Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
او بھائی اکھٹے ہو جاؤ اگر ہو سکتے ہو تو
ہم نے کب روکا ہے بس اپنے لیاقت بلوچ اور سلمان بٹ کو سمجھا لو
خان بڑا اوکومو ڈیٹنگ آدمی ہے ، ذرا اپنا خیال خود بھی کرو
اگر جماعت " ن اور ف " کے ساتھ چلی گئی تو یہ نہی بچ پاۓ گی ، اس دفہ
میری بات کا برا نہ مانا کرو ، ہم اس جماعت کے بھی خیر خواہ ہیں جو اپنی خیر خواہ نہی ہے