Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

Status
Not open for further replies.

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
وہ ایسے ہوگیا کہ وہ دو پیپرز میں چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ ۔ دراصل اسے چیٹینگ کا آئیڈیا جیک سپیرو نے دیا تھا۔ ۔ اور وہ اس کے جھانسے میں آکر امتحان کے لئے پڑھنے اور محنت کرنے کے بجائے اپنا وقت پھرے بناکر گزارا


ہائے الله جی ..... آتے ہی میری برائیاں شروع کر دیں


اصل بات میں بتاتا ہوں . وہ لڑکی سارا دن عمران سیریز پڑھتی تھی . اس لئے فیل ہو گئی . اور سارا الزام جیک سپیرو پر ڈال دیا

(serious)​
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پرہم ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی روایت پروان نہ چڑھاسکے ، سیاسی تھریڈ میں جاؤ تو گالیاں ، مذہبی تھریڈ میں جاؤ تو ..... " تو کافر میں مسلمان" ، اور اس جیسے غیر سیاسی اور غیر مذہی
تھریڈ پر تو آپس کی نوک جھونک اور فتوے بازیاں

یہ ایک ایسا تھریڈ تھا ، جہاں ہم سیاسی اور مذہبی اختلافات سے بلا تر ، ہلکی پلکی ، مزاح بھرے
رومانٹک کمنٹس انجوائے کر سکتے تھے ، مگر افسوس ایسا نہ ہوا

اس فورم پر مزید رہنا وقت کا ضیاغ ہی نظر آتا ہے


 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری جی کجھ کرو ۔ ۔ ۔
ساڈی روزی روٹی تے لت وج گئی اے۔۔

لوگ یہاں اسلام کی بات کرتے ہیں۔ دل جلانے کی بات کرتے ہیں
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't stoop down to such a low level. Please revise your post content. Thanks.

@
پرفیکٹ سٹرینجر:-

آپ کو کسی نے مجبور نہیں کیا یہ تھریڈ وزٹ کرنے کیلئے.... برائے مہربانی یہ تھریڈ آپ کو پسند نہیں ہے تو اور بہت سی تھریڈز تبصرے کیلئے کھلی ہوئی ہیں، آپ وہاں تشریف لے جائیں


سائیں جی،اوپر والے تھریڈ کونٹنٹ پر مت جائیں۔ ۔ کونٹنٹ ہم نے ڈالنا ہے اور وہ بھی مزاحیہ۔ ۔ ۔
کول ڈاؤن سائیں جی یہاں سب باشعور ہیں اور کوئی بھی سٹوپ نہیں کرے گا
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't stoop down to such a low level. Please revise your post content. Thanks.

@
پرفیکٹ سٹرینجر:-

آپ کو کسی نے مجبور نہیں کیا یہ تھریڈ وزٹ کرنے کیلئے.... برائے مہربانی یہ تھریڈ آپ کو پسند نہیں ہے تو اور بہت سی تھریڈز تبصرے کیلئے کھلی ہوئی ہیں، آپ وہاں تشریف لے جائیں

جناب ہم کریں تو ٹھرک ۔ ۔ ۔۔
اور آپ جیسے سائیں جی اللہ لوک بن کریں تو تفریح۔ ۔ ۔

واہ جی ۔ ۔ اپنی واری آئی تے رو پڑے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
او آپ بھی بڑے زبردست رائٹر ہیں ہاں جی نہت خوب ، جی جاری رکھیے ....
2pDy3

جی میں نے سوچا اسے سبق آموز بنایا جائے۔ اس لیے سبق اور پیپرز کو بیچ میں لے آیا۔
 

Annie

Moderator
اس فورم پرہم ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی روایت پروان نہ چڑھاسکے ، سیاسی تھریڈ میں جاؤ تو گالیاں ، مذہبی تھریڈ میں جاؤ تو ..... " تو کافر میں مسلمان" ، اور اس جیسے غیر سیاسی اور غیر مذہی
تھریڈ پر تو آپس کی نوک جھونک اور فتوے بازیاں

یہ ایک ایسا تھریڈ تھا ، جہاں ہم سیاسی اور مذہبی اختلافات سے بلا تر ، ہلکی پلکی ، مزاح بھرے
رومانٹک کمنٹس انجوائے کر سکتے تھے ، مگر افسوس ایسا نہ ہوا

اس فورم پر مزید رہنا وقت کا ضیاغ ہی نظر آتا ہے

Sadly I agree with you, as you can see there was nothing personal it was just an entertainment thread where writers are supposed to be creative to give a story personal touch. However some attention seekers are desperate to throw judgment like he is saint himself. Anyway thanks for speaking up.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
برائی کے خلاف آواز اٹھانا فرض ہے ۔
جہاد ہے ۔۔۔۔
.

آپ کو حق کی دعوت ہے ۔۔۔۔


میں پوری طرح آپ کے ساتھ ہوں لیکن میرے خیال سے اس تھریڈ میں انفرادی طور پر کسی کو کسی سے تعلقات استوار کرنے کی دعوت نہیں دی جا رہی.یہ اس کہانی سے زیادہ کچھ نہیں جو ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں یا فلموں میں دیکھنا پسند کرتے ہیں.
انشااللہ کوشش کریں گے سبھی روزے رکھنے کی اور ایک سے زیادہ قران پاک ختم ک
رنے کی آپ فکر نہ کرو یہاں کسی کا کسی سے کوئی عشق محبت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا البتہ اگر آمنے سامنے ہوں تو قتل و غارت کے امکان خاصے روشن ہیں
 

Annie

Moderator

جی میں نے سوچا اسے سبق آموز بنایا جائے۔ اس لیے سبق اور پیپرز کو بیچ میں لے آیا۔
ہاں نہ کامن پرابلم امتحاں میں فیل ہونا اور پھر فکر مند ہونا
Carry on.
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:....آخر کو جیک سپیرو جو تھے چیٹنگ تو کرنا ہی تھی ، کہتے تھے محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے یہ دنیا گوروں کی نہ کالوں کی دنیا ہے چیٹنگ کرنے والوں کی


حیا جو ایک سیدھی سادی لڑکی ہے۔ ۔ جیک کی ایسی باتیں سن کر اپنے بابا کی ساری نصیحتیں بھلا بیٹھی اور اب خلاؤں میں کھوئی، سردی سے بے نیاز اپنے بابا کو کیا منہ دکھائے گی یہ سوچ سوچ کر دکھی ہوئی جارہی تھی۔ ۔
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پھول کھلے بہار آئی ہے
پونڈ اور تتلیاں مٹکتے پھریں

ہے یہ موسم عاشقانہ سا
آگے پیچھے وہ بھٹکتے پھریں

:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

میں پوری طرح آپ کے ساتھ ہوں لیکن میرے خیال سے اس تھریڈ میں انفرادی طور پر کسی کو کسی سے تعلقات استوار کرنے کی دعوت نہیں دی جا رہی.یہ اس کہانی سے زیادہ کچھ نہیں جو ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں یا فلموں میں دیکھنا پسند کرتے ہیں.
انشااللہ کوشش کریں گے سبھی روزے رکھنے کی اور ایک سے زیادہ قران پاک ختم ک
رنے کی آپ فکر نہ کرو یہاں کسی کا کسی سے کوئی عشق محبت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا البتہ اگر آمنے سامنے ہوں تو قتل و غارت کے امکان خاصے روشن ہیں


اس طرح باتیں چاہئے کتابوں میں ہوں یا فلموں میں ۔ ہمارا مذہب اس کی اجازت نہی دیتا۔۔۔۔

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Thinking to quit from this site...
It was a time when this site was some thing to discuss...
I will run my own forum website working on it.

اچھی بات ہے.اس کا پتا یہاں لکھئیے گا.اور اگر یہاں سے کسی کو اسے وزٹ کرنے کی اجازت ہوئی تو ضرور دیکھیں گے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں اور کیا سننا چاھتے ہیں
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
جناب ہم کریں تو ٹھرک ۔ ۔ ۔۔
اور آپ جیسے سائیں جی اللہ لوک بن کریں تو تفریح۔ ۔ ۔

واہ جی ۔ ۔ اپنی واری آئی تے رو پڑے

چلیں شاباش اب مجھے وہ پوسٹ دکھائیں جہاں میں نے آپ کے لئے یہ لفظ استعمال کیا ہے.... دوسری بات مجھے کیا پسند ہے اور کیا نہیں اس کا تعلق نہ تو آپ سے ہے اور نہ ہی کسی اور سے، اور نہ ہی اس کا اظہار میں نے اس تھریڈ پر کیا ہے


that's my personal choice and as a matter of fact, I am not answerable to you. I hope I have made myself quite clear. :)
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
جاؤ [قوتے=Fatema;3311003]اس کا نام حیا تھا۔ ۔ ۔ [/قوتے]

[قوتے=Fatema;3311045]انہوں نے عینی نام رکھا تھا پہلے میں نے اسی لئے سجیشن دی۔ ۔ ۔چلیں حیا نام کنفرم ہوگیا۔ ۔ اب آپ بھی اسٹوری کو آگے بڑھائیں۔ ۔ [/قوتے]

جاؤ میں نہیں لکھتا :(
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حیا جو ایک سیدھی سادی لڑکی ہے۔ ۔ جیک کی ایسی باتیں سن کر اپنے بابا کی ساری نصیحتیں بھلا بیٹھی اور اب خلاؤں میں کھوئی، سردی سے بے نیاز اپنے بابا کو کیا منہ دکھائے گی یہ سوچ سوچ کر دکھی ہوئی جارہی تھی۔ ۔

دراصل حیا اور عینی دو جڑاں بہنیں تھیں۔ دونوں ایک جیسی تھیں۔ ایک سا رنگ ایک ہی ناک نقشہ حتیٰ کہ رائیٹر بھی دھوکا کھا گیا اور اسے والدین کی اکلوتی بیٹی لکھا،دواصل وہ دو بہنیں تھیں۔ حیا اور عینی۔۔۔۔۔۔دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتی تھیں۔۔۔ دونوں ہی دو دو پرچوں میں فیل تھیں۔ عینی تو انگلش اور فزکس میں فیل تھی جب کہ حیا کی اُردو اور کیمسٹری میں کمپارٹ تھی۔ حالانکہ عمران سیریز کی ساری جلدیں پڑھنے کے باوجود اُردو میں فیل ہونا۔۔۔۔ یہ بڑی عجیب بات تھی۔
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جاؤ [قوتے=Fatema;3311003]اس کا نام حیا تھا۔ ۔ ۔ [/قوتے]

[قوتے=Fatema;3311045]انہوں نے عینی نام رکھا تھا پہلے میں نے اسی لئے سجیشن دی۔ ۔ ۔چلیں حیا نام کنفرم ہوگیا۔ ۔ اب آپ بھی اسٹوری کو آگے بڑھائیں۔ ۔ [/قوتے]

جاؤ میں نہیں لکھتا :(


دراصل حیا اور عینی دو جڑاں بہنیں تھیں۔ دوںوں ایک جیسی تھیں۔ ایک سا رنگ ایک ہی ناک نقشہ حتیٰ کہ رائیٹر بھی دھوکا کھا گیا اور اسے والدین کی اکلوتی بیٹی لکھا،دواصل وہ دو بہنیں تھیں۔ حیا اور عینی۔۔۔۔۔۔


اب خوش!!۔ ۔ ۔
 

Annie

Moderator
حیا جو ایک سیدھی سادی لڑکی ہے۔ ۔ جیک کی ایسی باتیں سن کر اپنے بابا کی ساری نصیحتیں بھلا بیٹھی اور اب خلاؤں میں کھوئی، سردی سے بے نیاز اپنے بابا کو کیا منہ دکھائے گی یہ سوچ سوچ کر دکھی ہوئی جارہی تھی۔ ۔
جیک کو پتا چلا تو اس نے کہا تم منہ دکھانے کی کیوں فکر کرتی ہو ، یہاں جو جیتا وہی سکندر ، پاس ہونے کے کئی طریقے ہیں ،
;)..بس حوصلہ کرو اور رونا دھونا چھوڑو دیکھو میں پانچ جماعتیں پاس ہوں پھر بھی کتنا خوش ہوں
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں شاباش اب مجھے وہ پوسٹ دکھائیں جہاں میں نے آپ کے لئے یہ لفظ استعمال کیا ہے.... دوسری بات مجھے کیا پسند ہے اور کیا نہیں اس کا تعلق نہ تو آپ سے ہے اور نہ ہی کسی اور سے، اور نہ ہی اس کا اظہار میں نے اس تھریڈ پر کیا ہے


that's my personal choice and as a matter of fact, I am not answerable to you. I hope I have made myself quite clear. :)


تازہ آمد

تیرے یاروں نے یاری نبھائی تھی
اور ذلت بڑی کمائی تھی
وہ خاموشی بے مقصد تھی
جب گھر میں برائی آئی تھی
 
Status
Not open for further replies.