Jahalat ki University Ke Aik Professor Ka Pervez Rasheed Ke Naam Khat

dildar

MPA (400+ posts)
1491733_971598116201295_1778345643174219366_n.jpg
مدرسے کا طالبعلم نہیں اسی لئے تو پھانسی چڑھ گیا ورنہ فوج کے جہادی سیل والے اسے بنوں جیل بھجواتےاور پھر پھولوں کے ہار پہنا کر رہائی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی مدرسہ میں پڑھا ہوں . پرویز رشید نے ایک خاص قسم کی اقلیت، شر انگیز مدرسوں کی بناء پر سب مدرسوں کو ایک جیسا کہ کر زیادتی کی ہے مگر اس میں بھی کوئی شک نہیں کے جس قسم کے مدرسوں کی وہ بات کر رہا ہیں وہ بھی موجود ہیں جنکی لسٹ شاہزیب خانزادہ اپنے ایک پروگرام میں دکھا چکا ہے ہم سب جانتے ہیں کے بہت سے طالبان کمانڈر اسی قسم کے مدرسوں سے تعلیم یافتہ ہیں مگر پرویز رشید نے بہار حال سب کو ایک جیسا کہ کر زیادتی کی ہے

مجھے بتایں کہ اگر کبھی ان مولویوں نے کسی برائی کے خلاف جہاد کیا ہو؟ یا لوگ ان کو دیکھ کر برائی سے تائب ہو گئے ہوں

ایک مثال دیتا ہوں انٹر نیٹ کے آنے کے بعد بے شمار قسم کی خرافات لوگوں میں ای ہیں . اور مولویوں کو اس کی بھنک تک نہیں پڑی . گویا پاکستان میں جیسا چاہے زہر انجیکٹ کر دو ، مولوی کچھ نہیں کہے گا
معاشرے کے لئے ان مولویوں کو ڈاکٹر کا کردار ادا کرنا چاہیے لیکن ان کو صرف پیسے سے غرض ہے اور میں تیسری بار بتا رہا ہوں کہ ان کا معاشرے پر انتہائی اثر دیکھا جا سکتا ہے یہ لوگوں کو مرنے مارنے پر آمادہ کر لیتے ہیں لیکن اچھا کام کرنا ہو تو حلوہ کھا کر سوے رہتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مدرسے کا طالبعلم نہیں اسی لئے تو پھانسی چڑھ گیا ورنہ فوج کے جہادی سیل والے اسے بنوں جیل بھجواتےاور پھر پھولوں کے ہار پہنا کر رہائی

ان کو مولوی نے یہی سکھایا ہے کہ خود کو کلیر نہ کرنا کسی اور پر ایتعارض کر کے بحث کا رح موڑ دینا
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
ایک بہت بڑا مسلہ ہمارے مدرسوں کے لوگوں کے ساتھ یہ بھی ہے کے دینی تعلیم کے ساتھ یہ دنیاوی تعلیم سے پیدل ہوتے ہیں اور دنیاوی علوم سے ناواقفی اس سب فساد کی بہت بری وجہ ہے میرا ماننا ہے کے صرف مدرسے کی دینی تعلیم دنیاوی تعلیم کے بغیر خطرناک ہے

مجھے بتایں کہ اگر کبھی ان مولویوں نے کسی برائی کے خلاف جہاد کیا ہو؟ یا لوگ ان کو دیکھ کر برائی سے تائب ہو گئے ہوں

ایک مثال دیتا ہوں انٹر نیٹ کے آنے کے بعد بے شمار قسم کی خرافات لوگوں میں ای ہیں . اور مولویوں کو اس کی بھنک تک نہیں پڑی . گویا پاکستان میں جیسا چاہے زہر انجیکٹ کر دو ، مولوی کچھ نہیں کہے گا
معاشرے کے لئے ان مولویوں کو ڈاکٹر کا کردار ادا کرنا چاہیے لیکن ان کو صرف پیسے سے غرض ہے اور میں تیسری بار بتا رہا ہوں کہ ان کا معاشرے پر انتہائی اثر دیکھا جا سکتا ہے یہ لوگوں کو مرنے مارنے پر آمادہ کر لیتے ہیں لیکن اچھا کام کرنا ہو تو حلوہ کھا کر سوے رہتے ہیں
 
Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
ماضی میں علماء ریاضی دان ، کیمسٹ ، ماہر فلکیات اور پتا نہیں کیا کیا تھے اور آج کا عالم دنیا کی حقیقت کو سمجھے بغیر قرآن پاک کو سمجھنے میں لگا ہوا ہے، یہ سب فساد قران کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم سے دوری کی وجہ سے ہے جائیں مغرب میں مسلم علماءکو دیکھئے قران کو سائنٹفک تشریحات کے ساتھ لوگوں کے دلوں میں اتار رہے ہیں اور لوگ اس کو سمجھتے بھی ہیں صرف رٹے پر زور نہیں ہے بلکے روح کو سمجھنے میں لگے ہوے ہیں ایک مثال نعمان علی خان ہے وہ بھی ان طالبان کے مسلک سے ہی تعلق رکھتا ہے مگر اسکی قران کی تشریح اور طالبان کی تشریح میں زمین آسمان کا فرق ہے
 
Last edited:

dildar

MPA (400+ posts)
محترم بے ہدایت کاشوانی مہتمم مدرسہ

آپ نے حسب معمول اپنا خط جھوٹ سے ہی شروع کیا ہے یعنی پاکستان بناتے وقت علما قائد کے شانہ بشانہ تھے ،آپ شائد املا کی غلطی سے گاندھی کی بجاۓ قائد اعظم لکھ گئے ،جی ہان آپ نے گاندھی جی کے چرنوں میں اپنا مستقل ڈیرہ ڈالا ہوا تھا ،البتہ مسلمانوں نے قائد کے شانہ بشانہ تحریک پاکستان میں جان ڈال دی تھی آپ شائد کافر اعظم ،پلیدستان ،پاکستان کی پیدائش ایک درندے کی پیدائش ،طوائف ،اور پاگلوں کا ملک جیسے القابات کے موجدوں کو علما نہیں سمجھتے ، ہمیں کیا یہ سب آپ ہی کی برادری کے سرخیل تھے

اب شروع میں ہی جھوٹ بول دیا تو آگے کیا اعتبار کریں خیرکچھ چیر پھاڑ ابھی مزید کرنی ہے

آپکے مانگے ہوے چندے ملک میں کوی زرمبادلہ نہیں لاتے مثلا فضلہ کا بہت بڑا مدرسہ ہے اور یہ بریف کیس بھربھر کر چندہ لاتا ہے، اس کے بعد معلوم نہیں یہ پیسہ کہاں جاتا ہے آپ کی اس جوک سے آپکی عقل شریف میں بھرے بھس کی پرسنٹیج کا تعین ہوجاتا ہے کیونکہ دنیا کا کوی ملک چندے مانگ کر امیر نہیں ہوتا صرف مولوی کی توند اور اکاونٹ میں بڑھوتی ہوتی جاتی ہے

آپ نے فرمایا کہ پاکستان ایک چٹیل میدان تھا جہاں کچھ بھی نہیں تھا تب علما کرام قائداعظم (پھر املا کی غلطی گاندھی لکھنا مقصود تھا ) کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھے اور مدرسہ ،مسجد ،کلمہ ،نماز ،نکاح ،تھانہ کی ذمہ داری ہم جاہلوں(یہاں پر آپ سے متفق )کے سپرد کی گئ

محترم اس چٹیل میدان میں کروڑوں مسلمان بستے تھے تبھی تو ان علاقوں کو پاکستان کا حصہ بنایا گیا تھا ،حضرت علی ہجویری ،شاہ عبدل لطیف بھٹائی ،بابا فرید اور دوسرے اولیا اللہ جنہوں نے آپکے بڑوں کو ہندو سے مسلمان کیا تھا وہ آپکے بڑوں کو کلمہ پڑھانا بھول گئے تھے اسلئے یہ آپکے ذمہ لگا ،اور ہان پاکستان بننے سے پہلے مسلمان بغیر نکاح کے شادیاں کرتے تھے (آپ کی پیدائش پر سوالیہ نشان )تب قائد نے نکاح کا کام آپکے سپرد کیا ،پاکستان بننے سے پہلے مساجد نہیں تھیں جانے کیوں اقبال نے مسجد شب بھر والا شعر لکھ کر آپ سے قتل کے فتوے خریدے ،مدرسے نہیں تھے ،کلمے اور نمازیں نہیں تھیں ،جنازے پڑھے بغیر مردے دفن کیے جاتے تھے اسلئے پاکستان بننے کے بعد اس چٹیل میدان میں آپ کو یہ تمام ذمہ داریاں نبھانے کیلئے چنا گیا

آپ کے خط کا شکریہ پرویز رشید نے بالکل ٹھیک کھا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

لوگوں میں برائی کے خلاف تعلیم دینے کی زمیداری کس کی ہے؟ ہر گلی کوچے میں ملا بیٹھا ہے پھر بھی لوگ برے کاموں کی طرف راغب کیوں ہو رہے ہیں؟ ظاہر ہے ملا کی توجہ کسی "اور" طرف ہے

اولاد ماں باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے نہ کہ
کسی علامہ / ملا کی

عقل کو ہاتھ مار لیا کرو کوئی دلیل دینے سے پہلے

نام نہاد لبرلز حضرات درحقیقت اسلام سے بیزار ہیں لیکن چونکہ مسلمانوں کے بیچ رہتے ہوئے کھل کر اسلام کے خلاف تو کچھ بول نہیں سکتے اس لئے علماء و مدارس کے خلاف بکواسیات سے اپنے دل کی تسلی کرتے ہیں۔

یہ وہ زنگ ہے جو دلوں پر گناہوں کی وجہ سے لگا دیا جاتا ہے اور اگر اسی حالت میں موت آجائے تو ایسا شخص یقینن بہت بد نصیب ہوتا ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہی
برق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
رہ گئی رسم ازاں روح بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
اقبال
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

اولاد ماں باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے نہ کہ
کسی علامہ / ملا کی

عقل کو ہاتھ مار لیا کرو کوئی دلیل دینے سے پہلے

ماں باپ کی بھی زمیداری ہے اور اس مولوی کی بھی جس کے پاس لوگ جاتے ہیں۔
مولوی کا کام کیا کتابیں رٹ کر طوطے کی طرح پڑھنا رہ گیا ہے کیا ؟ عمل کروانے کی کوئی زمیداری نہیں۔ بے شک ہر بندہ اپنے اعمال کا حساب دے گا ۔ لیکن اگر سب لوگ برائی کی طرف راغب ہو رہے ہیں تو یقینا معاشرے کا ڈاکٹر اپنی زمیداری سے غافل ہے

وطن دوست صاھب میں آپ سے پہلے بھی گفتگو کر چکا ہوں اورآپ کو بارہا دوسروں کا مذاق اڑنے سے منع کر چکا ہوں۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میری پرانی ای ڈی مکنیکل مانسٹر تھی
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

ماں باپ کی بھی زمیداری ہے اور اس مولوی کی بھی جس کے پاس لوگ جاتے ہیں۔
مولوی کا کام کیا کتابیں رٹ کر طوطے کی طرح پڑھنا رہ گیا ہے کیا ؟ عمل کروانے کی کوئی زمیداری نہیں۔ بے شک ہر بندہ اپنے اعمال کا حساب دے گا ۔ لیکن اگر سب لوگ برائی کی طرف راغب ہو رہے ہیں تو یقینا معاشرے کا ڈاکٹر اپنی زمیداری سے غافل ہے

وطن دوست صاھب میں آپ سے پہلے بھی گفتگو کر چکا ہوں اورآپ کو بارہا دوسروں کا مذاق اڑنے سے منع کر چکا ہوں۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میری پرانی ای ڈی مکنیکل مانسٹر تھی

جناب پہلی اور آخری ذمہ داری ماں / باپ کی ہی ہے
مولوی / علامہ زبردستی کسی کو اپنا شاگرد نہیں بناتا
ماں باپ اپنی مرضی و رضامندی سے
اپنے بچوں کو خوب سوچ سمجھ کر

جامعہ بنوریہ وغیرہ اور قم ایران کے مدارس میں
علم حاصل کرنے بھیجتے ہیں

اب ان کو بھیجھنے کے بعد ماں باپ کی ذمداری ختم نہیں ہو جاتی
بلکہ انھیں اپنی اولاد پر نظر رکھنے کا بھی حکم ہے کہ بعد از
تعلیم دیکھیں کے اولاد کس قماش کے لوگوں میں اٹھ بیٹھ رہی ہے
جب نظر نہ رکھی جاۓ تو یہی " طالب علم " دلیل کے ھتیار سے لیس

مجاہد " جیش محمد " یا " لشکر جھنگوی " بن جاتے ہیں
اور کسی کا دنیاوی و دینی
قبلہ " ایران " اور " کسی کا قبلہ " سعودیہ " بنتا ہے

ایک اور گروہ بھی ہے جس کے تمام مدارس " مرکعع جہل " ہیں
لیکن بنے وہ زبان کے غازی پھرتے ہیں
مرزا لعین غلام احمد قادیانی کے انڈے بچے جو قادیان تا ربوہ
و انگلستان تا اسرائیل امّت مسلمہ کا ناسور ہیں

آپ کی پرانی آئ ڈی کو کیا ہوا ؟؟؟

صرف ایک چھوٹا سا کام کر دیں ایک خلاصہ بیان کر دیں کہ ملا کی کیا کیا ذمداریاں ہیں ۔ ایک کام میں نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ کتابیں رٹ کر طوطے کی طرح بیان کرنا

میں نے اپنی پرانی ای ڈی میں اپنا ای میل بدل دیا اور پھر آج تک تصدیقی ای میل کا انتظار کر رہا ہوں۔ ای میل ویری فائی نہ ہونے کی وجہ سے وہ ای ڈی اب بلاک
ہے
 
ملا / علامہ بمعنی استاد لے لیں
کیا عام تعلیمی اداروں سے دہشت گرد نہیں نکلتے ؟؟

پاکستان کا سب سے بڑا دہشت گرد تو کراچی یونیورسٹی سے نکلا ہے
کیا اسے کسی ملا / علامہ کی شاگردی کا شرف حاصل ہے ؟؟
بی ایس فرمیسسٹ جناب الطاف کالو

اب کراچی یونیورسٹی کو جہالت کی ماں کہنا چاہیے
کیا خیال ہے ؟؟

اب ذرا اس حدیث پر غور فرمایے بات سمجھ آ جائے گی
کہ میں کس تناظر میں بات کر رہا تھا ماں باپ کے کردار اور ذمہ داری کی

آپؐ نے ارشاد فرمایا:باپ اپنی اولاد کو جو کُچھ دے سکتا ہے ،اُس میں سب سے بہتر عطیہ اچھی تعلیم و تربیت ہے۔(ترمذی) -
 
saafsaaf

MPA (400+ posts)

اسکا مطلب ہے کہ

جاہلوں میں بھی پروفیسر ہوتے ہیں

ویسے پروفیسر صاحب نام سے ہی نہیں تحریر سے بھی جاہل ہی لگتے ہیں

آپ نام اور تحریر دونوں سے پروفیسر لگتے ہیں،،
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

ملا / علامہ بمعنی استاد لے لیں
کیا عام تعلیمی اداروں سے دہشت گرد نہیں نکلتے ؟؟

پاکستان کا سب سے بڑا دہشت گرد تو کراچی یونیورسٹی سے نکلا ہے
کیا اسے کسی ملا / علامہ کی شاگردی کا شرف حاصل ہے ؟؟
بی ایس فرمیسسٹ جناب الطاف کالو

اب کراچی یونیورسٹی کو جہالت کی ماں کہنا چاہیے
کیا خیال ہے ؟؟

اب ذرا اس حدیث پر غور فرمایے بات سمجھ آ جائے گی
کہ میں کس تناظر میں بات کر رہا تھا ماں باپ کے کردار اور ذمہ داری کی

آپؐ نے ارشاد فرمایا:’’باپ اپنی اولاد کو جو کُچھ دے سکتا ہے ،اُس میں سب سے بہتر عطیہ اچھی تعلیم و تربیت ہے‘‘۔(ترمذی) -

میں دہشت گردی پر تو بات ہی نہیں کر رہا۔ میں تو یہ بات کہہ رہا ہوں کہ علما /مولوی/ملا وغیرہ مشرے کے ڈاکٹر ہیں اور اگر عوام میں بریں برائیاں زیادہ ہیں تو یقینا ڈاکٹر اپنی زمداریوں سے غافل ہیں
آپ ماں باپ کی طرف لے کر جا رہے ہیں تو یہ بھی یاد رکھیں کہ ہر شخص اپنے عمال کا خود زمیدار ہے تو اس بات کو بنیاد بنا کر آپ کی دلیل کو بھی جھٹلایا جا سکتا ہے۔ اور اگر اجازت دیں تو میں علما کے فرائض بیان کر دوں قرآن میں سے ؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی مدرسہ میں پڑھا ہوں . پرویز رشید نے ایک خاص قسم کی اقلیت، شر انگیز مدرسوں کی بناء پر سب مدرسوں کو ایک جیسا کہ کر زیادتی کی ہے مگر اس میں بھی کوئی شک نہیں کے جس قسم کے مدرسوں کی وہ بات کر رہا ہے وہ بھی موجود ہیں جنکی لسٹ شاہزیب خانزادہ اپنے ایک پروگرام میں دکھا چکا ہے ہم سب جانتے ہیں کے بہت سے طالبان کمانڈر اسی قسم کے مدرسوں سے تعلیم یافتہ ہیں مگر پرویز رشید نے بہر حال سب کو ایک جیسا کہ کر زیادتی کی ہے اور ان مدرسوں کو کھالوں کی ضرورت نہیں انھیں باہر سے کافی فنڈنگ ہو جاتی ہے

مدارس مولوی عالم دین اور شعائر اسلام پر تنقید اب فیشن بن چکا ہے
خود کو پڑھا لکھا ثابت کرنے کے لئے اب یہ ضروری سمجھا جاتا ہے
اسے دوسرے معنوں میں احساس برتری کہہ سکتے ہیں...جس کے نتائج خطرناک ہیں

ہر شعبے میں ہمیں کالی بھیڑیں ملتی ہیں مگر کبھی اس پورے شعبے کو کسی کو گالی دیتے سنی؟؟
یا بعد میں وضاحت کرتے کہ میں سارے ڈاکٹروں ٹیچروں سرجنوں کو چور نہیں کہ رہا تھا

پہلے خوب جی بھر کے گالی دو...پھر وضاحت دیدو کے میں سب کو نہیں کہہ رہا تھا

اصل مسلہ عزت و اکرام کا ہے

جن کے دلوں میں مدرسوں علماء اور قال قال رسول سے نفرت ہے وہ اسی طرح کی باتیں کرینگے
پھر تنقید آنے پر وضاحت دے دینگے کے سب کو نہیں کہا
اور جو اس شعبے کی اہمیت کو سمجھتے ہیں وہ انکے ساتھ جڑے ہووے ہیں اور اپنا حصہ ڈالتے ہیں

یہی اس فورم پر صبح شام ہوتا ہے
مولوی مدرسہ کو گالی دی جاتی ہے
پھر وضاحت کے سب نہیں
اور کچھ وہ ہیں جو یہاں بیٹھ کر انکا دفاع کرتے ہیں
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بتایں کہ اگر کبھی ان مولویوں نے کسی برائی کے خلاف جہاد کیا ہو؟ یا لوگ ان کو دیکھ کر برائی سے تائب ہو گئے ہوں

ایک مثال دیتا ہوں انٹر نیٹ کے آنے کے بعد بے شمار قسم کی خرافات لوگوں میں ای ہیں . اور مولویوں کو اس کی بھنک تک نہیں پڑی . گویا پاکستان میں جیسا چاہے زہر انجیکٹ کر دو ، مولوی کچھ نہیں کہے گا
معاشرے کے لئے ان مولویوں کو ڈاکٹر کا کردار ادا کرنا چاہیے لیکن ان کو صرف پیسے سے غرض ہے اور میں تیسری بار بتا رہا ہوں کہ ان کا معاشرے پر انتہائی اثر دیکھا جا سکتا ہے یہ لوگوں کو مرنے مارنے پر آمادہ کر لیتے ہیں لیکن اچھا کام کرنا ہو تو حلوہ کھا کر سوے رہتے ہیں

آپ جن باتوں کو برائی کہہ رہے ہیں انکو برائی باور کروانے میں مولوی کا کردار تو ہے
آپ مان نہیں رہے

مولوی کا یہ پیغام کہیں سے تو پنہچا ہے آپکو
آپکے ماں باپ یا آپکے دادا کو

کسی نے تو آپکے بڑوں کو قران پڑھنے اور سمجھنے کی رغبت دلائی ہوگی
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

میں دہشت گردی پر تو بات ہی نہیں کر رہا۔ میں تو یہ بات کہہ رہا ہوں کہ علما /مولوی/ملا وغیرہ مشرے کے ڈاکٹر ہیں اور اگر عوام میں بریں برائیاں زیادہ ہیں تو یقینا ڈاکٹر اپنی زمداریوں سے غافل ہیں
آپ ماں باپ کی طرف لے کر جا رہے ہیں تو یہ بھی یاد رکھیں کہ ہر شخص اپنے عمال کا خود زمیدار ہے تو اس بات کو بنیاد بنا کر آپ کی دلیل کو بھی جھٹلایا جا سکتا ہے۔ اور اگر اجازت دیں تو میں علما کے فرائض بیان کر دوں قرآن میں سے ؟

کیا بونگی مار رہے ہیں

کیا بیماریوں کی وجہ ڈاکٹر ہوتا ہے؟؟

جعلی دوائیاں، مضر صحت اشیاء، گندا پانی، دھواں، دھول، گندگی عام ہوگی تو ڈاکٹر کیا کرلیگا

مولوی فقط نصیحت کے سوا اور کر کیا سکتا ہے

ٹی وی پر چلنے والے ننگے اشتہار مولوی دکھاتا ہے؟؟
کرپشن چور بازاری فحاشی عریانیت ملاوٹ دو نمبری پر جو سزائیں نہیں ہوتیں تو کیا مولوی اسکا ذمہ دار ہے؟؟

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Molvion ko schoolon/universition ky taleemi nizaam per poori ijazat hay tanqeed kernay ke jis mein woh akser kehtay paye jatay hein keh wahan "fahashi aur uryaani" ke taleem de jaati hay aur hamaray muashray mein bigaar paida ho raha hay laikin ager koi shakhs ye keh day keh madaris ke taleem say mulk mein dehshatgardi ko aam kiya ja raha hay tu kufr kay fatway aur "sab aik jesay nahi hotay" ke taweelain.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

میں دہشت گردی پر تو بات ہی نہیں کر رہا۔ میں تو یہ بات کہہ رہا ہوں کہ علما /مولوی/ملا وغیرہ مشرے کے ڈاکٹر ہیں اور اگر عوام میں بریں برائیاں زیادہ ہیں تو یقینا ڈاکٹر اپنی زمداریوں سے غافل ہیں
آپ ماں باپ کی طرف لے کر جا رہے ہیں تو یہ بھی یاد رکھیں کہ ہر شخص اپنے عمال کا خود زمیدار ہے تو اس بات کو بنیاد بنا کر آپ کی دلیل کو بھی جھٹلایا جا سکتا ہے۔ اور اگر اجازت دیں تو میں علما کے فرائض بیان کر دوں قرآن میں سے ؟

ماشاء الله
آپ کی مثال بھینس کے آگے بین بجانے والی ہے

ماں باپ پہلے آتے ہیں یا استاد ؟؟
یہ کراچی میں جو " پتلونی دہشت گرد " ہیں یہ کہاں کے پڑھے هوئے ہیں ؟؟

نبی کی حدیث چھوڑ دوں آپ کو عقل کل مان لوں ؟؟