سیدها سا مطلب ہے کہ عمران خان کو ساری کشتیاں جلا کر دهرنا نہیں کرنا چاهئے...عمران کو حکومت کے سیف پیسج کی ضرورت نا ہو..بلکہ جب چاهے عمران دستبردار ہوجائے دهرنے سے...یہ کارڈ عمران خان کے پاس ہونا چاهئے...عوام کا بهروسہ نہیں...بیچ چوراہے میں چهوڑ کر نکل لے گی
عمران خان کو کرپشن کا معاملہ ٹهوک بجا کر اٹهانا چاهئے
اور ساتھ ہی کے پی کے پر فوکس بهی ڈائورٹ نا
اسکا ڈبل ایڈوانٹج ملے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|