ranolia HPP​
Kohistan​
17 MW​
March 2015​
2.​
Machai HPP​
Mardan​
2.6 MW​
March 2015​
3.​
Daral Khwar HPP​
Swat​
36.6 MW​
December 2015​
4.​
Koto HPP​
Dir (Lower)​
40 MW​
2019​
5.​
Jabori HPP​
Mansehra​
10.2 MW​
2018​
6.​
Karora (New) HPP​
Shangla​
11.8 MW​
2018​
7.​
Matiltan HPP​
Swat​
84 MW​
2019​
8.​
Lawi HPP​
Chitral​
69 MW​
2019​
TOTAL
271.2 MW

http://kpkep.gov.pk/under construction.html

نندی پور ٹیکنیکل مسلہ ہے تھوڑا انتظار کرو وہ پراجیکٹ چلنا شروع ہو جائے گا ، کے پی حکومت 356 میگا پراجیکٹ لگا رہی ہے اس سے صرف 35 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی :lol:، اس کی تعریفوں کے پل باندھنے والے چپڑاسی نفسیاتی کیس ہیں
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
چپڑاسی انقلاب بول رہا ہے لیکن سوشل میڈیا پہ ، عوام کے مینڈیٹ کو گالیاں دینے والے چپڑاسیوں کو عوام بار بار چھتر مارتی ہے مگر یہ پھر بھی سمجھنے کو تیار نہیں

ooye budhe-bra aya hai samjhane aur mandate ki battein karne? lagta hai kuch khiska hua hai jo awam aur mandate ki batain kar rah hai. Patwari aur mandate-kis aur ko jaa ke lecture do
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نندی پور ٹیکنیکل مسلہ ہے تھوڑا انتظار کرو وہ پراجیکٹ چلنا شروع ہو جائے گا ، کے پی حکومت 356 میگا پراجیکٹ لگا رہی ہے اس سے صرف 35 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی :lol:، اس کی تعریفوں کے پل باندھنے والے چپڑاسی نفسیاتی کیس ہیں

گڈانی؟؟
نیلم جہلم؟؟
سستی روٹی؟؟
پیلی ٹیکسی؟؟
یوتھ لون اسکیم؟؟
دانش سکول؟؟
:lol::lol:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی تعمیر وترقی کی کوئی بات تم پوٹیوں کو اچھی نہیں لگتی ،ہر بات میں کیڑے نکالتے ہو ، ۔۔۔۔۔۔نیلم جہلم منصوبہ تکمیل کے قریب ہے ,2016 تک 969 میگا واٹ کا یہ منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔ سستی روٹی پراجیکٹ نیک نیتی سے شروع کیا گیا منصوبہ ناقابل عمل ثابت ہوا اس لئے روک دیا گیا ، پیلی ٹیکسی میں عام لوگوں کو فائدہ ہو تو اس پہ اعتراض کیسا ؟ یوتھ لون سکیم بے روزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے ایک اچھی سکیم ہے اس پہ اعتراض جائز نہیں ، دانش سکول کے متعلق بابر حیوان اور مبشر شیطان جیسے خبیثوں نے بہت جھوٹ بولا اوراس عظیم منصوبے کو سیاست کی نذر کرنے کی بھر پور کوشش کی گئی، اس کے بارے غلط خبریں پھیلانا قابل مذمت ہے۔
گڈانی؟؟
نیلم جہلم؟؟
سستی روٹی؟؟
پیلی ٹیکسی؟؟
یوتھ لون اسکیم؟؟
دانش سکول؟؟
:lol::lol:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نیلم جہلم پہ کام تیزی سئ جاری ہے زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گا ،گڈانی میں کب کام شروع ہوا ؟ میری اطلاع کے مطابق وہ منسوخ ہو گیا تھا ، ساہیوال میں کام شروع ہوا جو کافی حد تک آگے بڑھ رہا ہے۔

53693aa54f22d.jpg

1157633_582215841817026_131579569_n.jpg

portqasimplants_zps8dae0a0f.png
0.jpg
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی تعمیر وترقی کی کوئی بات تم پوٹیوں کو اچھی نہیں لگتی ،ہر بات میں کیڑے نکالتے ہو ، ۔۔۔۔۔۔نیلم جہلم منصوبہ تکمیل کے قریب ہے ,2016 تک 969 میگا واٹ کا یہ منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔ سستی روٹی پراجیکٹ نیک نیتی سے شروع کیا گیا منصوبہ ناقابل عمل ثابت ہوا اس لئے روک دیا گیا ، پیلی ٹیکسی میں عام لوگوں کو فائدہ ہو تو اس پہ اعتراض کیسا ؟ یوتھ لون سکیم بے روزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے ایک اچھی سکیم ہے اس پہ اعتراض جائز نہیں ، دانش سکول کے متعلق بابر حیوان اور مبشر شیطان جیسے خبیثوں نے بہت جھوٹ بولا اوراس عظیم منصوبے کو سیاست کی نذر کرنے کی بھر پور کوشش کی گئی، اس کے بارے غلط خبریں پھیلانا قابل مذمت ہے۔

ملکی ترقی کی باتیں واقعی میں اچھی نہیں لگتیں
عمل اچھا لگتا ہے

بات کڑوڑوں کی
دکان پکوڑوں کی

ایسا نہیں ہونا چاہیے

عمل ہو..نظر اے...شفافیت ہو..شوبازی نا ہو
افتتاح کی جلدی نا ہو
تصویروں کا شوق نا ہو
تو ہمیں کیا اعتراض ہے
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
aur doosri baat yeh biji 5 rs per unit sale ki jae gi villigers ko jab k wafaq ki qeemat kam sy kam 8 rs hai
by the way bro saad , this picture was taken on 7aug2014 and almost one & half year before. Would you share whats a progress on it. Is it start producing electricity or still under construction.
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
اس ایک پراجیکٹ کے بند ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ،بہت سے دیگر منصبوبوں پہ کام ہورہا ہے ، ویسے بھی پوٹی کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ ککی مخالفت کرتے ہیں ،اس مقصد کے لئے تاریک انصاف میڈیا پہ پانی کی طرح پیسہ بہا رہی ہے،
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
نندی پور پراجیکٹ پہ غیر ضروری طور پہ جلدی بازی کی گئی اور تکمیل سے پہلے افتتاح کی غلطی کی گئی مگر صرف اس ایک منصوبے میں ٹیکنکل ایشو کی وجہ سے دیگر منصوبوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش ملک دشمنی ہے ۔
ملکی ترقی کی باتیں واقعی میں اچھی نہیں لگتیں
عمل اچھا لگتا ہے

بات کڑوڑوں کی
دکان پکوڑوں کی

ایسا نہیں ہونا چاہیے

عمل ہو..نظر اے...شفافیت ہو..شوبازی نا ہو
افتتاح کی جلدی نا ہو
تصویروں کا شوق نا ہو
تو ہمیں کیا اعتراض ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نندی پور پراجیکٹ پہ غیر ضروری طور پہ جلدی بازی کی گئی اور تکمیل سے پہلے افتتاح کی غلطی کی گئی مگر صرف اس ایک منصوبے میں ٹیکنکل ایشو کی وجہ سے دیگر منصوبوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش ملک دشمنی ہے ۔

گڈانی کا بهی افتتاح کیا گیا مگر رزلٹ سفر
هزار میگا واٹ کا سولر کہا گیا..مگر بجلی آئیگی 80 میگاواٹ
نیلم جہلم کے لئے پیسه نہیں
نندی پور کے لئے مزید بائیس ارب مانگ لئے هیں

الله کر کے باقی پراجیکٹ بهی مکمل هو هی جایئں اور چل بهی جایئں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
نیلم جہلم تکمیل کے قریب ہے ، 969 میگا واٹ بجلی کا یہ عظیم الشان منصوبہ جب پیداوار شروع کرے گا تو پوٹیوں کے سینے پہ سانپ لوٹ جائیں گے، سولر پراجیکٹ کے بارے اتنی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں وقت سے پہلے کہ سچ اور جھوٹ گڈ مڈ ہوگئے ہیں ، تھوڑا انتظار کر لو نندی پور بھی چلے گا اور سولر بھی شروع ہو جائے گا ، اس کے علاوہ ساہی وال والا پراجیکٹ پر کافی سارا کام ہو چکا ہے ، شیخوپورہ اور جھنگ کے پراجیکٹس پہ بھی کام شروع ہے اللہ نے چاہا تو حاسدوں اور ملکی ترقی کے دشمنوں کے منہ کالے ہوں گے۔
گڈانی کا بهی افتتاح کیا گیا مگر رزلٹ سفر
هزار میگا واٹ کا سولر کہا گیا..مگر بجلی آئیگی 80 میگاواٹ
نیلم جہلم کے لئے پیسه نہیں
نندی پور کے لئے مزید بائیس ارب مانگ لئے هیں

الله کر کے باقی پراجیکٹ بهی مکمل هو هی جایئں اور چل بهی جایئں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ سال میں جنہوں نے کچھ نہیں کیا وہ دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں جنہوں نے تین سال سے کم عرصے میں انسے بہت کچھ زیادہ کیا ہے

شہباز شریف نے ساہیوال ، شیخوپورہ اور جھنگ میں بجلی کے پلانٹوں پہ کام شروع کرادیا ہے ، 2 سے 3 سال لگیں گے پیدوار شروع ہو جائے گی، پچھلے 5 سال صوبوں کے پاس اختیارات نہیں تھے ، بہرحال کے پی میں عمران بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے نام پہ قوم سے مذاق کر رہا ہے۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​کیا خاک کیا ہے 3 سال میں ، اللہ کو مانو کیوں جھوٹ کو اپنی عادت بنا لیا ہے ؟
آٹھ سال میں جنہوں نے کچھ نہیں کیا وہ دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں جنہوں نے تین سال سے کم عرصے میں انسے بہت کچھ زیادہ کیا ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑاسی یار یا ایک تم اور ایک نائس ٹو می نامی پوٹئین پرلے درجہ کے ضدی اور بد دماغ ہیں ، تم سے آرگیو کرنا وقت کا ضیاع ہے کون سا بات مان لینی ہے اور وہ تمہارا یار اور پیٹی پراہ تو کتے کی وہ دم ہے جو سو سال بھی پائپ میں رکھی جائے تو سیدھی نہ ہو ،
چل یہ بتا شہباز شریف نے اب تک کتنی بجلی پیدا کی ہے ؟ جو کہ کام کر رہے ہیں؟

اور اس تھریڈ پر بھی اظھار خیال کر لیجئے
http://www.siasat.pk/forum/showthre...62;کڑاگیا
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
jab jawab nahi tu khnizeeron ki tarah galiyan niklana tum patwarion ka kaam hai