Imran Khan Kaa Darbar- LOL!!

Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

یہ شہباز شریف۔ دیکھو ڈرامے کرتا ہے پنکھا جھل کر مینار پاکستان کے باہر ٹینٹ لگا کر۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے بجلی کیوں نہی بنائی ۔

آہ۔ صوبہ خیبرپختون کب اپنی بجلی بنائے گا۔ ؟

اگر ایک کارکن نواز شریف کو ایسے پنکھا جھلے تو پھر دیکھو۔ نورا نوکر اور بادشاہ سلامت کی لعنتیں۔ ۔

ایک ایک کرکے دوسرے پر دیا گیا الزام اب واپس اپنے منہ پر پڑرہا ہے ۔

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

Just nonsense news and media..................filling time with all rubbish..............
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

یہ کوئی شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننے کی کوشش کر رہا ہے
خان صاحب شائد "جوش خطابت "میں اس کی یہ حرکت محسوس نہیں کر سکے ورنہ اس کو ایک آدھ چیپڑ لازمی پڑ جانی تھی
 
Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

یہ شہباز شریف۔ دیکھو ڈرامے کرتا ہے پنکھا جھل کر مینار پاکستان کے باہر ٹینٹ لگا کر۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے بجلی کیوں نہی بنائی ۔

آہ۔ صوبہ خیبرپختون کب اپنی بجلی بنائے گا۔ ؟

اگر ایک کارکن نواز شریف کو ایسے پنکھا جھلے تو پھر دیکھو۔ نورا نوکر اور بادشاہ سلامت کی لعنتیں۔ ۔

ایک ایک کرکے دوسرے پر دیا گیا الزام اب واپس اپنے منہ پر پڑرہا ہے ۔

TRUE TRUE! but what happened to your face?
 
Last edited:

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

یہ شہباز شریف۔ دیکھو ڈرامے کرتا ہے پنکھا جھل کر مینار پاکستان کے باہر ٹینٹ لگا کر۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے بجلی کیوں نہی بنائی ۔

آہ۔ صوبہ خیبرپختون کب اپنی بجلی بنائے گا۔ ؟

اگر ایک کارکن نواز شریف کو ایسے پنکھا جھلے تو پھر دیکھو۔ نورا نوکر اور بادشاہ سلامت کی لعنتیں۔ ۔

ایک ایک کرکے دوسرے پر دیا گیا الزام اب واپس اپنے منہ پر پڑرہا ہے ۔

جب وفاق میں گیدڑ نما شیروں کو آپ جیسے عقل کہ اندھوں نے ووٹ دے کر کامیاب کر کہ پوری ریاست پر مسلط کریں توکیا ان کا کوئی حق نہیں کہ وہ خود بھی کچھ کریں۔
تمام نوکریوں پر پابندی۔
مہنگائی اور زیادہ۔
تنخواہ میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں اور آپ آ کر باتیں کرتے ہوَ؟
 
Tutiya

Senator (1k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

Dekhtay hain beysharam leader Kay baysharam supporter kia topi daitay hain iss baar…
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

یہ شہباز شریف۔ دیکھو ڈرامے کرتا ہے پنکھا جھل کر مینار پاکستان کے باہر ٹینٹ لگا کر۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے بجلی کیوں نہی بنائی ۔

آہ۔ صوبہ خیبرپختون کب اپنی بجلی بنائے گا۔ ؟

اگر ایک کارکن نواز شریف کو ایسے پنکھا جھلے تو پھر دیکھو۔ نورا نوکر اور بادشاہ سلامت کی لعنتیں۔ ۔

ایک ایک کرکے دوسرے پر دیا گیا الزام اب واپس اپنے منہ پر پڑرہا ہے ۔

کتنا اچھا لگتا ہے جب ایک نورا خود اپنے آپ کو نورا کہے

ویسے یہ ڈرامہ خان صاحب کا نہیں ، اس چول ورکر کا ہے جو خود کو خان صاحب کا فین ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے
 
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

یہ کوئی شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننے کی کوشش کر رہا ہے
خان صاحب شائد "جوش خطابت "میں اس کی یہ حرکت محسوس نہیں کر سکے ورنہ اس کو ایک آدھ چیپڑ لازمی پڑ جانی تھی

عمران کے پیچھے کشمیر سے ٹھنڈی ہواوں کے تھپیڑے گردن پر لگ رہے تھے۔
ورنہ تو اسے احساس ہوجاتا اگر پیچھے کشمیرناہوتا تو۔۔۔۔
:lol:
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

Its nothing for a great leader.. Hum pakistani har mohib watan leader ko sar anko per bita lengay, bas yeh log is laik bana le apnay ap ko.
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

عمران کے پیچھے کشمیر سے ٹھنڈی ہواوں کے تھپیڑے گردن پر لگ رہے تھے۔
ورنہ تو اسے احساس ہوجاتا اگر پیچھے کشمیرناہوتا تو۔۔۔۔
:lol:

کہا نا ، "جوش خطابت "میں ایسا ہو جاتا ہے
اپنے شوباز شریف صاحب کو ہی لے لیجیے
کیا کیا کچھ نہیں کہہ اور کر بیٹھتے وہ اس کیفیت میں ؟
"وڈے نورے "نے بہت سمجھایا ہے لیکن "جوش خطابت "چیز ہی ایسی ہے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

Dekhtay hain beysharam leader Kay baysharam supporter kia topi daitay hain iss baar…

کتنی شرمناک بات کی ہے
خیر میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ، کسی اور سے پوچھ لو
شائد کوئی دے دے

aimless

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

TRUE TRUE! what happened to your face?
bro its so funny that u don't know that KPK produce more electricity then its requirement plus PTI has already started lot of projects in kpk for electricity and they might be able to produce 5-6 thousand mega watt in next 3 yrs time .. so when punjab is going to produce any electricity its been 25 yrs since Ganjas r in punjab
 
janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan Ka Darbar- LOL

اس میڈیا کی ہر خبر، ہر تجزیہ کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے۔۔ کہ عمران خان اور چور لٹییرے سیاستدانوں میں کوئی فرق نہیں۔۔۔
 
Pakistan1992

this is the best answer to this video(clap)(clap)(clap)
 
Back
Top