عمران نیازی اس قوم کے ساتھ گھناونا کھیل کھیل رہا ہے . وہ اس قوم سے تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر رہا ہے . اس فراڈ کو بے نقاب کیا ہے نون لیگ کے معاشی ماہر مفتاح اسماعیل نے . عمران نیازی پرائویٹ بنکوں سے ادھار پانچ ارب ڈالر اٹھاتا ہے اور اس پانچ ارب ڈالر کو دونو کھاتوں میں شو کرتا ہے حکومتی اور پرائیویٹ . اس طرح عمران نیازی پانچ کو دس کاونٹ کرتا ہے . اس کا مطلب صاف ہے عمران نیازی قوم کے ساتھ دھوکہ کر رہا ہے حقیقت میں پاکستان کے پاس سات ارب ڈالر ہیں جب کہ عمران نیازی بارہ ارب ڈالر شو کر رہا ہے . ان سات ارب ڈالر میں سے دو ارب ڈالر سعودیہ ، دو ارب ڈالر دبئی اور تین ارب ڈالر چائنا اور باقی قرض علاوہ ہے . قوم اکہتر کی طرح سانحے کے لیے تیار رہے اچانک اعلان ہو گا پاکستان ایک اور نیازی کے
ہاتھوں دیوالیہ ہو چکا ہے