جسطرح شدید گرمی، اور حبس کے بعد طوفانی بارش ضرور برستی ہے،،بالکل اسی طرح کمپنی کی ظلم و بربریّت
کے خلاف ممکنہ ردّ عمل شروع ہونے کے امکانات بڑھتے جا رہے ہیں،، جس کے نتیجے میں کرپٹ نظام کو پروان چڑھانے والے ججوں، اور جرنیلوں کے خلاف کسی بھی وقت انتقام کا طوفان آ سکتا ہے