SaadKnight
Senator (1k+ posts)
اسلام علیکم
میں نے نوٹ کیا ہے کہ کچھ لوگ بڑے دھڑلے سے اس فورم پر جمہوریت کا راگ الاپتے ہیں
جمہوریت کی حقیقت کیا ہے اور یہ اسلامی نظام حکومت و سیاست سے کس طرح مختلف ہے؟ اس سلسلے میں درج ذیل دستاویز ملاحظہ فرمائیں

تو میرے مسلمان دوستو اور ساتھیوں، یہاں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ جس نظام کی خاطر ہم سب زرداری، الطاف حسین، نواز شریف یا کسی بھی اور سیاستدان کے لئے کٹ مرنے کو تیار ہیں، کیا یہ نظام ہمیں آخرت میں فائدہ دے گا یا نقصان؟
یہ یاد رہے کہ جمہوریت اور سرمیدرانہ نظام ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے، سرمیدرانہ نظام قائم رہے اس کے لئے لازمی ہے کہ جمہوریت اس دنیا میں نافذ رہے
بظاہر تو ہمارے دستور میں یہ واضح ہیں کہ حاکمیت اللہ کی پر عملاً اس پر کوئی چیز دیکھنے میں نہیں آتی، اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام مخالف قوتیں سر طور کوشش کر رہی ہیں کہ پاکستان میں خالصتاً جمہوریت نافذ کی جائے اور اسلامی نظام کا نام لینے والوں کا وجود ختم کر دیا جائے
میری اس پوسٹ سے بہت لوگ مشتعل ہوں گے اسی لئے میں اس کی پیشگی معذرت چاہوں گا، پر میں یہ بھی چاہوں گا کہ آپ سب لوگ ٹھنڈے دماغ سے سوچیں ضرور، غور کریں، کیونکہ بلا آخر ہم سب کو موت کا مزہ چکھنا ہے اگر قبر میں معاملات سہی گزر گئے تو قیامت کا دن بھی عزت سے گزر جائے گا