doodh patti kia...khan ke liye jaan bhi haazir hai ;)
خان تیری بات کو سمجھنے والے لوگ بہت کم ہیں یھاں
یھاں گجر ، ڈنگر ، باوے ، ماشٹر ، نورے پٹواری رہتے ہیں
;)
I don't feel sorry for these zardaris (bigsmile)I FEEEL SORRY FOR YOU HOW BADLY NOOORAS ARE TREATING YOU
VERY SAD TUJAY ITNAY MOOTAY RAASAY SAY BANDHA HUWA HAI
OR MAZAY KE BAAT HAI TERAY PAIT PAI PTI WORKER KA STICKER LAGAYA HUWA HAI APNI TASKEEN KAY LIYA
NOOOOORAY BOHAT ZALIM HAI
(cry)(cry)
ایک برگر خیالی وزیر اعظم چول خان نیازی کے "قوم" سے خطاب کا منظر دیکھکر شدت غم سے یہ کہتا ہوا بے ہوش ہوگیا کہ
یہ کس چول وزیر اعظم کا خطاب ہے؟ نہ سرکاری ٹی وی ہے، نہ شیروانی پہنی ہے، نہ دیوار پر قائد اعظم کی تصویر لگی ہوئی ہے، نہ تلاوت قران پاک ہوئی ہے، نہ قومی پرچم کے ساتھ ترانہ بجا ہے اور نہ ہی اہل وطن کو السلام و علیکم کہا ہے
یہاں بھی ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی ہے
جا ن اپنے اللہ کیلئے اور اسکے بعد اپنے گھروالوں کیلئے سنبھال کر رکھو
سیاست میں لیڈر کی اسکی حقیقت کے مطابق مدد کرو۔۔۔کیونکہ تعمیر وطن اور قوم دماغ کا کام ہے دل کا کھیل نہیں
آپ کو جو لیڈر اچھا لگتا ہے، اپنی رسی اسکے ہاتھ میں دینے سے پہلے غور کرلیں کہ وہ اس قابل ہے کہ نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|