طالبان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بڑے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ اُسامہ بن لادن کے ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے انہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جس میں بڑے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔...