KPK Progress.......Not Patwarian

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
نا بیٹا! اتنا پیو بننے کی ضرورت نہیں ہے

ایک ڈیم ہے کے پی کے پاس، جو فیڈریشن نے قرضہ لے کے بنایا تھا-آج تک اسکی پے منٹ ہوتی ہے فیڈریشن کی طرف سے- انڈیپینڈنٹ ہونا ہے تو خود بنا لیتے وہ ڈیم، یا اسکی پے منٹ فیڈریشن کو کردو اور ہو جاو انڈیپنڈنٹ

اور پنجاب سے گندم اور سندھ سے کپاس کتنی سرپلس ہے وہ بھی دیکھ لینا- اور کس کس صوبے کو جاتی ہے- اگر وہ "انڈیپنڈنٹ"ہو گیے تو پٹھان چرس پہ کتنا گزارہ کر لیں گے دیکھ لینا

کے پی کی جن حکومتوں نے یہ ڈیم فیڈریشن کے ساتھ مل کر بنوایا اور6000 میگا واٹ ملک کو دہئے انہوں نے کبھی ایسی قوم پرست باتیں نہیں کی- اور یہ جمعہ جمعہ آٹھ دن، 150 کلو واٹ کی لالٹین جلا کر فاشزم کی حدوں کو چھونے لگے ہیں

اور ابھی ان کی مرکز میں حکومت کی خواہش ہے- اللہ بچاے اس ملک کو تم لوگوں سے

Sab sy pehli baat yeh k main khud punjabi hon faisalabad main rehta hon...lakin sach ko sach kehta hoon ...Nawaz shareef ny KPk ka aata rook lya tha jab usy punjab main kami lagi....Pakhtoon aaj tak nawaz ko aata chor kehty hain...jahan tak qarza ly kr dam bnane ki baat aaj Punjab Govt China s y qarza ly k bijli project Bna rahi hai kya wo project china k ho jain gy...WAFAQ ny abhi b kpk ka revenue pay krna hai....
 
smilingfaces

MPA (400+ posts)
Total 356 such projects; out of which 12 completed, 156 under construction (will finish in 3-6 months). Estimated cost by previous government was Rs. 400,000 per kw but the final the contract cost by PTI govt Rs. 130,000 per kW. Cost reduction of several billion rupees in these 356 projects by KPK govt.
 
A.RAHMAN

Senator (1k+ posts)
CR2ctjcWcAEBqgb.jpg:large

IK Phobia Party (PML-N) walo ka ouper neechay saab kuch goum gaya hay
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
3 MV ka yeah project last year November mein stone break hua tha, kia abhi tek 1 MV light bani

Wasey local hydral projects or energy mega projects mein fark huta. Is tarah ky projects AJK or GB mein aam hien, Pasha Party saal mein na bana saki.

Yaad ia sara fund to gambling mein loose hu gai, construction khak huni the
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
توں نواں نواں پرتہی ہویاں ایں پر تیری زبان وی باقی دے پوٹیاں ورگی اے:)
dand inj Pia kadna aein jinj saathi Di mashhoori terey aan tu baad hi shuru hoi hei aqal kat howey tu mun tei hath band rakho
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف نے ساہیوال ، شیخوپورہ اور جھنگ میں بجلی کے پلانٹوں پہ کام شروع کرادیا ہے ، 2 سے 3 سال لگیں گے پیدوار شروع ہو جائے گی، پچھلے 5 سال صوبوں کے پاس اختیارات نہیں تھے ، بہرحال کے پی میں عمران بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے نام پہ قوم سے مذاق کر رہا ہے۔
شوباز نے مرکزی حکومت کے امداد کے بغیر پچھلے آٹھ سالوں میں کتنے کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے؟
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
KPK does not need to invest more in electricity projects as they already are producing 5 times more than they consume.

اٹھارویں ترمیم 2011 کے بعد آئی ہے اب صوبے اپنی بجلی بنا سکتے ہیں ، اس پہلے ایسا کرنا ممکن نہیں تھا ، پنجاب سے یہ سوال 2018 میں کریں تو زیادہ مناسب ہوگا ، کے پی والے تو ابھی سے کہہ رہے ہیں کہ ہم 356 منصوبے مکمل کریں گے جن سے 35 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ، 356 میں سے 2 مکمل ہو گئے باقی کے100 سال میں ہو نگے ،؟؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:سی ف چولے جہان دیئے آپنا کم شروع کر دیتا ای آپنے دوجے پوٹی بھراواں نوں وی بلا لے لیٹ ہوگئے نیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
عباسی صاحب ، کے پی کے کی موجودہ حکومت نے کون سے بجلی کے منصوبے بنا کے ملک و قوم کی خدمت میں پیش کئے ہیں جن کا ذکر خیر آپ کر رہے ہیں ؟
KPK does not need to invest more in electricity projects as they already are producing 5 times more than they consume.
 
Theekra

Senator (1k+ posts)
KPK does not need to invest more in electricity projects as they already are producing 5 times more than they consume.

نا بیٹا! اتنا پیو بننے کی ضرورت نہیں ہے

ایک ڈیم ہے کے پی کے پاس، جو فیڈریشن نے قرضہ لے کے بنایا تھا-آج تک اسکی پے منٹ ہوتی ہے فیڈریشن کی طرف سے- انڈیپینڈنٹ ہونا ہے تو خود بنا لیتے وہ ڈیم، یا اسکی پے منٹ فیڈریشن کو کردو اور ہو جاو انڈیپنڈنٹ

اور پنجاب سے گندم اور سندھ سے کپاس کتنی سرپلس ہے وہ بھی دیکھ لینا- اور کس کس صوبے کو جاتی ہے- اگر وہ "انڈیپنڈنٹ"ہو گیے تو پٹھان چرس پہ کتنا گزارہ کر لیں گے دیکھ لینا

کے پی کی جن حکومتوں نے یہ ڈیم فیڈریشن کے ساتھ مل کر بنوایا اور6000 میگا واٹ ملک کو دہئے انہوں نے کبھی ایسی قوم پرست باتیں نہیں کی- اور یہ جمعہ جمعہ آٹھ دن، 150 کلو واٹ کی لالٹین جلا کر فاشزم کی حدوں کو چھونے لگے ہیں

اور ابھی ان کی مرکز میں حکومت کی خواہش ہے- اللہ بچاے اس ملک کو تم لوگوں سے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سوپچاس کلو واٹ کا عظیم الشان منصوبہ ، کے پی میں ترقی کا یہ عمل اسی طرح جاری رہا تو امید کی جاسکتی ہے کہ 3یا 4 سالوں تک کے پی ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا :lol:

نندی پور سے تو اچھا ہے

کھایا پیا کچھ نہیں
گلاس توڑا اربوں روپے
اور وہ بھی جیب میں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف نے ساہیوال ، شیخوپورہ اور جھنگ میں بجلی کے پلانٹوں پہ کام شروع کرادیا ہے ، 2 سے 3 سال لگیں گے پیدوار شروع ہو جائے گی، پچھلے 5 سال صوبوں کے پاس اختیارات نہیں تھے ، بہرحال کے پی میں عمران بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے نام پہ قوم سے مذاق کر رہا ہے۔

کام تو نیلم جہلم گڈانی نندی پور پر بھی شروع ہوا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
sarkaar yeh 2014 ki news hy.

http://www.dawn.com/news/1123802

Finally! The picture I had been waiting for.

Good job IK for starting on development. No matter how I disagree with your politics and personal value etc., this is a right step.

Now please do it 350 times more for the other micri hydel projects you promised and develop that Universal Syllabus you promised - then my vote will be for you.

356 bnane hen aur 2.5 saal mein ek lgaaa ... lol at progress
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
نندی پور ٹیکنیکل مسلہ ہے تھوڑا انتظار کرو وہ پراجیکٹ چلنا شروع ہو جائے گا ، کے پی حکومت 356 میگا پراجیکٹ لگا رہی ہے اس سے صرف 35 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی :lol:، اس کی تعریفوں کے پل باندھنے والے چپڑاسی نفسیاتی کیس ہیں
نندی پور سے تو اچھا ہے

کھایا پیا کچھ نہیں
گلاس توڑا اربوں روپے
اور وہ بھی جیب میں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑاسی انقلاب بول رہا ہے لیکن سوشل میڈیا پہ ، عوام کے مینڈیٹ کو گالیاں دینے والے چپڑاسیوں کو عوام بار بار چھتر مارتی ہے مگر یہ پھر بھی سمجھنے کو تیار نہیں
108 saal ki umar mein baat smajh nahi arhi to lage ho philosophy jharne-tum isi patwari culture ka mun bolta saboot how jis ko jana ho ga
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
نیلم جہلم پہ کام تیزی سئ جاری ہے زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گا ،گڈانی میں کب کام شروع ہوا ؟ میری اطلاع کے مطابق وہ منسوخ ہو گیا تھا ، ساہیوال میں کام شروع ہوا جو کافی حد تک آگے بڑھ رہا ہے۔
کام تو نیلم جہلم گڈانی نندی پور پر بھی شروع ہوا تھا