Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اسی دوران چند غنڈوں کی گلی میں لڑنے کی آوازیں آنے لگیں . جیک اور حیا نے کھڑکی سے نیچے جھانک کر دیکھا تو ایک بغلول اپنے صوفی جی سے گتھم گتھا ہو رہا تھا

حیا نے جیک کا بازو تھامتے ہوئے کہا" بھائی! تمہیں میری قسم ، صوفی جی سے الجھنے والے گھوڑے نما کتے کو اینٹ دے مارو، جیک یہ سُنتے ہی ہوش و حواس کھو بیٹھا۔

27178b351d7f839e77270d7e9d145d98.jpg
 
Annie

Moderator
آپ سے معافی کسی نے نہیں مانگی.... آپ سے اتنی سی درخواست کی ہے کہ براۓ مہربانی چونکہ یہ تھریڈ آپ کی طبیعت پر گراں گزر رہی ہے تو کسی اور تھریڈ کا رخ کیجیے، شکریہ
:crazy:
He is mentally stuck up man who is talking to the walls, clearly he can see no one is interested in his bakwaas but still delivering his non sense. Now you can see why majority of this forum can't stand this low life. Pathetic creature when he directly flirt with other member then it is 'Adbi Mazah'. Hypocrisy on its peek.
2pDy3

Annie

Moderator

توبہ کیجئے یہ شاعری آپ کے دماغ کی اختراع ہے اس پر بہت گناہ ہو گا بھائی
ایسی باتوں کی بھلا مذہب اجازت دیتا ہے کوئی سوچے اور لکھ دے
:)
اس سے قوم کے بچے بچیاں گمراہ ہو جائیں گے
..
;)...آپ کو انہوں نے یہ نہیں بتایا کے فورم پر خواتین کو گالیاں دینا بھی عین انکے اسلام کے مطابق ہے باقی سب ہنسی مذاق اسلام کے خلاف ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

حیا نے جیک کا بازو تھامتے ہوئے کہا" بھائی! تمہیں میری قسم ، صوفی جی سے الجھنے والے گھوڑے نما کتے کو اینٹ دے مارو، جیک یہ سُنتے ہی ہوش و حواس کھو بیٹھا۔

27178b351d7f839e77270d7e9d145d98.jpg

حیا یہ صورتحال دیکھ کر بوکھلا گئی اور زور سے چلانے لگی، جیک بھیا کیا ہوا؟ ہائے اللہ جی یہ جیک بھائی کی چڑی کیسے اُڑ گئی؟
 
M.Sami.R

پھر جیک نے واپس ہوش میں آکر حیا کو بتایا کہ اس گھوڑے نما کتے کو روز سینکڑوں کے حساب سے اینٹیں ، جوتے اور ٹھڈے پڑتے ہیں مگر اس کی چمڑی اتنی موٹی ہے کہ اثر ہی نہیں ہوتا۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
با خدا مجھے تو اس تھریڈ کی سمجھ ہی نہیں آ رہی کے کس جگہ پی کیا چیز لگانی ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
عاتی چوزہ بدمعاش بھی میدان میں اترا آیا۔۔۔۔۔ اوے
اوے ۔۔ ۔میں چالیس دا ہوگیا واں۔ پر اجے وی بچپن دا کھڑا زندہ وے۔۔۔۔
:biggthumpup:

Annie

Moderator
حیا یہ صورتحال دیکھ کر بوکھلا گئی اور زور سے چلانے لگی، جیک بھیا کیا ہوا؟ ہائے اللہ جی یہ جیک بھائی کی چڑی کیسے اُڑ گئی؟
بوکھلاتے ہوۓ حیا نے دائیں باہیں دیکھا کے کوئی آیے اور جیک کو نسوار سنگھا کر اٹھاۓ

tumblr_n6mhlzWj881qmzrguo1_r1_500.gif

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
مسافر بستی سے گزر رہا تھا۔۔۔
ایک انی چڑیل سامنے آگئی ۔۔۔دور سے بہت سے کتوں کی بھونکنے کی آوازیں رات کے وقت چڑیل کی دھشت میں مزید اضافہ کرنے لگی۔۔۔

مسافر نے انی چڑیل کے پاوں دیکھے ۔ او یہ کیا۔ یہ تو سیدھے تھے ۔
مسافر نے اندازہ لگا لیا۔۔ یہ گاوں کی پاگل عورت ہے ۔

کتوں کے بھونکنے کی آوزیں مزید قریب سے آنے لگیں۔
۔۔۔۔

جاری ہے
 
سعد

Minister (2k+ posts)
٩ بجے کسی کام سے جانا تھا اسی لئے عدیل کو آخری لائیک دے کر اٹھا تھا تاکہ سند رہے ..... بڑے لوگوں نے تو بات چیت کے راستے بھی بند کے ہوے ہیں
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
با خدا مجھے تو اس تھریڈ کی سمجھ ہی نہیں آ رہی کے کس جگہ پی کیا چیز لگانی ہے

نواب جی ایک سکرین پر جیک اور حیا کی لوو سٹوری چل رہی ہے اور دوسری سکرین پر بینگ کاک کا گجر چل رہی ہے . تساں کونسی دیکھ سو ؟
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
بوکھلاتے ہوۓ حیا نے دائیں باہیں دیکھا کے کوئی آیے اور جیک کو نسوار سنگھا کر اٹھاۓ

tumblr_n6mhlzWj881qmzrguo1_r1_500.gif

Ausi lamhay gali kay aik aubash larkay ka guzar huwa jis nay jack ko aik laat jar di, jis per hya sissak pari
 
Annie

Moderator
با خدا مجھے تو اس تھریڈ کی سمجھ ہی نہیں آ رہی کے کس جگہ پی کیا چیز لگانی ہے

او ہو نواب جی اپنے دوستوں عاطف اور میکبتھ سے بدلہ لیں ہم نے اس وقت جیک کو کہانی میں ڈالا ہوا ہے آپ اپنے دوستوں کا رول بھی ڈالیں اور انکو تنگ کربے کے لیے گف بھی پوسٹ کریں ہم سب کہانی لکھ رہے ہیں اپنی اپنی مرضی کی لائنیں لگا کر آپ بھی شامل ہو
جائیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
نواب جی ایک سکرین پر جیک اور حیا کی لوو سٹوری چل رہی ہے اور دوسری سکرین پر بینگ کاک کا گجر چل رہی ہے . تساں کونسی دیکھ سو ؟

Nawab apni kitabon ka palinda lay ker gheri soch may dooba huwa tha kay aik dam Jack ki cheekhon ki awaz suni
 
Annie

Moderator
Ausi lamhay gali kay aik aubash larkay ka guzar huwa jis nay jack ko aik laat jar di, jis per hya sissak pari
:lol::lol:...آج جیک نشانے پر ہے

جیک نے ہڑبڑا کر آنکھ کھولی کیوں کے اسکا مکر زیادہ دیر نہیں چل سکتا تھا لگتا تھا کے حیا کہیں گھبرا کر ابّا جی کو ہی آواز نہ
پھر وہ منہ بناتا ہوا اٹھ بیٹھا
tumblr_inline_n7hclheXYq1su7qmp.gif

جیک نے دیکھا کہ صورتحال گھمبیر ہے تو اس نے ایک غمگین گانا لگایا ....... پھر کافی دیر تک بیٹھا سوچتا رہا کہ ..... غمگین گانا تو لگا لیا ہے مگر اب کون سی والی کو یاد کر کر کہ آہیں بھروں

tumblr_inline_noyfq4VSCW1sleihi_500.gif

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو نواب جی اپنے دوستوں عاطف اور میکبتھ سے بدلہ لیں ہم نے اس وقت جیک کو کہانی میں ڈالا ہوا ہے آپ اپنے دوستوں کا رول بھی ڈالیں اور انکو تنگ کربے کے لیے گف بھی پوسٹ کریں ہم سب کہانی لکھ رہے ہیں اپنی اپنی مرضی کی لائنیں لگا کر آپ بھی شامل ہو
جائیں

abhi gif banana aasan nahi
 
Annie

Moderator
نواب جی ایک سکرین پر جیک اور حیا کی لوو سٹوری چل رہی ہے اور دوسری سکرین پر بینگ کاک کا گجر چل رہی ہے . تساں کونسی دیکھ سو ؟

جیک کو نواب کے ساتھ باتوں میں مگن دیکھ کر حیا نے پتھر مار کر اسے متوجہ کیا پر جیک نے بھی کانوں میں روئی تھی
tumblr_n68snb70Sz1t6s70ao1_250.gif

SAIT_

Senator (1k+ posts)

حیا نے جیک کا بازو تھامتے ہوئے کہا" بھائی! تمہیں میری قسم ، صوفی جی سے الجھنے والے گھوڑے نما کتے کو اینٹ دے مارو، جیک یہ سُنتے ہی ہوش و حواس کھو بیٹھا۔

27178b351d7f839e77270d7e9d145d98.jpg

ابھی لوگ جیک کو ہوش میں لانے کا اپائے کرنے ہی والے تھے کہ یکا یک ٹی وی پر بریکنگ نیوز میں یہ بتایا جانے لگا کہ ایک خطرناک پاگل جس کا نام دینو چوڑا ہے پاگل خانے سے فرار ہو گیا ہے - اور دینو چوڑے کی ٹی وی پر دکھائی جانے والی تصویر بلکل گھوڑے جیسی تھی - یہ دیکھ کر سب کو انجانا سا خوف محسوس ہونے لگا کیونکہ وہ پاگل بلکل انکے سامنے کھڑا دانت نکوس رہا تھا
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Nawab apni kitabon ka palinda lay ker gheri soch may dooba huwa tha kay aik dam Jack ki cheekhon ki awaz suni

جب نواب نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو نکڑ والی پچاسی سالہ خالہ مصیبتاں جیک کی جوتی سے چھترول کر رہی تھیں ..... ناہنجار بیس دن ہو گئے بتیسی بنوانے کے لئے دندان ساز کو دیے ہووے . تو ابھی تک لے کر نہیں آیا
 
Status
Not open for further replies.