”گیس چوری میں ملوث فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اورئینٹ مل کر مالک ملک انور کو ضمانت منسوخ ہونے کے بعد پولیس گرفتار کر کے لے جارہی ہے“
درباری ٹی - وی نیوز - بے مقصد - نہ اس میں کون سا قومی جرم نظر آیا ہے ؟ کوئی اپنی خوشی سے
پنکھا جھلے یا گلے ملے ...کم از کم گورمنٹ کے خرچے پر خاندان کو چین . لندن اور حکومتی عمرے تو نہیں جھل رہا--- قوم کا پیسہ چوری کر کے اپنے آپ کو حاجی تو پیش نہیں کر رہا ؟؟ بندہ جو بھی کر رہا ہے .اپنے زور بازو پر -- نہ کے پٹواریوں اور نوروں کی طرح قومی خزانے کو اپنے جلسوں میں چوری کی بجلی اور ٹیکس دہندگان کے پیسوں پر ایئر کنڈیشنڈ لگا کر قوم سے خطاب پہن چ دہ ! یہ کوئی قوم کے خرچے پر تو اپنے ہاتھ نہیں چلا رہا - یہ کوئی پیسہ تو نہیں لوٹ رہا ... ویسے بڑی ہی درباری نیوز لگائی ہے ...کچھ نہ ملا تو کسی کی بھلائی کو برائی بنا کر پیش کرو ...چور نورے نیوز تو بنتی ہے نورے کے غلیظ حواری کی جو آج فیصل آباد میں قوم کی بجلی گیس کی چوری میں ہتکڑھی لگا کر اندر ہوا ہے .... لگاؤ اس کی نیوز

Last edited by a moderator: