Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

Status
Not open for further replies.

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جیک کو پتا چلا تو اس نے کہا تم منہ دکھانے کی کیوں فکر کرتی ہو ، یہاں جو جیتا وہی سکندر ، پاس ہونے کے کئی طریقے ہیں ،
;)..بس حوصلہ کرو اور رونا دھونا چھوڑو دیکھو میں پانچ جماعتیں پاس ہوں پھر بھی کتنا خوش ہوں


جیک نے حیا کو یہ بھی یقین دلایا کہ وہ اسے ضرور پاس کروا دے گا۔ ۔ کیونکہ ساری ممتحن پٹواری ان کے دوست ہیں
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے نواب صاحب نے بھی تھریڈ کو انجانے یہ نا انجانے میں خراب ہونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، پہلے تین کمنٹس بھی ڈیلیٹ ہونے چاہئیے

تیسرے کمینٹ میں موصوف کہتے ہے ، مجھے تو کوئی سمجھ نہیں کہ کرنا کیا ہے ، اس تھریڈ میں


@Waseem

ایک خوبصورت تھریڈ ، حسین خیال. تھریڈ سٹارٹر نے بہت دل سے محنت کر کے ایک عمدہ تھریڈ بنائی ہے . بدقسمتی سے پرفیکٹ سٹرینجر نے تھریڈ خراب کر دی ہے . اڈمن سے درخواست ہے تمام غیر ضروری پوسٹ ڈیلیٹ کر کے تھریڈ کے حسن کو بھال کیا جائے
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
جیک کو پتا چلا تو اس نے کہا تم منہ دکھانے کی کیوں فکر کرتی ہو ، یہاں جو جیتا وہی سکندر ، پاس ہونے کے کئی طریقے ہیں ،
;)..بس حوصلہ کرو اور رونا دھونا چھوڑو دیکھو میں پانچ جماعتیں پاس ہوں پھر بھی کتنا خوش ہوں


جیک کی بات سن کر اس کی ڈھارس بندھی۔۔اچانک اسے بھوک کا احساس ستانے لگا۔۔ اسنے اپنے بچپن کے ملازم کو آواز دی، "نواب بابا! میرے لئے دو چپل کباب بنا کر لایئے ، بہت بھوک لگی ہے"۔۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پرہم ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی روایت پروان نہ چڑھاسکے ، سیاسی تھریڈ میں جاؤ تو گالیاں ، مذہبی تھریڈ میں جاؤ تو ..... " تو کافر میں مسلمان" ، اور اس جیسے غیر سیاسی اور غیر مذہی
تھریڈ پر تو آپس کی نوک جھونک اور فتوے بازیاں

یہ ایک ایسا تھریڈ تھا ، جہاں ہم سیاسی اور مذہبی اختلافات سے بلا تر ، ہلکی پلکی ، مزاح بھرے
رومانٹک کمنٹس انجوائے کر سکتے تھے ، مگر افسوس ایسا نہ ہوا

اس فورم پر مزید رہنا وقت کا ضیاغ ہی نظر آتا ہے



میں آپ کی آخری لائن کو ڈس لائک کرتا ہوں۔
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
جیک نے حیا کو یہ بھی یقین دلایا کہ وہ اسے ضرور پاس کروا دے گا۔ ۔ کیونکہ ساری ممتحن پٹواری ان کے دوست ہیں

جیک کو پتا چلا تو اس نے کہا تم منہ دکھانے کی کیوں فکر کرتی ہو ، یہاں جو جیتا وہی سکندر ، پاس ہونے کے کئی طریقے ہیں ،
;)..بس حوصلہ کرو اور رونا دھونا چھوڑو دیکھو میں پانچ جماعتیں پاس ہوں پھر بھی کتنا خوش ہوں



جیک نے حیا کو مشورہ دیا اگر حیا ایک کلو رس گلے اور ایک درجن سموسے ممتحن کی خدمت میں پیش کر دے تو نتیجہ اس کے حق میں بدلا جا سکتا ہے
(serious)​
 

saeenji

Minister (2k+ posts)

تازہ آمد

تیرے یاروں نے یاری نبھائی تھی
اور ذلت بڑی کمائی تھی
وہ خاموشی بے مقصد تھی
جب گھر میں برائی آئی تھی

میرے کہنے پر ہی دوست خاموش بھی ہوۓ.....بہرحال مجھے اس پوسٹ کے لنک کا انتظار رہے گا
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جیک کی بات سن کر اس کی ڈھارس بندھی۔۔اچانک اسے بھوک کا احساس ستانے لگا۔۔ اسنے اپنے بچپن کے ملازم کو آواز دی، "نواب بابا! میرے لئے دو چپل کباب بنا کر لایئے ، بہت بھوک لگی ہے"۔۔

نواب بابا بھی اپنی دھن میں دو کباب چپلوں پر رکھ کر لے آئے۔ ۔
:p
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
جیک نے حیا کو مشورہ دیا اگر حیا ایک کلو رس گلے اور ایک درجن سموسے ممتحن کی خدمت میں پیش کر دے تو نتیجہ اس کے حق میں بدلا جا سکتا ہے
(serious)​

Jack nay har cheez parchi per likhnay ka mushawara bhi dya kyun kay Asia ka saab say bara siastdan aisa he kerta hai
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جیک نے حیا کو مشورہ دیا اگر حیا ایک کلو رس گلے اور ایک درجن سموسے ممتحن کی خدمت میں پیش کر دے تو نتیجہ اس کے حق میں بدلا جا سکتا ہے
(serious)​

حیا نے کہا کہ ان چیزوں کو خریدنے کے لئے جیک اسے ایک ہزار روپیہ ادھار دے۔ ۔

(serious)
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

پھول کھلے بہار آئی ہے
پونڈ اور تتلیاں مٹکتے پھریں

ہے یہ موسم عاشقانہ سا
آگے پیچھے وہ بھٹکتے پھریں

:biggthumpup:

توبہ کیجئے یہ شاعری آپ کے دماغ کی اختراع ہے اس پر بہت گناہ ہو گا بھائی
ایسی باتوں کی بھلا مذہب اجازت دیتا ہے کوئی سوچے اور لکھ دے
:)
اس سے قوم کے بچے بچیاں گمراہ ہو جائیں گے
..
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
آپ کے کہنے پر میں انہیں سرعام معاف کردیتا ہوں۔

اب خوش ؟


آپ سے معافی کسی نے نہیں مانگی.... آپ سے اتنی سی درخواست کی ہے کہ براۓ مہربانی چونکہ یہ تھریڈ آپ کی طبیعت پر گراں گزر رہی ہے تو کسی اور تھریڈ کا رخ کیجیے، شکریہ
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

توبہ کیجئے یہ شاعری آپ کے دماغ کی اختراع ہے اس پر بہت گناہ ہو گا بھائی
ایسی باتوں کی بھلا مذہب اجازت دیتا ہے کوئی سوچے اور لکھ دے
:)
اس سے قوم کے بچے بچیاں گمراہ ہو جائیں گے
..


مجھے صرف اتنا بتا دیں۔ کیا اسلام اس طرح کی تھریڈ کی اجازت دیتا ہے ؟

اس گمراہی پر آپکا کیا فرض بنتا ہے ؟

 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سے معافی کسی نے نہیں مانگی.... آپ سے اتنی سی درخواست کی ہے کہ براۓ مہربانی چونکہ یہ تھریڈ آپ کی طبیعت پر گراں گزر رہی ہے تو کسی اور تھریڈ کا رخ کیجیے، شکریہ

جناب میں فورم کو اتنا سیریس نہی لیتا۔ ۔جو پرانی فائلیں سمبھال کر رکھوں۔
آپ یہاں کسی آنٹی سے کہیں۔ وہ تھریڈ کی فائل نکال لائیں گی۔

مجھے سے کوئی معافی نہی مانگ رہا۔ لیکن مجھے ترس آگیا ہے ۔

 

saeenji

Minister (2k+ posts)
جناب میں فورم کو اتنا سیریس نہی لیتا۔ ۔جو پرانی فائلیں سمبھال کر رکھوں۔
آپ یہاں کسی آنٹی سے کہیں۔ وہ تھریڈ کی فائل نکال لائیں گی۔

مجھے سے کوئی معافی نہی مانگ رہا۔ لیکن مجھے ترس آگیا ہے ۔



وہ پوسٹ لا کر دیکھا دیں، ایٹس این اوپن چیلنج

اپنی کہی ہوئی بات ہی نہیں ثابت کر سکتے تو پھر لکھنے سے پہلے سوچ لیا کریں..... اب اگلا جواب میں آپ کو تب دونگا جب پوسٹ کا لنک پیش کرینگے
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
وہ پوسٹ لا کر دیکھا دیں، ایٹس این اوپن چیلنج

اپنی کہی ہوئی بات ہی نہیں ثابت کر سکتے تو پھر لکھنے سے پہلے سوچ لیا کریں..... اب اگلا جواب میں آپ کو تب دونگا جب پوسٹ کا لنک پیش کرینگے

آپ تھریڈز کے تھیلے کھولیں ۔ پوسٹ ان کے اندر ہے
:biggthumpup:
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
حیا نے کہا کہ ان چیزوں کو خریدنے کے لئے جیک اسے ایک ہزار روپیہ ادھار دے۔ ۔

(serious)


اسی دوران چند غنڈوں کی گلی میں لڑنے کی آوازیں آنے لگیں . جیک اور حیا نے کھڑکی سے نیچے جھانک کر دیکھا تو ایک بغلول اپنے صوفی جی سے گتھم گتھا ہو رہا تھا
 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
I think there is a language barrier here, let me translate it for ya:

Neighhhh Neiiighhhh Neigggghh NNNNeeeeiiiigggghhhhh Neeeeiiiigggghh Neighhhh Neiiighhhh Neigggghh NNNNeeeeiiiigggghhhhh Neeeeiiiigggghh Neighhhh Neiiighhhh Neigggghh NNNNeeeeiiiigggghhhhh Neeeeiiiigggghh Neighhhh Neiiighhhh Neigggghh NNNNeeeeiiiigggghhhhh Neeeeiiiigggghh
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
اسی دوران چند غنڈوں کی گلی میں لڑنے کی آوازیں آنے لگیں . جیک اور حیا نے کھڑکی سے نیچے جھانک کر دیکھا تو ایک بغلول اپنے صوفی جی سے گتھم گتھا ہو رہا تھا


حیا نے جیک سے پوچھا، جیک بھائی !یہ بغلول محلے میں ہر ایک سے کیوں الجھتا ہے؟ جیک بڑ بریا، "لگدا اے ایہنوں پھیر ایس مہینہ دا چیک نئیں ملیا"۔۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
حیا نے جیک سے پوچھا، جیک بھائی !یہ بغلول محلے میں ہر ایک سے کیوں الجھتا ہے؟ جیک بڑ بریا، "لگدا اے ایہنوں پھیر ایس مہینہ دا چیک نئیں ملیا"۔۔


جیک نے حیا کو بتایا کہ چیک سے مراد سوکھی روٹی کا ٹکڑا یا ہڈی ہے، جو بغلول کی پسندیدہ غذا ہے۔
 
Status
Not open for further replies.