Kasoti

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
I smoke Camel filter
camel-cigarettes.jpg

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
@Aladdin

لڈوگ بیتھوون 1770ء کو جرمنی کے شہر بون میں پیدا ہوا۔ اس کی تاریخ پیدائیش کا کوئی مستند دستاویز یا یاداشت نہیں ہے۔ مگر یہ کہا جاتا ہے کہ اس دور میں پیدا ہونے والے بچوں کو ان کے پیدائیش کے دوسرے دن بپتسمہ (baptized) کیا جاتا تھا۔ اُسے 17 دسمبر 1770ء کو بپتسمہ کیا گیا اسی لیے زیادہ تر دانشور اس 16 دسمبر 1770ء اس کی تاریخ پیدائیش مانتے ہیں۔ اس نے موسیقی کی تعلیم سب سے پہلے اپنے والد سے حاصل کی۔روایت ہے کہ اس کے والد ایک سخت گیر استاد تھے اور وہ اکثر آنسو کے ساتھ پیانو پر کھڑا ہوتا تھا مگر اس دعوے کا کا کوئی مستند ثبوت نہیں مل سکا۔ 1787ء میں موزارٹ سے درس لیا۔ اسی سال وی آنا چلا گیا۔ جہاں بیڈن سے درس لیا اور پیانونواز کی حیثیت سے مقبولیت حاصل کی۔ کچھ عرصے بعد وطن واپس گیا اور ماں کے مرنے اور باپ کی شراب نوشیوں کے باعث بہن بھائیوں کی دیکھ بھال پر مجبور ہوا۔ 1797ء میں دوبارہ وی آنا چلا گیا۔ موت سے پانچ سال پہلے بہرہ ہوگیا تھا۔ اپنی آخری سمفنی اسی حالت میں ترتیب دی۔ 56 سال کی عمر میں 26 مارچ 1827ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔ 29 مارچ 1827ء کو اس کے جنازے میں تقریباً بیس ہزار لوگوں نے شرکت کی۔ اس نے تمام عمر مفلسی میں گزری۔ تخلیقات میں نو سمفنیاں، پانچ پیانو کے نغمے، ایک وائلن کا درد بھراگیت، پیانو والے آرکسٹرا کے اکیس راگ اور بے شمار چھوٹے چھوٹے گیت اور نغمے شامل ہیں۔
[h=2][/h]
 
Aladdin

Senator (1k+ posts)

thank you Ustadjee
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Shukar hey aaaj tou main jeet hi giya. warna sawal main poochta reh jata tha, aur halwa koi aur ley jata tha.

نہیں جناب آپ کی مشکل استاد جی نے آسان کی ۔ویسے گیم دلچسپ ہے ۔سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔