Jahalat ki University Ke Aik Professor Ka Pervez Rasheed Ke Naam Khat

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ماضی میں علماء ریاضی دان ، کیمسٹ ، ماہر فلکیات اور پتا نہیں کیا کیا تھے اور آج کا عالم دنیا کی حقیقت کو سمجھے بغیر قرآن پاک کو سمجھنے میں لگا ہوا ہے، یہ سب فساد قران کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم سے دوری کی وجہ سے ہے جائیں مغرب میں مسلم علماءکو دیکھئے قران کو سائنٹفک تشریحات کے ساتھ لوگوں کے دلوں میں اتار رہے ہیں اور لوگ اس کو سمجھتے بھی ہیں صرف رٹے پر زور نہیں ہے بلکے روح کو سمجھنے میں لگے ہوے ہیں ایک مثال نعمان علی خان ہے وہ بھی ان طالبان کے مسلک سے ہی تعلق رکھتا ہے مگر اسکی قران کی تشریح اور طالبان کی تشریح میں زمین آسمان کا فرق ہے


دیکھئے آپ ہر بات کو فرقے سے جوڑ کر کریں گے تو یہ بھی زیادتی ہے ، اس فتنے سے نکلیں ، اس فرقہ واریت کے جن نے امّت مسلمہ کو کہیں کا نہیں چھوڑا ، اسلام صرف اسلام ہی ہے چاہے مشرق میں ہو یا مغرب میں ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، سوچ بدلنے کی ضرورت ہے ، اسلام کو بدلنے کی کوشش میں ہم سب جاہلانہ باتیں کر جاتے ہیں ، پاکستان کے مدرسوں میں ٥٠ لاکھ سے زیادہ بچے پڑھتے ہیں ، تنقید وہ کرتے ہیں جو روشن خیالی کی دنیا میں رہتے ہیں ، آپ بتائیں حکمرانوں ،سیاستادوں کے کتنے بچے کسی مدرسے میں بڑھتے ہیں ؟؟؟؟ کسی کا نہیں ، پاکستان میں مدرسے کے بچے کو یا یتیم سمجھا جاتا ہے ، یا غریب یا معاشرے کا دھتکارا ہوا فرد ، یہ فرق حکمران پیدا کرتے ہیں ،عوام نہیں

آج اس ملک میں یکساں نظام تعلیم کر دیں ، یہ مدرسے اور سکول کا مسئلہ ختم ہو سکتا ہے ، ویسے اس سوچ کا جواب تو کسی کے پاس نہیں کہ اقتدار میں تو آج تک کالج اور یو نیورسٹی والے رہیں اور الزام مدرسے والوں پر ؟؟ یہ کیسا انصاف ہے ، مدرسے والے تو آج تک حکمران نہیں رہے


 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
My brothers No one Should comment on religious issue. Every one have customised religion for himself and he has right to say Kafir to other person.
So if you want to have a peacefull life please keep quite on religious issues.

Islam is not a religion, its a DEEN , a way of life, we all need to change our concept,when we all focus on religion we ignore that the religion is the part of DEEN, so here 90% discussion is on religion and the result just sectarian issues to conquere each other.
When we claim we are muslim, we should be muslim the only recognation for muslim according to Quran and Sunnah.
Others are just internal issues, just confuse and attack on other's sect.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جن باتوں کو برائی کہہ رہے ہیں انکو برائی باور کروانے میں مولوی کا کردار تو ہے
آپ مان نہیں رہے

مولوی کا یہ پیغام کہیں سے تو پنہچا ہے آپکو
آپکے ماں باپ یا آپکے دادا کو

کسی نے تو آپکے بڑوں کو قران پڑھنے اور سمجھنے کی رغبت دلائی ہوگی

بے شک یہ عالم دین کا ہی کام ہے کہ ان برائیوں کے خلاف میرے دل میں نفرت ہے ۔ لیکن یہ عالم دین صرف کتابوں میں رہ گئے ہیں۔اور آج کل یہ لوگ شر پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کر رہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

ٹھیک[قوتے=سچ بولو;٣٢٤٦٨٩٥]کیا بونگی مار رہے ہیں

کیا بیماریوں کی وجہ ڈاکٹر ہوتا ہے؟؟

جعلی دوائیاں، مضر صحت اشیاء، گندا پانی، دھواں، دھول، گندگی عام ہوگی تو ڈاکٹر کیا کرلیگا

مولوی فقط نصیحت کے سوا اور کر کیا سکتا ہے

ٹی وی پر چلنے والے ننگے اشتہار مولوی دکھاتا ہے؟؟
کرپشن چور بازاری فحاشی عریانیت ملاوٹ دو نمبری پر جو سزائیں نہیں ہوتیں تو کیا مولوی اسکا ذمہ دار ہے؟؟



[/قوتے]
اتنی سادگی ٹھیک نہیں میرے دوست۔

آپ نے ٹھیک کہا کہ مولوی صرف نصیحت کر سکتا ہے عمل کرنا یا نہ کرنا لوگوں کا کام ہے
اب ملھذا فرمیں پاکستان کی حالت ۔۔۔۔۔۔ یہاں مولوی نصیحت کر کے لوگوں کو مرنے مارنے پر آمادہ تو کر سکتا ہے لیکن کسی کو برائی سے روکنا اس کے بس میں نہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

ماشاء الله
آپ کی مثال بھینس کے آگے بین بجانے والی ہے

ماں باپ پہلے آتے ہیں یا استاد ؟؟
یہ کراچی میں جو " پتلونی دہشت گرد " ہیں یہ کہاں کے پڑھے هوئے ہیں ؟؟

نبی کی حدیث چھوڑ دوں آپ کو عقل کل مان لوں ؟؟



آپ کو سمجھانا تو شاید جوے شیر لانے سے بھی مشکل ہے

کسی بھی برائی میں مبتلا ہونے سے پہلے الله نے بچنے کا انتظام کیا ہے
انسان اپنے والدین دوست احباب وغیرہ سے نصیحت پکڑے
انسان اپنے استادوں سے نصیحت حاصل کرے
انسان اپنی عقل لگا کر برائی سے بچے
اور بھی بے شمار ذرے ہیں نصیحت و عبرت پکڑنے کے

ان میں سے اگر ایک بھی فریق اپنا کام ٹھیک انجام دے تو بندہ گمراہ نہیں ہوتا اور اگر گمراہ ہو جائے تو سب قصور وار ہو جاتے ہیں
میں نے والدین کے کردار کا انکار نہیں کیا۔ یہ آپ ہیں جو اساتذہ /عالم دین کے کردار کا انکار کر رہے ہیں ۔اگر انہوں نے اصلاح نہیں کرنی تو کیا ساری زندگی حلوہ کھاتے رہنا ہے؟
آپ ایک کام کرو عالم دین کی زمداریوں کا خلاصہ بیان کر دو پھر میں اگر کوئی اضافہ کر سکا تو بحث آگے بڑھیں گے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نام اور تحریر دونوں سے پروفیسر لگتے ہیں،،




استغفراللہ - استغفراللہ


لا حول ولا قوة إلا باللہ العلي العظيم


لعنت الله علی الکاذبین

:lol:


 
No doubt today Madrisas are representing wrong concept of Islam, if I am not wrong ulma who are teachers there are illiterate having very little knowledge of Qurran and Hadith. Even that ignorance was tolerable on some extent but when they start producing terrorists against our dear nation than no muslim should say a single word in their support.
 

saafsaaf

MPA (400+ posts)


استغفراللہ - استغفراللہ


لا حول ولا قوة إلا باللہ العلي العظيم


لعنت الله علی الکاذبین

:lol:


ایک ہی جملے سے مدرسہ پہنچ گئے بابو


 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:پرویز رشید نے تو مدرسوں کو جہالت کے اڈے قرار دیا تھا مولانا نے اس سے دو قدم آگے بڑھ کر ثبوت بھی فراہم کردیا
مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ ملا ناجائز قبضہ گروپس کی سپورٹ بھی کررہا ہے اور دین کی بات بھی کرتا جاتا ہے،یہ حقیقت ہے کہ اس وقت دینی جماتیں قبضہ مافیا کا روپ دھار چکی ہیں ،گرین بیلٹس ،پارکس ،اور سرکاری و سول پلاٹس پر قبضہ کر کے مدرسے اور فرنٹس پر شاپس بنا چکی ہیں دین کو دراصل کاروبار بنا لیا گیا ہے کوی مولوی دین کی خاطر مدرسہ نہیں بنواتا ،یہ اس کا بزنس ہے بھائی
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مدرسوں کی اصلیت پر جو کالم عطا الحق قاسمی نے لکھ دیا ہے وہ نایاب ہے
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
message to Parvez Rasheed

محترم پرویز رشید صاحب
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
چند دن قبل آپ کی ایک تقریر کا کچھ حصہ سننے کو ملا جس میں آپ نے مدارس عربیہ کی تحقیر کی تهی ، جو انتہائی افسوسناک هے ، اسی کی بابت چند معروضات آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں
مجهے ان معروضات کیلئے دو وجہ سے تاخیر ہوئی هے ، ایک تو یہ کہ آپ مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ہیں ، آپ کا فرمایا پارٹی کا پالیسی بیان ہوسکتا ہے ، چونکہ میری معلومات کے مطابق یہ مسلم لیگ کی پالیسی نہیں هے ، (جیسا کہ اکیسویں ترمیم کے وقت وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب کے بیانات سے واضح تها) اس تناظر میں مجهے وفاقی حکومت کی طرف سے تردیدی بیان کا انتظار تها ، دوسرا یہ کہ میں اب تک آپ کی مکمل تقریر کی تلاش میں تها تاکہ مکمل سیاق وسباق سے آگاہی ہو ، کیونکہ اکثر بعد میں کہہ دیا جاتا هے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا هے .
آپ کو توبہ کی دعوت دینے کی غرض سے میں جہالت کی ان یونیورسٹیوں کا کچھ حال آپ کے سامنے رکهنا چاہتا ہوں مگر پہلے اک دل لگی ہوجائے ، وہ یہ کہ جہل کی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل مولانا فضل الرحمن تو آپ کی حکومت کے سپورٹر ہیں اور اعلی فکر کی حامل یونیورسٹی کے پڑهے ہوئے عمران خان آپ لوگوں کی ''ناک'' کا بال بنے ہوئے ہیں ، اور جو زبان وہ آپ کیلئے اور آپ آئے دن آن ائر ان کیلئے استعمال کرتے ہیں اس پر آپ اور آپ کی یونیورسٹیوں کو سلام . . .
عزیز پرویز رشید صاحب
پاکستان بنا تو تاریخ گواہ هے کہ علماء کرام دل و جان سے قائد اعظم محمد علی جناح مرحوم کے شانہ بشانہ تهے ، اور یہ سرزمین ہر حوالے سے چٹیل زمین تهی ، یہاں کچھ بهی نہیں تها ، کالج نہ مدرسہ نہ تهانہ ، کچھ بهی نہیں تها . . . تعمیر وطن کیلئے سرجوڑے گئے ، بالآخر مسجد ، مدرسہ ، کلمہ ، اذان ، نماز ، خطبہ ، قرآن ، نکاح ، جنازے اور شرعی مسائل میں رہنمائی ہم ''جاہلوں'' کے ذمے لگا دیی گئی ، اور سڑکیں ، کھمبے ، سیوریج لائن ، بجلی ، گیس ، پیٹرول ، تها نے ، عدالتیں ، اسکول ، کالج اور ''علم و فکر'' کی یونیورسٹیوں کا قیام آپ حضرات کے حصے میں آگیا اس تقسیم میں کمال بے انصافی یہ دیکهیئے کہ حکومت کا پیسے اور جملہ وسائل آپ کی ذمہ داریوں کیلئے وقف کر دئے گئے ، یونیورسٹیوں کو سیکڑوں ایکڑ اراضی گفٹ کی گئیں اور مدارس کیلئے ایک گز زمین کا ٹکڑا بهی نہیں دیا گیا ، آج بهی کسی محلے کی آباد کاری میں ہسپٹل اسکول اور پارک کی جگہیں تو رکهی جاتی هیں مگر مدرسہ کیلئے ؟ کروڑوں کی گرانٹس یونیورسٹیوں کیلئے تو ہیں مگر مدارس کیلئے ؟؟؟؟؟
جناب پرویز رشید صاحب
وسائل پر ناجائز قبضے ، اور عیاشیوں کیلئے آپ کی یہ غیر منصفانہ تقسیم ہمیں فطرے زکوة اور قربانی کی کهال کی طرف لے گئی (آپ کی تقریر میں اس احسان کو جتلایا بهی گیا هے) اور کچھ لوگوں کو مجبورا'' مدارس کیلئے سرکاری زمینوں پر قبضے کے گناہ کا مرتکب بهی ہونا پڑا
اس سب کچھ کے باوجود آج پورے ملک میں کیا آپ وہ جگہ دکھا سکتے ہیں جہاں مسجد و مدرسہ نہ ہوں ؟
مسجد ہو مگر امام ، خطیب ، موذن میسر نہ ہوں ؟
کوئی شخص اپنی بچے کے سر پر سہرا باندھے نکاح خواں کیلئے پریشان بیٹها ہو ؟
جناب کوئی میت دکها دیں کہ وہ پڑی ہوئی ہو اور نماز جنازہ پڑهانے والا میسر نہ ہو ؟
حضور ! کوئی بچہ بتادیں کہ وہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہو مگر اسے استاد دستیاب نہ ہوں ؟ . . .
جناب پرویز رشید صاحب ہم اپنے کام میں جت گئے ، گلے شکوے نہیں کئے ، مانگے تانگے سے اتنا بڑا معرکہ سر کر دکهایا کہ امریکہ انگلینڈ فرانس کینیا مصر سعودیہ افریقہ سمیت کسی بهی ترقی یافتہ ملک کا نام ڈھونڈے سے بهی نہیں لا سکتے جس کے لوگ اپنے بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم کیلئے ہمارے پاکستانی مدارس میں نہ بهیجتے ہوں ؟؟؟
لفٹسٹ پرویز رشید صاحب
کیا آپ اس حقیقت سے انکار کرسکتے ہیں کہ پاکستان میں آج اچها انجینئر، اچها ڈاکٹر اور اچها لائر وہ هے جو بیرون ممالک سے پڑھ کر آیا ہو ؟؟؟؟
اور ساری دنیا میں بہترین حفاظ قرآن وہ ہیں جو پاکستانی مدارس کے پڑهے ہوئے ہوں ؟؟؟
کیا ابهی پچهلے دنوں امام کعبہ شیخ غامدی نے آن ائر آپ کو نہیں بتایا تها کہ میں ایک پاکستانی استاذ کا شاگرد ہوں ؟؟؟
کیا آپ کو خبر نہیں کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جو قرآن کریم کی 500 سے زائد کلاسیں لگتی ہیں ان میں 300 سے زائد کلاسوں میں پاکستانی ''جہالت کی یونیورسٹیوں'' کے پڑهے ہوئے یہی پاکستانی اساتذہ مدرس ہیں؟ اور آئے دن بیرون ممالک میں مسلمانوں کیلئے پاکستانی علمائے کرام کی مانگ بڑھتی جارہی هے جبکہ ہزاروں پاکستانی علماء کرام وہاں اپنی خدمات برسوں سے انجام دے رہے ہیں ،
دوسری طرف آپ کے ذمے جو کام تهے وہ کون نہیں جانتا
؟؟؟؟ آپ کی سڑکیں ؟ ماشاءالله . . .
آپ کی عدالتیں ؟. . . سبحان الله . . .
آپ کے تهانے؟ استغفراللہ . . .
آپ کی بجلیاں ؟ اناللہ . . .
آپ کے اسکول کالج اور یونیورسٹیاں ؟؟؟ لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
عالی قدر پرویز رشید صاحب
اچها ہوتا اگر تقریر سے قبل آپ اپنے وزیر خزانہ سے ان کروڑوں ڈالرز ، پاؤنڈز اور ریال کی کچھ جانچ لے لیتے جو یہ ''جہالت کی یونیورسٹیاں'' چندے میں مانگ مانگ کے لاکر اس غریب ملک کا زر مبادلہ بڑھاتے ہیں تو شائد آپ کو ایسی مبنی بر الزامات تقریر کی زحمت نہ کرنی پڑتی ،
رہ گئی ''موت کا منظر عرف مرنے کے بعد کیا ہوگا'' کتاب کا احوال ؟ تو بخدا آج تک یہ کتاب آپ نے خواب میں بهی نہیں دیکهی ، آپ صرف اس کا نام سن کر گهبرا گئے اور اپنی معاندانہ سوچ کے مطابق اس کا بھیانک موضوع گهڑ لیا ، ایسا بالکل بهی نہیں ، آپ اس کتاب کو ضرور پڑهیں ، ہر انسان کی طرح آپ کو بهی بہت فائدہ ہوگا ،
آخر میں عرض هے کہ اگر پورے پاکستان کے ایک بهی مدرسہ میں یہ کتاب آپ شامل نصاب ثابت کردیں تو آپ کے پاؤں دهو کے نوش جاں کر لونگا ،
والسلام
 
Last edited:

saafsaaf

MPA (400+ posts)


استغفراللہ - استغفراللہ


ابھی مجھے بہتر حوروں کی طلب نہیں ہوئی ہے

[hilar]


[/QUO
ابھی تو تمہیں ،،کپّی،،کے طلب ہورہی ہوگئ،،،ہیں نا
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جہالت کی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کا خط ۔ &#

well written

maza a' gaya
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
Bawa;3246439 . q [B said:

[/B]

اسکا مطلب ہے کہ


جاہلوں میں بھی پروفیسر ہوتے ہیں


ویسے پروفیسر صاحب نام سے ہی نہیں تحریر سے بھی جاہل ہی لگتے ہیں



[/QUtumhari aqal saey lagta haey keh tum wahi bawa hoo jiss main aik stick daey karr uss ko hathh main laey karr mazey saey ghumaia jatta haey

ahsan Iqbal ki misal samnay hay,yaha muhawaratan istimal hua he lafz