Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

Status
Not open for further replies.

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

یہ عشق صوفیانہ ہے اس کی بات نہ کریں یہ حلال عشق مسلم ہے اور بس لیگ میں جائز
قوم کو سیاست کی بجائے نصیبو لال کی راہ لگانے والے مسلم.
.


عشق کنٹینر پر بات کر لیں ؟
:biggthumpup:

ملک کے وسیع تر مفاد میں تو وہ بھی جائز ہے

 

macbeth

Minister (2k+ posts)
rtabasum2 YEH tou kahani may twist aa gya said:

خالہ جی ابھی کہانی میں مزید موڑ آئیں گے۔۔انجام پر آپ کا رول بھی آئے گا۔۔ اداس لڑکی کے کنہیا دان کیلئے آپ کی ضرورت پڑے گی۔۔ بی پریپئیر[/COLOR]۔۔



997da96a4d5eff4f298c13c271d3d032.jpg
 
Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
is trha ki post Siasat.pk k bs ki bat ni
This site is Heera Mandi now...

میں یہی انہیں سمجھا رہا ہوں۔ اس فورم کو فیملی فورم بنانا چاہئے ۔ ناکہ یہاں اب زنانیاں بے حیا مردوں کو دعوت عشق پر اپنے خیال سے کہانی بنانے کی دعوت دیں۔

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔۔۔

 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بہت اچھا تھریڈ ہے، اس وقت ایک نہایت ضرور ی کام میں مصروف ہوں، فارغ ہوکر آتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کوئی عشق کہانی تو نہیں ، مگر عشق کے حوالے سے چند اشغار عرض کریں گے

میرا سیدھا سادہ مزاج تھا ، مجھے عشق ہونے کی کیا خبر

تیری ایک تبسم ناز نے ، میرا سارا ذوق بدل دیا

کوئی طلب گار تعریف کا ، کوئی پجاری ہوس کا
عشق تو بدنام ہو گیا عباس انسان کے ہاتھ لگ کے


عشق میں بھی کوئی انجام ہوا کرتا ہے ؟
عشق میں یاد ہے آغاز ہی آغاز مجھے


عشق میں خواب کا خیال کیسے
نہ لگی آنکھ جب سے آنکھ لگی


عشق نازک مزاج ہے بہت
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا


ماشا اللہ ماشااللہ۔۔
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
یه تھریڈ دیکھ کر کافی عرصے کے بعد دل چاہا کے سیاست پی کے پے کوممنٹ کیا جائے - بات شروع تو کہانی لکھنے سے ہوئی تھی لیکن اسکو ذاتی دشمنی انا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ۔ امید ہے کے سب لوگ شانت رہ گے کر اس تھریڈ کو اپنے منطقی انجام تک پہچایں
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

اچھے خاصے تھریڈ کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ اب کیا کانٹینیو کریں۔
دشمنوں نے کوشش کی تھی بیڑہ غرق کرنے کی مگر عینی کے تھریڈ کو ہم بچا کر رہیئں گے۔ ۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
mtm-1.jpg

Very very intresting thread!! pls continue :)

سا گیا تھا۔ وہ جو ہر وقت ہنستی، جس نے کبھی اُداس ہونا سیکھا ہی نہیں تھا۔ آج بلا وجہ اُداس تو نہیں تھا۔
وہ والدین کی اکلوتی بیٹی تھی۔ لاڈ پیار میں پلی تھی۔ ابھی اس کے منہ سے کوئی فرمائش نکلی نہیں کہ والدین پوری کر دیتے تھے،اس کے باوجود وہ کوئی بگڑی ہوئی اولاد نہیں تھی۔ سب کا ادب کرنے والی، سب کا خیال رکھنےوالی لڑکی تھی۔
اس کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
دیکھو بھائی اگر اپنی ٹانگ خام خوا نہ اڑھاؤ اس تھریڈ میں ۔ نہیں اچھا لگا تو براے مہربانی ادھر تشریف ہی نہ لاین
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
فی الحال مصروف ہونے کی وجہ سے تھریڈ کی ڈیمانڈ پوری نہیں کرسکتا ، ہاں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں اس وقت پیار محبت کے بیج بونے کی ضرورت ہے، اس وقت پاکستان میں نفرتیں ہی نفرتیں ہیں، قتل و غارتگری ہے، خونریزی ہے، اس ملک کا ایک انتہا پسند طبقہ پیار، عشق اور محبت کے خلاف ہے، ہمیں اس طبقے کو اپنے پاؤں تلے روندنا ہے، اس طبقے کی پیٹھ پر لات مار کر گٹر برد کرنا ہے، جو کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتا۔
 

Annie

Moderator

اچھے خاصے تھریڈ کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ اب کیا کانٹینیو کریں۔

دشمنوں نے کوشش کی تھی بیڑہ غرق کرنے کی مگر عینی کے تھریڈ کو ہم بچا کر رہیئں گے۔ ۔

شکریہ ، تھریڈ تو اچھی تھی پر کچھ لوگ فورم کے مامے اور امام دین بننے کی کوشش کرتے ہیں خواتین کو گالیاں دینے والے یہاں اپنی طرف سے نیکی کی دعوت دے رہے ہیں خود بکواس کریں تو وہ ادبی مزاح ہوتا ہے دوسرا مزاق میں کچھ لکھے تو انکو یاد آتا ہے کے یہاں ہم نے اپنا منہ کھول کر شرعیی نصحتیں کرنا ہیں
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
@Waseem

ایک خوبصورت تھریڈ ، حسین خیال. تھریڈ سٹارٹر نے بہت دل سے محنت کر کے ایک عمدہ تھریڈ بنائی ہے . بدقسمتی سے پرفیکٹ سٹرینجر نے تھریڈ خراب کر دی ہے . اڈمن سے درخواست ہے تمام غیر ضروری پوسٹ ڈیلیٹ کر کے تھریڈ کے حسن کو بھال کیا جائے
 
Status
Not open for further replies.