KP Govt Performance Pays to PTI in the rest of Pakistan. An Analysis.

تاریک انصاف کے برین واشڈ پوٹئینز سوشل میڈیا پہ کے پی میں انقلاب کا اتنا جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ اچھے خاصے معقول لوگ بھی سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ زمین پہ تو ایسا کچھ نظر نہیں آتا یہ انقلاب آخر ہے کہاں ؟ کوئی حد ہوتی ہے ڈھٹائی اور جھوٹ کی
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Before anything else PTI should make Peshawer as its hub just as MLN has had Lahore for years. PTI must understand common peoples psychology. People only remember bigger projects, and forget about corruption etc. As people will always say NS made a motoway through whole of Pakistan or that he made metroes. They would not at the end care if he has made 50 billion rupees out of this.

They should have done something with mass transit in Peshawer. A train may be. Some times they lack knowledge about opportunities too and the people who have a specific knowledge have no access to the concerned people in the party, so that they can convey the message.

I can give you an example: Firstly one must know that the trains which run in Pakistan are of different width than those in whole of the world. Only india, SL and Chile have trains of same width. It means we can't just buy a used train from west and use it in Pakistan. Now there is only one place in the west too which operates with the same width, and it is San francisco coast line train. They have hundreds of city trains under their operation. Next year in 2016, they are replacing whole of their fleet with new train cars. It means they have so many older trains which will be sold as scrap because no one buys them as these don't fit on lines around the world. They are still very modern cars as compared to pakistani trains.

They should go and buy some of them for a price of a candy and start operating them on smaller routes.

سر جی وہ ابھی تک قانون سازیوں میں مصروف تھے اب ان کاموں کے لیے فارغ ہو گئے ہیں اسلیے تو ایک ڈبل فلائی اور صرف 120-140 دنوں کے اندر اندر مکمل ہو جائیگا جبکہ اسی پشاور میں ایک ایم ایم اے کی حکومت کا ایک فلائی اوور پی ٹی آئی نے خدا خدا کرکے 7 سال بعد مکمل کیا جس نے پشاور کو بہت بدصورت بنایا تھا کیونکہ ایک تو وہاں رش ہوتا دوسرا صرف گرد ہی گرد اور لوگ حکمرانوں کو گالیاں دے رہے ہوتے۔

باقی بھی نئے اور پرانی سڑکوں پہ بہت تیز کام ہو رہا ہے اور کافی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں بھی ٹھیک ہوگئی ہیں۔ ہمارے گاؤں کو ایک 35 کلومیٹر سے زیادہ بڑی سڑک جاتی تھی جس پہ کام بہت سست تھا لیکن اس حکومت نے انہیں ڈنڈا دیا اور اب اسکا کام مکمل ہو چکا ہے۔ اسلیے انشاء اللہ اگلے الیکشنز تک بہت سا کام ہو جائیگا۔

مندرجہ ذیل تصویر 30 ستمبر کے اخبار کی ہے۔

1103090023-1.jpg

1103090023-2.gif

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
عقل کے اس اندھے کی کہانی سنو ، ابھی ہری پور میں جو زناٹے دار تھپڑ پڑا ہے وہ بھول گئے ؟ اور ہری پور تو ہے بھی کے پی کے میں ، تاریک انصاف مسلسل ضمنی انتخابات ہار رہی ہے اور یہ افغانی خر افیم بیچ رہا ہے ، تم لوگوں کی خواب و خیال کی دنیا کیسی ہی کیوں نہ ہو ، میدان سیاست میں عوام تاریک انصاف کو ذلیل کرتی رہے گی ، آج شام تک لاہوریوں کی تم لوگوں کے منہ پر ملی کالک نمو دار ہوجاوے گی - وڈا آیا کے پی کے حکومت کی خیالی کارکردگی کے خیالی قصوں کے خیالی فواید بتانے والا

:lol:
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
So a handful of people(who are most likely PML-N candidates) are representative of KPK? LOL

حیرت ہے، جس شخص کو کرکٹ اور گلی ڈنڈےکا فرق نہیں معلوم۔ وہ بھی عمران خان پر تنقید کر رہا ہے۔
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
حیرت کی بات یہ ہے کہ حقائق سے مکمل طور پر متصادم اس افیمچی کہانی کو ١٥ بندوں نے لائیک بھی کیا ہے ، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جتنے اندھے مقلد تاریک انصاف میں اور کسی بھی پارٹی میں نہیں ہیں ، خان کی لید کو متواتر گلاب جامن سمجھ کر کھا رہے ہیں اور دوسروں کو بھی کھانے کی تلقین کر رہے ہیں

:lol:
 
:lol:----------:lol:----------------------------------------------[hilar]
حیرت کی بات یہ ہے کہ حقائق سے مکمل طور پر متصادم اس افیمچی کہانی کو ١٥ بندوں نے لائیک بھی کیا ہے ، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جتنے اندھے مقلد تاریک انصاف میں اور کسی بھی پارٹی میں نہیں ہیں ، خان کی لید کو متواتر گلاب جامن سمجھ کر کھا رہے ہیں اور دوسروں کو بھی کھانے کی تلقین کر رہے ہیں

:lol:
 
:lol::lol:[hilar]
عقل کے اس اندھے کی کہانی سنو ، ابھی ہری پور میں جو زناٹے دار تھپڑ پڑا ہے وہ بھول گئے ؟ اور ہری پور تو ہے بھی کے پی کے میں ، تاریک انصاف مسلسل ضمنی انتخابات ہار رہی ہے اور یہ افغانی خر افیم بیچ رہا ہے ، تم لوگوں کی خواب و خیال کی دنیا کیسی ہی کیوں نہ ہو ، میدان سیاست میں عوام تاریک انصاف کو ذلیل کرتی رہے گی ، آج شام تک لاہوریوں کی تم لوگوں کے منہ پر ملی کالک نمو دار ہوجاوے گی - وڈا آیا کے پی کے حکومت کی خیالی کارکردگی کے خیالی قصوں کے خیالی فواید بتانے والا

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تاریک انصاف کے برین واشڈ پوٹئینز سوشل میڈیا پہ کے پی میں انقلاب کا اتنا جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ اچھے خاصے معقول لوگ بھی سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ زمین پہ تو ایسا کچھ نظر نہیں آتا یہ انقلاب آخر ہے کہاں ؟ کوئی حد ہوتی ہے ڈھٹائی اور جھوٹ کی

میں جھوٹ نہیں بولتی ...کسی بھی حال میں ...حقیقت ہے کے پی کے میں سسٹم پر کام ہوا ہے ..یہ سکول کے بچوں کے وظیفے والی باتیں ،پولیس ریفارم والی باتیں ..ان لائن ایف آئی آر کا اندراج ،پٹواری ریفارم یہ سب وہ باتیں ہیں جو مجھے وہاں کے رہنے والوں نے بتائی ہیں اور جو ان سے فیضیاب خود ہوئے ہیں یا ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جنہوں نے فائدہ اٹھایا ہے ..ان کے کسی جاننے والے نے ملک سے باہر سے بیٹھ کر ایف آئی درج کی ..انہیں توقع نہ تھی ..اگلے دن پاکستان سے رشتہ داروں کا فون آگیا کہ پولیس آئی بھی اور مسلہ بھی حل کیا ..وہ حیران تھے کہ پولیس خود بخود کیسے ا گئی ..پھر انہوں نے وضاحت کی کہ انہوں نے یہاں سے آن لائن ایف آئی آر درج کروائی تھی ...
کے پی کے ایک شورش زدہ چھوٹا صوبہ ہے ..حکومت بھی ساجھے کی ہنڈیا ہے ...اس لئے کام کی رفتار ظاہر ہے ویسی نہیں ہو گی جیسی کے ہونی چاہئے ...اور بیشمار دن دھرنے میں نکال دئے .لیکن پھر بھی یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ کہیں تو سسٹم پر کام ہو رہا ہے ..میری اپنی دلچسپی اسی میں ہی ہے ...حکومتیں آئیں جائیں ..سسٹم کام کرتا رہنا چاہئے ..اس کے ثمرات سے یہاں مستفید ہوتے ہیں اس لئے اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں ..اگر پنجاب حکومت بھی اس پر کام کرے تو بہت اچھا ہے ..ملک ترقی کرنا چاہئے ..عوام خوشحال اور مطمئن ہونی چاہئے چاہے کسی بھی دور حکمومت میں ہوں ..
 
Last edited:

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Tum logo nay aik seat kay leeye Sari Fed aur Punjab govts lagayee hay aur tum PTI say Province ki hakoomat cheenaygay? Stop kiding yara HAHAHA

Wahan tumhara ganda pur ballot box chori kar kae jeet jata hae, aise jeet kar tum log khush hote ho, dhandli ki pedawar.
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Are you talking about Punjab where Police had killed 15 people and injured 100s?

Where PMLN MPAs are involved in Bhatta, Qabza, Aghwa and the abuse of 400 kids in Kasur..?

.
.
.
.
.
.
.

And the text you have written shows nothing but your Typical Jahalat as usual.

Jab kpk ki baat hoti hae to sath hi banu or mardan etc ki tum logon ki loti soghat ka zikr hota he, bulbulon ka zikr hota hae, tum logon kae munh sae aisi batain achi nahi lagtin.

or abhi bhi panjabion main itna dam hae kae kissi salman taseer ko ya kissi tuq ko jo tafarqa phelate hain, un ko theak kar sakain, mujhe fakhar hae.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Gee isi lie Sher Pao kae paon pakre hoe hain, Jamat ki galian sunte rehte ho

Like I said you are funny. Rahi baat pao pakadnay ki toh PPP, MQM, ANP, JUI-F k pao pakad pakad k jese khud ko bachaya tah woh baat abhi itni purani bhi nai hai.. Woh bhi tab jab Election say pehlay unko gaseetnay k dream dek rahay thay..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Jab kpk ki baat hoti hae to sath hi banu or mardan etc ki tum logon ki loti soghat ka zikr hota he, bulbulon ka zikr hota hae, tum logon kae munh sae aisi batain achi nahi lagtin.

or abhi bhi panjabion main itna dam hae kae kissi salman taseer ko ya kissi tuq ko jo tafarqa phelate hain, un ko theak kar sakain, mujhe fakhar hae.

او پٹواری یا تو پوری انگریزی میں لکھوں یا اُردو۔ یہ کیا آدھا تیتر، آدھا بٹیر؟ اور اگر رومن میں ہی لکھنا ہے تو ٹھیک تو لکھوں کہ سمجھ آسکے۔

لیکن جتنا مجھے سمجھ آئی ہو تو میں یہ کہونگا کہ میں نے اپنی پوسٹ میں جنوبی پنجاب کا ذکر نہیں کیا بلکہ ماڈل ٹاؤن لاہور کےدرمیاں واقع ہے اور قصور بھی لاہور سے قریب ہے۔ تم لوگوں سے لاہور ٹھیک نہیں ہورہا باقی پاکستان کیا ٹھیک کرلوگے؟

یہاں تو کارگردگی کی یہ حالت ہے کہ صرف ایک سیٹ کے لیے کل آخر میں وزیر اعطم تک کو بلانا پڑ گیا۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
Wahan tumhara ganda pur ballot box chori kar kae jeet jata hae, aise jeet kar tum log khush hote ho, dhandli ki pedawar.

اگر بیلٹ بکس چوری کا الزام ہے تو چلو بطور ثبوت ایک تصویر تو اسکی دیکھا دو۔ چیلنچ ہے ساری مخالف پارٹیوں کو۔ کسی نے تو کوئی تصویر لی ہوگی، کوئی ویڈیو بنائی ہوگی

جھوٹ اور پروپیگنڈا تم لوگوں کا خاصہ ہی ہے ۔ اسکے بغیر تم لوگوں کا کام نہیں ہوتا۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر تمھیں نوروں کے ٹٹے چھاٹنے سے فرصت مل چکی ہو پشاور کا کسی دن چکر لگاؤ کہ ہم پٹھان تمھاری خوب آؤ بھگت کر سکے جو تم پھر اپنے بچوں کو بھی تلقین کروگے کہ کبھی پشاور نہ جانا۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ حقائق سے مکمل طور پر متصادم اس افیمچی کہانی کو ١٥ بندوں نے لائیک بھی کیا ہے ، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جتنے اندھے مقلد تاریک انصاف میں اور کسی بھی پارٹی میں نہیں ہیں ، خان کی لید کو متواتر گلاب جامن سمجھ کر کھا رہے ہیں اور دوسروں کو بھی کھانے کی تلقین کر رہے ہیں

:lol:
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
جواب انسان کے بچے کو دیا جاتاہے۔ گوبر میں سونے والوں کو نہیں۔
ویسے لوطیے سے یاد آیا، تم اپنی قصور والی ویڈیو نہیں دیکھائی مجھے جسکا تم نے وعدہ بھی کیا تھا۔

لوطیئے غصہ کیوں کرتا ہے ؟ میری بات کا جواب دے لاہور اور اوکاڑہ سے کون جیتے گا ؟
 
Back
Top