Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

Status
Not open for further replies.

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
وقت کی کمی کے پیشِ نظر فی الحال صرف ایک شعر (اس کے نام جس سے برسوں پرانا ناطہ ہے)۔

ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تُم کو آ سکے​
تُم نے ہمیں بُھلا دیا، ہم نہ تمہیں بُھلا سکے​
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا ہے ۔۔۔۔

وہی کچھ جو میں نے کیا تو یہاں پر گینگ حملہ آور ہوئے ۔ اور پورے مہینے تک یہ سلسلہ چلتا رہا۔۔۔۔
لیکن وہی کچھ اپنے رنگ میں رنگ کر کرو تو بہت ہی خوبصورت ہو جاتا ہے ۔

 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ ، تھریڈ تو اچھی تھی پر کچھ لوگ فورم کے مامے اور امام دین بننے کی کوشش کرتے ہیں خواتین کو گالیاں دینے والے یہاں اپنی طرف سے نیکی کی دعوت دے رہے ہیں خود بکواس کریں تو وہ ادبی مزاح ہوتا ہے دوسرا مزاق میں کچھ لکھے تو انکو یاد آتا ہے کے یہاں ہم نے اپنا منہ کھول کر شرعیی نصحتیں کرنا ہیں


کتوں کا کام بھونکنا ہوتا ہے۔ ۔ اب ان کو پتھر تو نہیں مار سکتے صرف اگنور کرسکتے ہیں۔ ۔ ۔تھریڈ واقعی ہلکی پھلکی مزاحیہ اور اچھی ہے، ہمارے دوست آئیں گے اور اس میں اپنا اپنا مزاحیہ تڑکا لگائیں گے
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
عینی تھا ۔ شوخ و چنچل ۔ ہر وقت چہرے مسکان سجاے اور دوسروں کے چہروں پے مسکراھٹ بکھیرنے والی۔
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

سا گیا تھا۔ وہ جو ہر وقت ہنستی، جس نے کبھی اُداس ہونا سیکھا ہی نہیں تھا۔ آج بلا وجہ اُداس تو نہیں تھا۔
وہ والدین کی اکلوتی بیٹی تھی۔ لاڈ پیار میں پلی تھی۔ ابھی اس کے منہ سے کوئی فرمائش نکلی نہیں کہ والدین پوری کر دیتے تھے،اس کے باوجود وہ کوئی بگڑی ہوئی اولاد نہیں تھی۔ سب کا ادب کرنے والی، سب کا خیال رکھنےوالی لڑکی تھی۔
اس کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اس کا نام حیا تھا۔ ۔ ۔
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
عینی تھا ۔ شوخ و چنچل ۔ ہر وقت چہرے مسکان سجاے اور دوسروں کے چہروں پے مسکراھٹ بکھیرنے والی۔


اپسسسس یہ تو کلیش ہوگیا!! بھئی مجھے حیا نام پسند ہے۔ اور ویسے بھی عینی تو ہماری رائٹر ہیں ناں۔ ۔ ۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عینی تھا ۔ شوخ و چنچل ۔ ہر وقت چہرے مسکان سجاے اور دوسروں کے چہروں پے مسکراھٹ بکھیرنے والی۔

لیکن آج وہ اُداس تھی۔ اس کا سیکنڈ ائیر کا ریزلٹ آیا تھا۔ وہ دو پیپیرز میں فیل ہو گئی تھی۔اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ یہ کیسے ہو گیا۔ وہ اپنے والدین سے کیا کہے گی۔اس کی سہیلیاں کیا سوچیں گی۔۔۔۔۔۔
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
موبائل پے اردو لکھنے میں تھوڑی دقّت محسوس ہو رہی ہے ۔ امید ہے جلد ہی بہتری آ جائے گی
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
نام [قوتے=Fatema;3311003]اس کا نام حیا تھا۔ ۔ ۔ [/قوتے]

[قوتے=Fatema;3311010]اپسسسس یہ تو کلیش ہوگیا!! بھئی مجھے حیا نام پسند ہے۔ اور ویسے بھی عینی تو ہماری رائٹر ہیں ناں۔ ۔ ۔[/قوتے]


پہلے میں لکھا اس لئے اسی پے اکتفا کیا جائے
 

Annie

Moderator
----------------------------

------------------.

Can you take notice of this moron who has ruined my thread which is just based on entertainment. Kindly provide another place for him to spread his bakwass as no one is interested in his non-sense.

I haven't responded him directly yet and I can do that then you will say 'Dear member your post has come into our knowledge instead of responding to abusive post just report it.'

I am doing it here too now do something.
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن آج وہ اُداس تھی۔ اس کا سیکنڈ ائیر کا ریزلٹ آیا تھا۔ وہ دو پیپیرز میں فیل ہو گئی تھی۔اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ یہ کیسے ہو گیا۔ وہ اپنے والدین سے کیا کہے گی۔اس کی سہیلیاں کیا سوچیں گی۔۔۔۔۔۔

وہ ایسے ہوگیا کہ وہ دو پیپرز میں چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ ۔ دراصل اسے چیٹینگ کا آئیڈیا جیک سپیرو نے دیا تھا۔ ۔ اور وہ اس کے جھانسے میں آکر امتحان کے لئے پڑھنے اور محنت کرنے کے بجائے اپنا وقت پھرے بناکر گزارا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
نام [قوتے=Fatema;3311003]اس کا نام حیا تھا۔ ۔ ۔ [/قوتے]

[قوتے=Fatema;3311010]اپسسسس یہ تو کلیش ہوگیا!! بھئی مجھے حیا نام پسند ہے۔ اور ویسے بھی عینی تو ہماری رائٹر ہیں ناں۔ ۔ ۔[/قوتے]


پہلے میں لکھا اس لئے اسی پے اکتفا کیا جائے

عینی سے پوچھ لیں وہ تھریڈ اور اس آئیڈیا کی بانی ہیں۔
 

Annie

Moderator

لیکن آج وہ اُداس تھی۔ اس کا سیکنڈ ائیر کا ریزلٹ آیا تھا۔ وہ دو پیپیرز میں فیل ہو گئی تھی۔اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ یہ کیسے ہو گیا۔ وہ اپنے والدین سے کیا کہے گی۔اس کی سہیلیاں کیا سوچیں گی۔۔۔۔۔۔
او آپ بھی بڑے زبردست رائٹر ہیں ہاں جی نہت خوب ، جی جاری رکھیے ....
2pDy3
 

Annie

Moderator
عینی سے پوچھ لیں وہ تھریڈ اور اس آئیڈیا کی بانی ہیں۔
نہیں نہیں آپکا آئیڈیا اچھا ہے حیا نام خوبصورت ہے ویسے بھی ممبرز کی مرضی پر ہے ہر کوی اپنا ٹچ دے سکتا ہے نو پرابلم
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Can you take notice of this moron who has ruined my thread which is just based on entertainment. Kindly provide another place for him to spread his bakwass as no one is interested in his non-sense.

I haven't responded him directly yet and I can do that then you will say 'Dear member your post has come into our knowledge instead of responding to abusive post just report it.'

I am doing it here too now do something.

Dear just agnore him!!
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
اس [قوتے=Fatema;3311003]اس کا نام حیا تھا۔ ۔ ۔ [/قوتے]

[قوتے=Fatema;3311032]عینی سے پوچھ لیں وہ تھریڈ اور اس آئیڈیا کی بانی ہیں۔ [/قوتے]


نے تو خود اجازت دی ہی کے اپنی پسند کے کردار اور نام کو چنا جا سکتا ہے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
۔ ۔تھریڈ واقعی ہلکی پھلکی مزاحیہ اور اچھی ہے، ہمارے دوست آئیں گے اور اس میں اپنا اپنا مزاحیہ تڑکا لگائیں گے

Please don't stoop down to such a low level. Please revise your post content. Thanks.

@
پرفیکٹ سٹرینجر:-

آپ کو کسی نے مجبور نہیں کیا یہ تھریڈ وزٹ کرنے کیلئے.... برائے مہربانی یہ تھریڈ آپ کو پسند نہیں ہے تو اور بہت سی تھریڈز تبصرے کیلئے کھلی ہوئی ہیں، آپ وہاں تشریف لے جائیں
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں آپکا آئیڈیا اچھا ہے حیا نام خوبصورت ہے ویسے بھی ممبرز کی مرضی پر ہے ہر کوی اپنا ٹچ دے سکتا ہے نو پرابلم

انہوں نے عینی نام رکھا تھا پہلے میں نے اسی لئے سجیشن دی۔ ۔ ۔چلیں حیا نام کنفرم ہوگیا۔ ۔ اب آپ بھی اسٹوری کو آگے بڑھائیں۔ ۔
 

Annie

Moderator
وہ ایسے ہوگیا کہ وہ دو پیپرز میں چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ ۔ دراصل اسے چیٹینگ کا آئیڈیا جیک سپیرو نے دیا تھا۔ ۔ اور وہ اس کے جھانسے میں آکر امتحان کے لئے پڑھنے اور محنت کرنے کے بجائے اپنا وقت پھرے بناکر گزارا
:lol:....آخر کو جیک سپیرو جو تھے چیٹنگ تو کرنا ہی تھی ، کہتے تھے محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے یہ دنیا گوروں کی نہ کالوں کی دنیا ہے چیٹنگ کرنے والوں کی
 
Status
Not open for further replies.