ایک بار یہ بات عمران خان صاحب سے بھی پوچھ لیجیے سرکار، ہوا کا رخ بدل گیا گیا، کل کے دشمن آج کے دوست اور جگر.عمران خان صاحب اب الطاف بھائی کی باتوں کو کھلے عام نہ صرف سرہاتے ہیں بلکہ عام لوگوں میں یہ بھی کہتے ہیں که الطاف بھائی کی اچھی بات کو اگر سرہا لیا تو اس میں کیا برائی ہے، اور سچی بات ہے، مجھے اب عمران خان کی باتیں اچھی لگنے لگیں ہیں، آخر وہ تین عشروں سے ہمارا ہیرو ہے، کیویں نہ ہم سب اپنے قائد کی بات میں ہاں میں ہاں ملا کر اپنی وفاداری کا ثبوت دیں.
میری اپنے سارے دوستوں سے اب درخواست ہے، اپنے قائد کی سیاسی بصیرت کو سامنے رکھتے ہوے اب ہمیں الطاف بھائی اور ان کے حمایتیوں کا والہانہ استقبال کرنا چاہیے اور انہیں اپنے سر پر بٹھانا چاہیے، جب ہمارا قائد یہ کر سکتا ہے، تو پھر ہم کیوں نہیں، ہمیں تو اور بھی زیادہ شاہ کی وفاداری دکھانی چاہیے، کیوں که کل جب عمران بھائی اور الطاف بھائی مل کر ایک مضبوط حکومت بناییں گے تو ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایے گا.