Keya Hamaray Amal Allah Ke Na'Razgi Ka Sabab bun Rahay hain?

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہمارے اعمال الله کی ناراضگی کا سبب بن رہے ہیں

الله اپنی مخلوق سے محبت کرتا ہے
وہ ذات اپنی کسی مخلوق پر ظلم نہیں کرسکتی
تاریخ میں ان قوموں پر الله نے عذاب نازل کیا ہے جو الله کی نافرمانی میں حد سے بڑھ گیں
الله کا یہ عذاب آیندہ قوموں اور نسلوں کے لیے سبق تھا

آج بھی مختلف قوموں پر مختلف شکلوں میں عذاب آتا رہا ہے
سیلاب ، آتش فشاں ، زلزلے اور خوفناک جنگ و جدل کی شکل میں

مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں سونچنا چاہیے کہ کیا وجہ ہے الله کی ناراضگی کی
ہمارے ایسے کون سے اعمال ہیں جو الله کو ہم سے ناراض کر رہے ہیں

چند سال قبل پاکستان بھی زلزلے کے خوفناک عذاب سے گزر چکا ہے
پھر گزشتہ سال سیلاب نے تباہی مچائی

آج ہم جاپان کو دیکھ رہے ہیں
کیا وجہ ہے

ہم اپنے آپ میں کیا تبدیلی لیں جو الله کی ناراضگی کو دور کرسکے اور اس کی خوشنودگی کا ذریع بنے

ہم کب تک دوسروں کو مورد الزام ٹھیراتے رہیں گے
انفرادی طور پر ہم سب کا کیا کام ہے
ہمیں اپنے آپ میں کیا تلاش کرنا چاہیے

فرد قایم ربط ملّت سے ہے خود کچھ نہیں
موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں


 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم میں کوئی بھائی اپنے خیالات کا اظھار کرنا چاہے گا کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے
 

sahiL

Senator (1k+ posts)
Qaiser bhai apki "kyun" ka jawab toh hai keh hum Quran aur Sunnah se duur ja ke sakoon talash kerne ki koshish kar rahay hein.....jo koshish bekaar hai
Allah hum sabko seerat e Mustaqeen pe chalaye.....Ameen
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Qaiser bhai apki "kyun" ka jawab toh hai keh hum Quran aur Sunnah se duur ja ke sakoon talash kerne ki koshish kar rahay hein.....jo koshish bekaar hai
Allah hum sabko seerat e Mustaqeen pe chalaye.....Ameen
بھائی بحیثیت قوم ہم کون سے ایسے گناہوں میں مبتلا ہیں جن کی وجہ سے الله کی ناراضگی کا شکار ہیں ؟